23 ستمبر 2018
تازہ ترین
فن وفنکار

 سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو کو باکس آفس پر کامیاب ہونے کے لئے تقریباً 230 کروڑ کمانے ہوں گے ۔ فلمی تجزیہ نگار اتول موہن نے کہا  ہے کہ فلم سنجو کو کامیاب ہونے کے لئے تقریباً 230 کروڑ روپے کمانے ہوں گے۔ دوسری جانب  فلم…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی مہم بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہے اور ایسے میں پی ٹی آئی نے گلوکار فرحان سعید کا انتخاب کرلیا، جو کارکنوں اور ووٹروں کا لہو گرمانے کے لئے پارٹی کا نیا آفیشل گانا گائیں گے۔  فرحان سعید نے بنی گالا میں چیئرمین پی…
مزید پڑھیں
image

بولی ووڈ اداکارہ  پریانکا چوپڑا  جلد سے جلد امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔تاہم اب اس حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ اداکارہ  آئندہ  ایک ماہ کے اندر امریکی گلوکار سے منگنی کریں گی۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس  آئندہ ماہ جولائی کے  آخر…
مزید پڑھیں
image

سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن اور انیل کپور کی فلم  فنے خان کا پہلا ٹیزر جاری ہوگیا۔ فلم  فنے خان میں ایشوریا رائے بچن ، انیل کپور اور راج کمار رائو مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے، لیکن فلم کی خاص بات یہ ہے کہ ایشوریا رائے اور انیل…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ریس3 کی رفتار کو بریک لگ گئے فلم دنیا کی 100 بدترین فلموں میں شامل ہوگئی۔ فلموں سے جڑے ریکارڈ مرتب کرنے والی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے بالی وڈ اور ہالی وڈ فلموں سے متعلق فہرست مرتب کی،…
مزید پڑھیں
image

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے رومانوی کامیڈی فلم پرے ہٹ لو میں کام کرنے سے معذرت کرلی ، جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اب مایا علی فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر مایا علی کی ہدایت کار عاصم رضا اور…
مزید پڑھیں
image

 شنگھائی بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں فلم آئوٹ آف پیرا ڈائیز کاگولڈن گابلٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق  اکیسویں شنگھائی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے گولڈن گابلٹ ایوارڈ ز کی تقریب منعقد ہوئی۔ سوئٹزر لینڈ اور منگولیا کے اشتراک سے بنائی گئی فلم آئوٹ آف پیراڈائیز…
مزید پڑھیں
image

لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کو علی ظفر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ سیشن کورٹ میں ادکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے میشا شفیع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ درخواستگزار علی…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکاررنویرسنگھ اکثر وبیشتر سوشل میڈیا پر اپنی مختلف انداز کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو تو حیران کرتے ہی رہتے ہیں، لیکن اب انہوں نے اپنے بچپن کی ایک تصویر پوسٹ کرکے اپنی بہترین دوست اور ممکنہ لائف پارٹنر دپیکا پڈوکون کو بھی حیران کر دیا۔ رنویر نے…
مزید پڑھیں
image

امریکی گلوکار نک جوناس نے بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارنک جوناس اوربالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روز سے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔ ممبئی کے نئے گھرکی…
مزید پڑھیں
image

عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لئے منتخب کیا گیا۔ شام چوراسی گھرانے کے عالمی شہرت یافتہ کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان آج کل امریکا کے دورے پر ہیں۔ ان کو واشنگٹن میں سفیر برائے امن کے لئے منتخب…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کی صدابہار اداکارہ ماہ نور بلوچ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں وہ پہلے سے بھی زیادہ حسین اور جوان نظر آرہی ہیں۔ 48سالہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکارائوں میں ہوتاہے جن پروقت کا کوئی اثر نہیں…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ سٹار ویرات کوہلی کو کچرا پھینکنے والے نوجوان کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارہان سنگھ نے بتایا کہ میرے قانونی مشیر نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا کو قانونی نوٹس بھیج دیا اور…
مزید پڑھیں
image

 پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ لوگ انہیں ایک گلوکارہ کے بجائے خوبصورت لڑکی کے طور جانتے ہیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ مومنہ مستحسن نے اپنے متعلق لوگوں کے خیال اور رویوں کے بارے میں کھل کر بات کی ہے، اس سے…
مزید پڑھیں
image

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف عدالت میں 100 کروڑ ہتک عزت کا قانونی دعویٰ دائر کردیا۔اس سے قبل 23 اپریل 2018 کو علی ظفر نے گلوکارہ کو قانونی نوٹس بھجواتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا تھا۔علی ظفر نے میشا شفیع کو…
مزید پڑھیں
image

 معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ اس طرح کی آفرز کو قبول نہیں کروں گی جو میرے مزاج کے خلاف ہوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب اپنے ملک میں بہترین کام کرتے ہوئے عزت، شہرت اور اہم مقام مل سکتا ہے تو  بالی وڈ کیوں…
مزید پڑھیں
image

 مایہ ناز گائیک تاج ملتانی کراچی میں انتقال کرگئے۔ معروف ملی نغمے گانے والے تاج ملتانی کافی عرصے سے علیل تھے، وہ معروف پلے بیک سنگر تھے اور انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی کے لئے متعدد گانے ریکارڈ کرائے۔ تاج ملتانی کی فنی خدمات پر انہیں تمغہ برائے حسن…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محترمہ بے نظیربھٹو کی زندگی…
مزید پڑھیں
image

اداکارہ مہوش حیات نے سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی زندگی پر بننےوالی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کی تصدیق کردی۔رواں برس کی ابتدا میں سوشل میڈیا پر سابق پاکستانی وزیر اعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنائے جانے کی خبر گردش کررہی تھی جب کہ…
مزید پڑھیں
image

نامور بالی وڈ اداکارہ کاجول شاپنگ مال میں چلتے چلتے اچانک گر پڑیں ان کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں اداکارہ کاجول چلتے چلتے اچانک گر پڑیں، یہ ویڈیو دراصل ایک شاپنگ مال کی ہے جہاں…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی کامیاب فلم تھری ایڈیٹس  کے سیکوئل میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بالی وڈ کی تاریخ میں کئی فلمیں ایسی ہیں جو لوگوں کو ذہنوں میں آج بھی تازہ ہیں جسے متعدد بار دیکھنے کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی ڈراموں کے  ساتھ بالی وڈ فلم موم میں بھی شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے نامور اداکار عدنان صدیقی بانسری بجانے میں بھی ماہر نکلے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ عدنان صدیقی نے اس بار عید الفطر ملک سے باہر کینیڈا کے شہر مسی ساگا…
مزید پڑھیں
image

 بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فلم کی کہانی اور میوزک کے ساتھ ڈائیلاگز پر بھی توجہ دی جانی چاہئے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ ایک اچھی کہانی کی ڈیمانڈ کیلئے اگر سرمایہ لگایا جائے تو بری…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ  فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے درمیان نزدیکیوں کے چرچے بھارتی میڈیا…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو کے ٹریلر نے تو پہلے ہی فلم بینوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیا تھا اور اب ریلیز کئے گئے فلم کے پہلے گانے روبی روبی نے 80 کی دہائی کی یادیں تازہ کردی ہیں۔…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟