13 اگست 2020
فن وفنکار

 نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کی والدہ راحت آپا انتقال کرگئیں۔ سجل علی کی والدہ گزشتہ کئی ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج جاری تھا۔ گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔
مزید پڑھیں
image

شاہ رخ خان ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں ان کی گاڑی تصاویر اتارتے ہوئے فوٹوگرافر پر چڑھ دوری جس سے وہ معمولی زخمی ہوگیا، واقعے کے بعد اداکار نے فوراً گاڑی سے اتر کر صحافی کو سنبھالا اور طبی امداد کے لیے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں لاتعداد کامیاب فلمیں دینے والے اداکار گووندا کے لاتعداد مداح ہیں جو انہیں پھرسے فلموں میں اداکاری کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔اداکار نے بڑی اسکرین سے غائب ہونے کے بعد سیاست میں بھی قدم رکھا لیکن کچھ عرصے بعد انہوں نے فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے اپنے قریبی دوست رنویر سنگھ کی بجائے رنبیر کے ساتھ انسٹا گرام پر ہولی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے جس سے ایک بار پر اداکارہ کی رنویر سے علیحدگی کی افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔دپیکا پڈوکون اور رنویر…
مزید پڑھیں
image

اداکارہ و ماڈل آمنہ ملک نے کہا ہے کہ  ان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ٴٴمیجک رنگٴٴان کے فلمی کیرئیر کی یادگار فلم ثابت ہوگی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ان کا کردار اس فلم میں ہیروئین کا ہے جو بہت پاور فل اور انرجیٹک ہے جو ان کے…
مزید پڑھیں
image

  نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ اسد خٹک نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا جس کی وجہ سے تلخیاں بڑھیں، جو لڑکی اپنا گھر خود بساتی ہے وہ کبھی اسے توڑنا نہیں چاہے گی، اسد نے مجھے بہت تنگ کیا اور تکلیف پہنچائی جس کے…
مزید پڑھیں
image

اداکارہ میر نے اب مولانا طارق جمیل کیساتھ ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے کہا کہ وہ دین کی آگاہی کیلئے مولانا طارق جمیل سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں اور خواتین کے حوالے سے کچھ پیچیدگیوں پر بھی معلومات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ فلم…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ کئی فلم  ٹھگس آف ہندوستان میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ نظر آئیں گے، جب کہ دوسری جانب  اداکارہ فاطمہ ثنائ شیخ نے فلمٴٴٹھگس آف ہندوستانٴٴمیں کام کرنے کی تردید کردی۔ بھارتی فلمٴٴدنگلٴٴسے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ فاطمہ ثنائ  شیخ نے…
مزید پڑھیں
image

ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم " بدریناتھ کی دلہنیا"نے  اپنی ریلیز کیے پہلے تین دنوں میں 40کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ  فلم " بدریناتھ کی دلہنیا"نے  بھارت میں تین دنوں میں 40کروڑ کمالئے ہیں ۔فلم رومانٹک کامیڈی ہے…
مزید پڑھیں
image

  بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے لیے وزن میں 17 کلو کمی کرلی ہے جس کے لیے انہوں نے ورزش، سائیکلنگ اور کھانے پینے میں احتیاط شروع کررکھی ہے لیکن اب سلو میاں  نے وزن میں کمی کو تکلیف دہ عمل قرار دیا ہے۔بھارتی…
مزید پڑھیں
image

میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی نے کہا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کو تباہ کیا ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے متراد ف ہے۔ایک انٹرویو میں شاہد ہ منی نے کہا خالص میوزک ہر انسان کے کانوں کو بھلا لگتا…
مزید پڑھیں
image

 مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی لینڈ کے خواجہ سرا ٴٴسری مونگ کولنا وینٴٴ کو پہنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن نومبر 2016 کو ہونا تھا لیکن تھائی بادشاہ کی وفات کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ پٹیہ شہر میں ہونیوالے مقابلہ…
مزید پڑھیں
image

ٟ اداکارہ وینا ملک کے خلع کے بعد اسد خٹک نے وینا ملک کو میڈ یا کے سامنے اور ذاتی طور پر منانے کی کوششیں شروع کر دیں تاہم ابھی تک وینا ملک صلح کے لیے راضی نہیں ہوئیں۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسد خٹک نے گزشتہ روز کہا تھا…
مزید پڑھیں
image

لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی ، معروف ریسلر جان سینا نے تقریب کی میزبانی کے فرائض نبھائے،فلم ٴفائنڈنگ ڈوریٴ بہترین اینی میٹڈ فلم قرار پائی۔لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈ ز کی تقریب کا میلہ اپنی آب و تاب سے سجا،شو بز…
مزید پڑھیں
image

  معروف اداکارہ وینا ملک نے خاوند اسد سے خلع لے لی۔ وینا ملک نے خلع کے لئے لاہور کی فیملی عدالت سے رجوع کیا تھا جب کہ فیملی کورٹ کے جج قیصر جمیل گجر نے خلع کی درخواست پر اداکارہ کے حق میں ڈگری بھی جاری کردی۔ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی  آنے والی فلم ٴٴٹائیگر زندہ ہےٴٴ کے لیے وزن میں 17 کلو کی کمی کرلی۔سلمان خان نے فلم ٴٴسلطانٴٴ کے لیے اپنے وزن میں اضافہ کیا تھا لیکن اب  نئی آنے والی فلم ٴٴٹائیگر زندہ ہےٴٴ میں ایکشن مناظر…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکار نے  تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون لتا کو ایک نیا گھر تحفہ میں دینے کے ساتھ اسے اپنی کمپنی میں ملازمت بھی دی ہے۔ ویوک اوبرائے سوشل ورک کرنے کے حوالے سے بالی وڈ میں خاصی شہرت رکھتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں ویوک نے کہا…
مزید پڑھیں
image

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی کے لئے اپنی نئی مہم ٴ آگاہی  اپنےپنے مستقبل کے لئےٴکے نام سے شروع کردیا ہے۔اس مہم میں  آئندہ 12 مہینوں میں اردو اور دیگر مقامی زبانوں میں ویڈیو سیریز جاری کی جائیں گی،جس میں ایسے…
مزید پڑھیں
image

ڈرامے کی ریہرسل کے دوران سٹیج اداکارہ کا ندا چودہری کا بازو ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ ندا چودہری ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے ریہرسل کررہی تھی کہ سٹیج پر گر گئی جس سے اداکارہ کا دائیاں بازو ٹوٹ گیا۔اداکارہ کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا جس کے…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ سٹار اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان سیریز کرانے کی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق  شاہ رخ خان نے پاکستان سپر لیگ میں فتخ حاحل کرنے والی پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو مبارکباد…
مزید پڑھیں
image

معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے ایئرپورٹ پرمداح کی جانب سے سیلفی لینے کی کوشش پر اس کا موبائل فون چھین کر زمین پر دے مارا۔پرکاش راج مقامی فلم نگری میں طویل عرصے سے جلوہ گرہورہے ہیں اور بالی ووڈ میں بھی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکارہ نے لندن فیشن ویک کے آرگنائزر سے اپنے غیر پیشہ ورانہ رویئے پر معافی مانگ لی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں بہت سی معروف فلمی شخصیات لندن میں ایک فیشن شو کیلئے جمع ہوئیں۔ اس شو میں ڈیزائنر لبنی اور عظمی رفیق نے شو سٹاپر کے…
مزید پڑھیں
image

چین کی معروف سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ٴٴون پلسٴٴ نے بھارت میں اپنے موبائلز کی مارکٹنگ کیلئے امیتابھ بچن کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ امیتابھ کے ساتھ بھارت میں موبائلز کی پروموشن کا معاہدہ خوش آئند ہے۔ ان کا کہناتھاکہ…
مزید پڑھیں
image

ہالی وڈ اداکارہ نیکول کڈ مین نے سالانہ گولڈن کیمرہ ایوارڈ کا  بیسٹ انٹرنیشنل ایکٹریس ایوارڈ جیت لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جرمنی کے شہر ہمبرگ میں منعقدہ گولڈن کیمرہ ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب میں 49 سالہ اداکارہ نیکول کڈ مین کو  بیسٹ انٹرنیشنل ایکٹریس ایوارڈ  دیا گیا جو…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی فلم  نور کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی نئی آنے والی فلم  نور کا نیا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں سوناکشی سنہا ایک…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟