غلط انجیکشن لگنے سے انتقال کرنے والی ننھی نشوہ کی موت پر فنکاروں نے نہ صرف اظہار افسوس کیا بلکہ ہسپتال انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی پر نہایت برہمی کا اظہار بھی کیا۔ نامور پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے ننھی نشوہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے نشوہ کے…
مزید پڑھیں