25 ستمبر 2018
تازہ ترین
فن وفنکار
کاجول اپنا موبائل نمبر غلطی سے ٹویٹر پر شیئر کرنے پر شوہر اجے دیوگن پر شدید برہم ہوگئیں۔ گزشتہ روز اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول کا واٹس ایپ نمبر غلطی سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کاجول اس وقت ملک میں نہیں ہیں لہٰذا ان کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیا جائے، بعد ازاں اجے نے تھوڑی دیر بعد ایک…
مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکارہ نور اپنی 6 سالہ بیٹی فاطمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ نور نے حال ہی میں اپنی بیٹی فاطمہ کی چھٹی سالگرہ منائی اور سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، تاہم اداکارہ…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کے کامیاب اور امیر ترین اداکار شاہ رخ خان طویل عرصے سے بالی وڈ انڈسٹری پر حکمرانی کر رہے ہیں یا ہم وہ آج بھی خود کو فقیر مانتے ہیں اور اپنی کامیابی کا جشن نہیں مناتے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے…
مزید پڑھیں
image

ماڈل و اداکارہ ماہرہ خان کا ہدایتکار عاصم رضا کی فلم نہ کرنے کا راز فاش ہوگیا۔ فلم  ہومن جہاں کرنے کے بعد وقفہ آجانے کے باوجود ماہرہ خان ، عاصم رضا کی نئی فلم  پرے ہٹ لو کرنے کی حامی بھر چکی تھیں جس کی شوٹنگ کا آغاز اگست…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کی بڑی فلم  ٹھگ آف ہندوستان  میں عامر خان کا روپ بھی منظر عام پر آگیا ہے جس میں وہ خاصے مختلف لگ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار امیتابھ بچن، کترینہ کیف کے بعد اب عامرخان کا روپ بھی منظر عام پر آگیا ہے جو…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کی معروف آئٹم گرل ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ ارباز خان سے علیحدگی کے بعد زیادہ پرسکون زندگی گزر رہی ہے۔ بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی سابق بھابھی ملائکہ اروڑا نے حال ہی میں ایک چیٹ شو کے دوران پہلی بار اپنی اور ارباز خان…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی نئی آنے والی فلم سوئی دھاگا کی تشہیر انوکھے چیلنج سے جاری ہے۔  دونوں اداکاروں نے پورے ہندوستان کو سوئی دھاگا چیلنج میں شامل ہونے کا کہا ہے جس میں اب تک شاہ رخ خان سمیت عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور…
مزید پڑھیں
image

 نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی تعریف کرنے پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ پاکستان نے ایشیا کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دی جس میں  پاکستانی بلے باز شعیب ملک بہترین کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ کی سپر ہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کا انتظار ان کے پرستار کئی روز سے کر رہے ہیں، تاہم اب دونوں کے مداحوں کے لئے بری خبر ہے کہ دپیکا رنویر کی شادی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ٹی وی کے معروف شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ کی دیا بین نے ڈرامے میں کام کرنے کے لیے معاوضہ بڑھانے کے ساتھ نئی شرطیں رکھ دیں۔معروف بھارتی ٹی وی شو ’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘ میں دیا بین کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیشا واکانی گزشتہ…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہار بیٹھے جس کا اظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ۔ بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حسن پر سلمان خان اور رنبیر کپور سمیت متعدد اداکار فدا ہیں اور اب ان کے…
مزید پڑھیں
image

ممبئی  بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے ہندو انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے فلم لوراتری کا نام تبدیل کر دیا۔ سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم لوراتری ابتدا ہی سے اپنے نام کے باعث مشکلات میں گھری ہوئی ہے، چند روز قبل بھارتی…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی اداکار ٹائیگر شروف بھی ہالی وڈ میں انٹری کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب اداکار ٹائیگر شروف بھی ہالی وڈ میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں حالیہ دنوں میں مشہور…
مزید پڑھیں
image

سکینڈل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ میرا اب پیزا گرل بن گئیں۔  مشہور اداکارہ میرا نے اپنے نام سے کیفے بنالیا، لاہور کی مقامی سوسائٹی میں کیپٹن نوید کے ساتھ مل کر اداکارہ میرا نے پیزا کیفے کے افتتاح کی تیاریاں شروع کر دیں جبکہ ریسٹورنٹ کا نام میرا…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکار اکشے کمار نوجوان اداکار ورون دھون کا چیلنج پورا کرنے میں ناکام ہوگئے۔ورون دھون ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’سوئی دھاگہ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں ان کے مدمقابل انوشکا شرما نے مرکزی کردار کیا ہے۔فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی فلم کیک کو دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکر کی نامزدگی کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ فلم کیک کو پاکستانی آسکر کمیٹی نے 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں غیر ملکی زبان کی فلم کیٹیگری کے لیے نامزد کیا ہے، جس میں بھارت، ایران، ترکی، افغانستان اور دیگر…
مزید پڑھیں
image

 نامور بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے رشتے کو رشی کپور کے بعد عالیہ کی والدہ کی منظوری بھی مل گئی۔ بھارتی میڈیا میں ان دنوں اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی محبت کے چرچے ہیں اور اب تو اس رشتے کو دونوں کے والدین کی…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کی آنے والی بڑی فلم ٹھگز آف ہندوستان کا ایک اور ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس میں میگا سٹار امیتابھ بچن کو خدا بخش کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹیزر شیئر کیا اور تمام مداحوں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی ٹینس سٹار و پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان بچوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے اپنے صاحبزادے اذلان کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر ٹویٹر پر شیئر کی، جس…
مزید پڑھیں
image

گلوکار زوہیب حسن نے خبردار کیا ہے کہ ان کی مرحوم بہن نازیہ حسن کے سابق شوہر کو ان کی زندگی پر فلم بنانے کا کوئی حق نہیں اور اگر کسی نے ان کا ساتھ دینے کی کوشش کی تو ان پر مقدمہ کیا جائے گا۔ پاکستان میں پاپ میوزک…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں۔ مومنہ مستحسن کا شمار بھی پاکستان کے ان خوش قسمت گلوکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں اتنی زیادہ شہرت حاصل کی ہے اور آج…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ہندو مذہبی تہوار گنیش چتروتی اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما کے گھر منائی جہاں انہیں غلط آرتی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اداکارہ نے سرخ رنگ کا روایتی لباس پہنے دلکش انداز سے گنیش چتروتی تہوار سلمان خان کے اہل خانہ کے…
مزید پڑھیں
image

نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب پر 100 ملین ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں۔ پاکستان کی خوش شکل گلوکارہ مومنہ مستحسن نے حال ہی میں بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایاکہ ان کی گائیکی کو لے…
مزید پڑھیں
image

تاہم اب انہوں نے شادی کے چند ماہ بعد کئی اور انکشافات کرکے سب کو حیران کردیا۔اس بار سونم کپور نے اپنے متعلق نہ صرف شادی سے پہلے بلکہ شادی کے بعد کے بھی انکشافات کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔ ایک انٹرویو میں سونم کپور نے انکشاف کیا کہ…
مزید پڑھیں
image

 بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ سنی لیون نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی ویب سیریز کرن جیت کور کے دوسرے سیزن پر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟