سٹیج اداکارؤں کےساتھ ناخشگوار واقعات کا ہونا ایک معمول بن رہا ہے، سٹیج اداکارہ آفرین کی جانب سے بھی ایک بیان سامنےآیا تھاشوہراسےقتل کی دھمکیاں دیتااورتشدد کرتا ہے،اداکارہ حرا نور کے ساتھ تھیٹر مالک نےساتھیوں کے ساتھ ملکر تشدد کیا اور زیادتی کی کوشش کی۔
تفصیلات کے مطابق سٹیج ڈراموں کی اداکارؤں کے…
مزید پڑھیں