25 ستمبر 2018
تازہ ترین
عالمی خبریں

 انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلے سے 39 افراد ہلاک جبکہ متعدد  افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی  کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 تھی جبکہ گہرائی 15کلو میٹر تھی ، زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ لومبوک کے جزیرے کو بجلی منقطع…
مزید پڑھیں
image

افغانستان کے صوبہ پروان میں نیٹو قافلے پر خود کش حملے میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں نیٹو کے قافلے پر ایک کار سوار نے خود کش حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 غیر…
مزید پڑھیں
image

سوئٹزر لینڈ میں  مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ عظیم دوئم کا ونٹیج ایئر کرافٹ سوئٹزر لینڈ کے برف پوش پہاڑیوں پر گر کر تباہ…
مزید پڑھیں
image

 اقوام متحدہ  کا کہناہے کہ   شمالی کوریا امریکا کے ساتھ معاہدے کے باوجود ایٹمی پروگرام پر کام کررہاہے۔ یواین کی اس رپورٹ پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیاہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہناہے کہ پیانگ یانگ کو سنگاپور میں کئے گئے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔غیر…
مزید پڑھیں
image

وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈ کی تقریب میں خطاب کے دوران ڈرون دھماکوں سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر نکولس میڈورو نیشنل گارڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران دھماکا خیز مواد سے بھرے کئی ڈرون سے دھماکے کئے…
مزید پڑھیں
image

 بنگلہ دیش کے دارالحکومت  ڈھاکہ میں تیز رفتار بس سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد طلبا   کے مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیںٴجو عام انتخابات سے قبل حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی کا باعث ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طلبا   کا احتاج اس وقت…
مزید پڑھیں
image

 چین کے صدر شی جن پنگ نے فوجی افسران کو اپنے نجی کاروبار رواں سال کے آخر تک مکمل بند کرنے کی ہدایت کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ کے احکامات فوج میں کرپشن ختم کرنے کی مہم کا حصہ ہیں اور وہ فوج کو عالمی معیار…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مبینہ مقابلے میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں نوجوانوں کو شوپیاں کے گائوں کلورا میں محاصرے کے دوران شہید کیا گیا۔ دوسری جانب بھارت مخالف مظاہرے کے دوران فورسز سے جھڑپ…
مزید پڑھیں
image

 افغان صوبے پکتیا کے شہر گردیز کی ایک مسجد میں خودکش دھماکے  سے  20 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔  پکتیا کے پولیس چیف راز محمد مندوزئی کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں ایک زیر تعمیر سیمنٹ فیکٹری کی جگہ کرین حادثے میں 6 مزدور ہلاک ہوگئے ، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ کرنا ٹھاکے ضلع کالابوراگائی میں اس وقت پیش آیا، جب  ایک زیر تعمیر سیمنٹ فیکٹری کی جگہ پر اچانک کرین گرگئی…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں2 نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کھم ریال میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک…
مزید پڑھیں
image

 شمالی کوریا نے جنگ کوریا میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی باقیات 65 سال بعد امریکی حکومت کے حوالے کر دیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ کوریا کے 65 سال بعد شمالی کوریا سے امریکی فوجیوں کی باقیات تابوتوں میں بند کرکے امریکا منتقل کردی گئی…
مزید پڑھیں
image

فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی غاصب فوج کی جارحیت جاری ہے، اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر   غزہ پٹی کو ایندھن اور گیس کی سپلائی بند کر دی، اسرائیلی پابندی  سے غزہ میں توانائی کا بحران شدید ہو جا نے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے…
مزید پڑھیں
image

امریکی سینیٹ نے ایک بار پھر بھارت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے روسی ہتھیار خریدنے پر بھارت کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنے کا دفاعی بل حتمی طور پر منظور کرلیا ہے۔ قبل ازیں یہ بل امریکی ایوان نمائندگان سے منظور کیا جاچکا تھا۔ بھارت پر پابندیاں ختم کرنے سے…
مزید پڑھیں
image

 ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کیخلاف ہزاروں افراد نے شدید احتجاج کیا اور اسے مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مسلمان خواتین کے نقاب پر پابندی کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور احتجاجی…
مزید پڑھیں
image

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راجہ سنگھ نے کہا ہے کہ بنگلا دیشی اور روہنگیا مسلمان کیڑے مکوڑے ہیں اگر یہ اپنے وطن واپس نہیں جاتے تو انہیں گولی مار کر ہلاک کر دینا چاہیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے تلنگانہ اسمبلی سے…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے ہاتھوں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 21 نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیا جب کہ 310 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض بھارتی فوج نے…
مزید پڑھیں
image

امریکہ نے شمالی کوریا کیجانب سے  اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار کے وعددوں کی پاسداری کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر میں مشرقی ایشیائی ممالک کے اجلاس کے پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے پر  زور دیا جائیگا غیر ملکی خبر رساں…
مزید پڑھیں
image

 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینیوں کے نام اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ جو آپ کو قبول ہو وہ ہمیں قبول اور جسے آپ مسترد کریں اسے ہم بھی مسترد کریں گے۔سعودی عرب میں تعینات فلسطینی سفیر باسم ال آغا نے عالمی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں
image

 شمالی میکسیکو میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 85 افراد زخمی ہوگئے، تاہم خوش قسمتی سے کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق میکسیکو کی ریاست ڈورنگو کے ایک ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے 5 منٹ بعد ہی ایرو میکسیکو کا طیارہ…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان میں خود کش حملوں اور دھماکوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد شہر میں حکومتی عمارت پر جنگجوؤں نے حملہ کرکے وہاں موجود لوگوں کو یرغمال بنایا تاہم کئی گھنٹوں سے جاری فائرنگ کے تبادلے میں فورسز نے…
مزید پڑھیں
image

برطانوی حکومت عالمی سطح پراپنی ساکھ بحال کرنے کیلئے قانون متعارف کرانے جارہی ہے جس کے تحت آف شورکمپنیاں برطانوی اراضی رکھنے والوں سے متعلق حقائق پیش کرنے کی پابند ہونگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رجسٹریشن اوورسیز بل عوامی مشاورت کیلئے پیش کیا گیاہے جس کی حتمی تاریخ17 ستمبر ہے، نئے…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں ایک گھرانے کی اجتماعی خودکشی کے بعد ایسا ہی ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ،جس میں ایک ہی گھر کے 7افراد کی لاشیں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ رانچی کے ایک گھر سے 7…
مزید پڑھیں
image

فلپائن کے جنوبی علاقے میں ایک وین میں بم دھماکا ہوا ہے جس سے فوجیوں اور شہریوں سمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے جنوب میں واقع باسیلان جزیرے کے شہر لمیتان کی چیک پوسٹ پر فوجیوں نے تلاشی کے لیے وین کو روکا تھا…
مزید پڑھیں
image

الجزائرمیں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم سات فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی کردیے۔ عسکریت پسندوں نے مشرقی ریاست  سکیکدہ  میں عزابہ کے مقام پر قائم ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔مقامی ذرائع…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟