20 جنوری 2019
تازہ ترین
عالمی خبریں

 ایران   نے کہا ہے کہ ا س کی میزائل سازی کلی طور پر دفاعی نوعیت کی ہے اور یہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی نہیں ہے۔  غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق تہران حکومت کا یہ بیان اس امریکی الزام کے جواب میں ہے جس میں کہا…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان کے صوبے ہلمند میں ڈرون حملے کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت 5 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے افغان میڈیا کے مطابق حملے میں مارے جانے والوں میں اہم طالبان کمانڈر ملا عبد الرحیم منان بھی شامل ہے جو کہ طالبان کی ملٹری کمیشن کا سربراہ تھا افغان صوبے ہلمند…
مزید پڑھیں
image

 اسرائیلی پولیس نے ٹھوس شواہد ملنے پر وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے خلاف رشوت خوری، دھوکا دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی دفعات کے تحت باقاعدہ مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردیبین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف تحقیقات کرنے والی…
مزید پڑھیں
image

 چین اور امریکا نے یکم جنوری کے بعد کوئی نیا ٹریڈ ٹیرف عائد نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دنیا کے 20 مضبوط ترین معاشی ممالک کے اجلاس جی 20 کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی ہم منصب عی جن پنگ کے…
مزید پڑھیں
image

 قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 48 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت اور ظلم و بربریت کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے، گزشتہ ماہ نام نہاد سرچ…
مزید پڑھیں
image

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے وقت اپنے مشیر اور صحافی کے قتل میں ملوث اسکواڈ کے سربراہ کو 11 میسجز کیے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو دو اکتوبر کو ترکی کے شہر…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں مودی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر کے ہزاروں کسانوں نے نئی دہلی میں جمع ہو کر پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر سے کسانوں کا دارالحکومت آمد کا سلسلہ جمعرات کے روز سے جاری تھا، ہزاروں کسانوں…
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست الاسکا میں 7 اعشاریہ صفرشدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں 7 اعشاریہ صفر شدت کے آنے والے 2 زلزلوں نے تباہی مچا دی، کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جبکہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ…
مزید پڑھیں
image

سابق امریکی صدر ایچ ڈبلیو بش 94 سال کی عمر میں ہیوسٹن میں انتقال کرگئے، وہ 1989 سے 1993 تک امریکہ  کے صدر رہے۔ امریکہ کے اکتالیس ویں صدر جارج ایچ ڈبلیو بش خون میں انفیکشن پھیلنے کی وجہ سے ہیوسٹن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ سینئر بش 1989…
مزید پڑھیں
image

روسی ذرائع ابلاغ نے شامی سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شام کی سرکاری فوج نے اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا اور چار میزائل ہدف سے پہنچنے سے قبل تباہ کر دیے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے طیارہ مار گرائے جانے کی خبروں کی سختی…
مزید پڑھیں
image

 کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث سعودی عرب کے 17 شہریوں پر پابندیاں لگادی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث سعودی عرب کے 17 شہریوں کے ملک میں…
مزید پڑھیں
image

یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے بیلسٹک لانچنگ پیڈ پر بمباری کرکے مملکت کو دہشت گردی کی خطرناک سازش سے بچا لیا۔ اتحادی فوج کے ترجمان کرنل پایلٹ ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثی باغی صعدہ گورنری میں…
مزید پڑھیں
image

افغان طالبان نے صدر اشرف غنی اور ان کی حکومت سے مذاکرات کو وقت کا زیاں قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ طالبان کی لڑائی امریکی حکومت سے ہے لہٰذا وہ اسی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے   وائس آف امریکہ  کے مطابق افغان طالبان…
مزید پڑھیں
image

امریکی سینیٹرز نے یمن جنگ میں سعودی اتحاد کی حمایت ختم کرنے کیلئے ایوان میں قرارداد لانے کی حمایت کردی۔یمن جنگ میں سعودی عرب کی امداد روکنے کے حوالے سے قرارداد پیش کرنے اور اس پر بحث کیلئے امریکی سینیٹ میں ووٹنگ ہوئی۔ 63 سینیٹرز نے بحث کے حق میں…
مزید پڑھیں
image

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ وہ ان تمام انٹیلی جینس رپورٹس کی بنیاد پر، جو میری نظر سے گزری ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں سعودی قونصیلٹ میں قتل کے درمیان براہ راست کوئی تعلق نہیں…
مزید پڑھیں
image

افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں 30شہری جاں بحق ہوگئے  علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ فضائی حملہ زمینی فورسز کی درخواست پر کیا گیا، جس میں طالبان ٹھکانے کی نشاندہی…
مزید پڑھیں
image

یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے زیرِ سرپرستی ہونے والی افغانستان کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے، 2 روزہ کانفرنس میں جرمنی، روس اور ایران سمیت…
مزید پڑھیں
image

 زیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 22 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبہ ہبائی کے شہر زیانگ جیاگو میں کیمیکل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ 22 زخمی ہو گئے،…
مزید پڑھیں
image

 ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید دو کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک بار پھر قابض فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، جس کے بعد بارہ دنوں…
مزید پڑھیں
image

بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لامبا نے اپنی فورس کی ناکامی کو چھپانے کے لیے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا بھارتی نیول چیف سنیل لامبا نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں دس برس قبل ہونے والے ممبئی حملوں میں بھارتی…
مزید پڑھیں
image

 یوکرائن کی پارلیمنٹ نے روس سے کشیدہ تعلقات کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک کے کچھ حصوں میں ایک ماہ کے لیے عارضی مارشل لاءکے نفاذ کی منظوری دے دی بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کریمیا کے متنازعہ بحری علاقے میں یوکرائن کے بحری جہازوں پر روس کی…
مزید پڑھیں
image

میانمار حکومت نے ملائیشیا ہجرت کرنے کی کوشش کرنے والے 93 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی حکومت نے روہنگیا تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی کو ضبط کرلیا ہے۔ کشتی میں 93 روہنگیا مسلمان سوار تھے جو رکھائن…
مزید پڑھیں
image

یمن میں مبینہ امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے دو اہم کمانڈروں سمیت6مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ ڈرون حملہ  یمن کے جنوب مغربی صوبہ البیضا میں کیا گیا ۔مقامی قبائلی سرداروں کا کہنا ہے ہلاک ہونے والوں میں القاعدہ کے دو کمانڈر ابومحمد الذہب…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس ہفتے ارجنٹائن میں چین کے صدر شی جن پنگ کےساتھ کوئی معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں چین پر267ارب ڈالر کا اضافی درآمدات ٹیکس لگایا جائےگا۔صدر ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں اس ضمن میں وارننگ دی ہے۔اس سے پہلے ٹرمپ نے نامہ…
مزید پڑھیں
image

ضلع کلگام اور پلوامہ میں بھارتی فورسزکی جانب سے آج پھرسرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری شہید کردیئے گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام اور پلوامہ میں قابض بھارتی فورسزنے ایک بارپھرسرچ آپریشن سے معصوم کشمیریوں کوشہید کردیا۔ شہادتوں کے خلاف کشمیری عوام سڑکوں پرنکل آئے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟