13 اکتوبر 2019
تازہ ترین
عالمی خبریں

اسرائیل پھر جارحیت پر اتر آیا، شام میں راکٹ حملہ کیا جس میں تین فوجی مارے گئے اور سات زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملے شام کی طرف سے دو راکٹ فائر کئے جانے کے جواب…
مزید پڑھیں
image

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے وارننگ دی ہے کہ ایران پر حملے کی قیمت امریکا، اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو چکانی ہوگی۔ جنگ کی صورت میں تل ابیب پہلا نشانہ ہوگا اور جنگ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔ یہ بات انہوں نے ٹی وی…
مزید پڑھیں
image

چین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا جنگ کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل وئی فینگھے نے سنگاپور میں مباحثہ برائے عالمی سیکیورٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں
image

 امریکا کے نئے قوانین کے مطابق امریکی ویزے کے لئے درخواست گزار کو اپنے سوشل میڈیا کی معلومات فراہم کرنا ہوں گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تمام افراد کو امریکی ویزے کے لئے سوشل میڈیا کی معلومات، پانچ برسوں سے زیر استعمال ای میل آئی ڈی اور فون نمبر…
مزید پڑھیں
image

 امریکا نے بھارت کو حاصل ترجیحی تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک کا درجہ ختم کر دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو دوسری بار وزیراعظم بنتے ہی ایک اور محاذ پر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، امریکا نے منڈیوں تک مناسب رسائی فراہم کرنے میں ناکامی پر…
مزید پڑھیں
image

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی لوک سبھا میں پارلیمانی لیڈر کے لئے سونیا گاندھی کو منتخب کرلیا گیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس نے لوک سبھا کے لئے پارلیمانی لیڈر کا انتخاب کرلیا ، تاہم اس بار پارٹی سربراہ راہول گاندھی کے انکار پر ان…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص نے سرکاری عمارت میں گھس کر فائرنگ کردی، جس میں 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کے ساحلی شہر ورجینیا بیچ میں واقع عوام کو سہولیات فراہم کرنے والے ادارے کی عمارت میں ایک شخص نے گھس…
مزید پڑھیں
image

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی نئی حکومت کے لیے کابینہ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے امیت شاہ مودی کی کابینہ میں وزیر داخلہ ہوں گے جبکہ گزشتہ حکومت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو وزیر دفاع کا قلمدان سونپا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد ایک ہفتے میں شہدا کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جمعتہ…
مزید پڑھیں
image

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ  کے پانچ سینئر  اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے امریکا میں تعینات سفیر کم چول سمیت وزارت خارجہ کے 5 اہلکاروں کو سزائے موت دی گئی۔ وزارت خارجہ کے سینئر اہلکاروں کو سزائے موت جاسوسی کے…
مزید پڑھیں
image

افغانستان کے دارالحکومت میں فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور6 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق کابل میں خود کش حملہ آور نے فوجی اکیڈمی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اکیڈمی…
مزید پڑھیں
image

لاطینی امریکہ کے ملک میکسیکو میں مسافر بس اور ٹریلر کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں اکیس افراد ہلاک جبکہ اکتیس زخمی ہوگئے ہیں،حادثہ میکسیکو کے علاقے ویراکوز میں پیش آیا، جہاں سیاحوں کی بس ایک کارگو ٹرک سے ٹکراگئی، جس کے بعد مسافر بس میں آگ…
مزید پڑھیں
image

 ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ملک کے جوہری اور میزائل پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ویب سائٹ پرجاری اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران یہ پہلے بھی…
مزید پڑھیں
image

امریکا کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات میں تقریباً کوئی شک نہیں رہا کہ امریکا کو تیل فراہمی پر مامور سعودی بحری جہازوں پر حملے میں ایران ملوث ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مشیر قومی سلامتی اور صدر ڈونلڈ…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں امن عمل سے متعلق مذاکرات کے لیے روس میں افغان اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات ہوئی اور آج مسلسل دوسرے روز بھی مذاکرات جاری رہیں گے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان رہنماؤں کے گروپ کی سربراہی سابق صدر حامد کرزئی اور طالبان وفد کی سربراہی ملا عبد الغنی برادر…
مزید پڑھیں
image

 ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورنوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں آج پھربھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورنوجوان کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسزنے نوجوان کو آپریشن کی آڑمیں فائرنگ سے شہید کیا۔ شہادت کے باوجود…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جابر بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید دو کشمیری جوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران جوانوں کو شہید کیا، جبکہ ضلع پلوامہ میں چادر…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر میں مارٹر شیل دھماکے میں 16 سالہ نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع باندی پورہ میں نوجوان کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اچانک مارٹر شیل کا دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 سالہ نوجوان شہید اور…
مزید پڑھیں
image

کونگو ڈیموکریٹک جمہوریہ کے مغربی علاقے میں واقع مائی ۔ دومبے  جھیل میں ایک کشتی کے غرقاب ہونے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں،183مسافروں کو بچا لیا گےا ہے جب کہ بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست اوکلاہوما میں خطرناک طوفانی بگولے کے باعث2 افرادہلاک جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہوما میں طاقتور طوفان اور ہوا کے بگولوں نے بڑے پیمانے پرتباہی پھیلا دی ہے۔ ڈھائی سو کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواوں سے بڑی تعداد میں گاڑیاں…
مزید پڑھیں
image

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان میں بادشاہت کا تخت سنبھالنے والے نئے بادشاہ نرو ہیتو سے ملاقات کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں جاپان کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے جاپان کے نئے بادشاہ نرو ہیتو سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں
image

 رواں سیزن دنیا کی بلندترین  چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد  دس ہوگئی۔ نیپالی حکومت نے موسم بہار میں مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کے لئے ریکارڈ 381 پرمٹ جاری کئے، جس کے بعد سے  پہاڑ پر مختلف کیمپوں میں ہجوم کی خبریں…
مزید پڑھیں
image

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں بھروسہ ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے جو عدے کئے ہیں اسے وہ پورا کریں گے۔ امریکی صدر نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربوں سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے شمالی کوریا پر اعتماد کا…
مزید پڑھیں
image

بریگزٹ ڈیل میں ناکامی پر برطانوی وزیراعظم ٹریسامے کے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد برطانیہ میں نئے وزیراعظم کے لیے دوڑ شروع ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے نئے سربراہ کے لیے امیدواروں کے درمیان دوڑ شروع ہوگئی ہے  جب کہ کنزرویٹو پارٹی کا…
مزید پڑھیں
image

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحہ بھیجنے اور امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟