20 اگست 2019
تازہ ترین
عالمی خبریں

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے میں ایران ملوث ہے لیکن انہوں نے اپنے خطاب میں کوئی ثبوت نہیں دیئے۔جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتِ امریکا کی جانب سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ آج…
مزید پڑھیں
image

قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر انسانیت سوز مظالم کی دھجیاں بکھیر دیں اور…
مزید پڑھیں
image

جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کی امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل میں طالبان کو مذاکرات کی میز تک لانے میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں۔ایلس ویلز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چین اور ایران سے متصل جنوبی ایشیائی خطہ امریکی…
مزید پڑھیں
image

    خلیج عمان میں دو تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ہوا جس کے بعد ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 2 بحری جہاز متحدہ عرب امارات سے تیل بھروانے کے بعد سنگاپور کی طرف جا رہے تھے کہ اس دوران خلیج…
مزید پڑھیں
image

 بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان وایو نے راستہ بدل لیا جس کے بعد بھارتی ریاست گجرات پر اس کے براہ راست اثرات کا خطرہ ٹل گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان وایو کے ریاست گجرات سے ٹکرانے اور اس کے نتیجے میں تباہی کے خدشے کے پیش…
مزید پڑھیں
image

 حوثی باغیوں نے سعودی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ کیا جس میں 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 26 افراد زخمی ہو گئے۔ سعودی اتحاد نے حوثی باغیوں کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام ایران پر عائد کر دیا. بتایا گیا ہے کہ یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں نے سعودی عرب…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں آگرہ کی عدالت میں بار کونسل کی خاتون صدر درویش یادیو کو اُن کے ساتھی وکیل نے گولیاں مار کر قتل کر کے خود کو بھی گولی مارلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے بار کونسل کی پہلی خاتون صدر 38 سالہ درویش یادیو…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اننت ناگ سے گزرنے والے بھارتی سیکیورٹی فورس (سینٹرل ریزرو پولیس فورس) کے قافلے پر 2 مسلح افراد نے فائرنگ کردی، ملزمان فائرنگ کے…
مزید پڑھیں
image

ہندو لڑکی پوجا چوہان نے اپنی مسلمان سہیلی اور اس کے اہل خانہ کو انتہا پسند ہندوؤں کے قاتلانہ حملے سے بچالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے علی گڑھ میں ڈھائی سالہ ہندو بچی کے قتل کے بعد سے اب تک حالات نہایت کشیدہ ہیں، ہندو برادری نے بچی…
مزید پڑھیں
image

افریقی ملک مالی کے ایک گائوں میں مسلح گروہ کے حملے میں اب تک 95 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 19 لاپتا ہیں۔ مقامی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اس نسل پرستانہ حملے میں مرکزی مالی میں واقع ڈوگون گائوں میں کم سے کم 95 افراد مارے…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ جنت نظیر وادی کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کررکھی ہے، ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں نام نہاد آپریشن کے دوران سفاک بھارتی فوج نے دو نوجوانوں کو…
مزید پڑھیں
image

 امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات کی جس کے دوران انٹرا افغان مذاکرات کی تیاریاں فوری شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغان صدارتی حکام کے مطابق کابل میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور صدر اشرف…
مزید پڑھیں
image

پاکستان فوبیا میں مبتلا بھارتی میڈیا اپنے ملک میں حالیہ ’ہیٹ ویو‘ پر ہیجان انگیزی سے باز نہ آیا اور موسمی تغیرات کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا۔جھوٹ، افواہ اور پروپیگنڈے کا دوسرا نام بھارتی میڈیا ہے، ہیجان انگیزی میں یہ کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں یہاں تک…
مزید پڑھیں
image

  بھارت نے وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے گزارنے کی اجازت دینے کے لئے پاکستان کو باضابطہ درخواست دے دی۔ بھارت کی عقل ٹھکانے آ گئی جنگ کی دھمکیاں دینے والے نریندرمودی بیرون ملک جانے کیلئے پاکستان کے محتاج ہوگئے اور بھارت نے وزیراعظم نریندرمودی کا…
مزید پڑھیں
image

ٹرمپ انتظامیہ کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، امریکی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے کچھ حصے ضم کرنے کا حق ہے، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں ڈیوڈ فریڈمین نے کہا ہے کہ دنیا اردن اور اسرائیل کے درمیان ناکام فلسطینی ریاست کی…
مزید پڑھیں
image

ترکی کے روس سے ایس-400 میزائل سسٹم خریدنے پر نالاں امریکا نے صدر طیب اردگان کے ساتھ کیے گئے ایف-35 طیاروں کے معاہدے کو منسوخ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ترک پائلٹس کو ملک بدر کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ترکی کے درمیان تنازع شدت…
مزید پڑھیں
image

 ایک مسلح شخص نے یمن کے جنوبی صوبے ڈھالیا  میں  ایک مسجد پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں پانچ افراد  ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،یہ صوبہ یم حکومت کے کنٹرول میںہے،سیکیورٹی ذرائع نے مسلح شخص کا نام ظاہر نہیں کیا،تاہم مقامی افراد کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزنے جارحیت کا ایک بارپھرمظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کشمیری کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزنے ایک بارپھرآپریشن کی آڑمیں نوجوان کشمیری کو موت کے گاٹھ اتاردیا۔ شہادت کے باوجود ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے جب کہ وادی…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی ائر فورس نے اسرائیل سے اسپائس 2000 بموں کی خریداری کے لیے 300 کروڑ بھارتی روپے کا معاہدہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دفاعی ذرائع سے بتایا کہ بھارتی فضائیہ اسرائیلی دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹمز سے 100 اسپائس بم خریدے گی۔ یہ…
مزید پڑھیں
image

دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔اماراتی میڈیا کے مطابق حادثہ دبئی کی مصروف ترین  شاہراہ شیخ محمد بن زید پر پیش آیا جہاں تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹریفک سگنل پر لگے سائن بورڈ سے جا ٹکرائی۔ بس…
مزید پڑھیں
image

بڑے بھارتی شہروں پر گہری دھند اور خوفناک فضائی آلودگی کا راج ہے اوراب معلوم ہوا ہے کہ ہر سال بھارت میں فضائی آلودگی سے پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پراقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد جذبہ آزادی سے سرشار کشمیری جوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں کشمیریوں نے عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی، نماز عید کے اجتماعات…
مزید پڑھیں
image

بھارتی فضائیہ کے لاپتہ ہونے والے جنگی طیارے کا ملبہ ریسکیو آپریشن کے دوران مل گیا ہے، طیارے میں سوار ونگ کمانڈر سمیت تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آسام سے لاپتہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے AN-32  کا ملبہ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوپیاں کے علاقے مولو چترا گام میں بھارتی فوج نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان شہید…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں نیوی اہلکار کی اہلیہ نے روز روز کے جھگڑے اور تشدد سے تنگ آکر اپنے شوہر کو ہتھوڑا مار کر قتل کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست گُوا میں بحریہ کے اہلکار کوشلیندرا سنگھ کو ان کی اہلیہ نے بے دردی سے قتل…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟