09 دسمبر 2019
تازہ ترین
عالمی خبریں

افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملے میں فوجی اہل کاروں، پرائمری سکول کے طلبہ اور صحافیوں سمیت کم از کم 40افراد ہلاک جبکہ 83 افراد زخمی ہو گئے، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی جبکہ پاکستان نے بم دھماکوں اور فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ عالمی…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتوار میں مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق  اور 7 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسافروں سے بھری بس کو حادثہ ضلع کشتوار کے علاقے کشوان میں پیش آیا جہاں دوران سفر بس گہری…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے، 2 انجنوں والا چھوٹا طیارہ…
مزید پڑھیں
image

قابض اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی وزیر فادی الحدامی کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران اُن کے گھر سے حراست میں لے لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے علی الصباح فلسطین اتھارٹی کے وزیر برائے اسرائیلی…
مزید پڑھیں
image

ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے جزیرہ نما کوریا کے غیر فوجی علاقے میں ملاقات کر کے شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  ہیلی کاپٹر کے ذریعے جنوبی کوریا…
مزید پڑھیں
image

امریکا اور چین نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجارتی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا  ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  جاپان میں ہونے والی جی-20 سمٹ کے دوران چین اور امریکا کے صدور کے…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات اور کچھ اہم میٹنگز کے بعد وہ چینی صدر کے ہمراہ جنوبی کوریا جائیں…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے ایک گائوں پر حملہ کرکے حکومت کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے 30 اراکین کو قتل کردیا اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجوئوں نے صوبے بغلان کے ضلع نہرن کے ایک گائوں پر حملہ کر دیا،…
مزید پڑھیں
image

ایران نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے آج ویانا میں ہونے والا اجلاس آخری موقع ہے جس کے بعد ایران اپنا فیصلہ کرنے کے لیے آزاد ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے ویانا میں امریکا کی معاہدے سے…
مزید پڑھیں
image

 فرانس کی مسجد کے مرکزی دروازے پر مسلح شخص نے امام مسجد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امام اور ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شمال مغربی شہر برسٹ میں واقع مسجد السنہ میں مسلح شخص نے مسجد کے…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، نوجوان کی شہادت کے بعد مظاہروں سے بچنے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی امریکا جانے والی مسافر پرواز کو بم کی اطلاع پر برطانوی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ائیر انڈیا کی پرواز اے ون 191 ممبئی سے براہ راست امریکی شہر نیوارک جا رہی تھی کہ پائلٹس کو طیارے میں بم کی اطلاع ملی۔  پائلٹس نے برطانوی…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں ایک  اہم طالبان کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ گروپ میں بھرتیوں کے انچارج مولوی اسماعیل الدین الیاس قاری نے صوبہ تخار میں رضا کارانہ ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کردیا مولوی اسماعیل نے…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ضلع اننت ناگ (اسلام آباد) میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا…
مزید پڑھیں
image

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی امور، سٹرٹیجک اور خطے کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مائیک پومپیو جو اس وقت بھارت کے دورے پر ہیں نے نریندر مودی سے ملاقات کی۔…
مزید پڑھیں
image

 قابض بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان نے جام شہادت نوش کرلیا۔ ین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ کے ایک علاقے میں قابض بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے گھر گھر تلاشی لی…
مزید پڑھیں
image

اسپین میں 2 نقاب پوش مسلح افراد نے مسجد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے خو مختار شہر سبتہ کی ایک مسجد پر موٹرسائیکل سوار 2 نقاب پوش مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے،3…
مزید پڑھیں
image

امریکا نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای سمیت اعلی فوجی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر پابندیوں کے سلسلے کی سب سے سخت اور کڑی پابندی کے دستاویز پر اوول دفتر میں دستخط کردیئے، اس…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں تعینات افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشعل نے کہا ہے کہ کابل حکومت کو علیحدہ رکھنے سے طالبان امن مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں پاکستان میں تعینات افغان سفیر 32 سالہ شکر اللہ عاطف نے افغان…
مزید پڑھیں
image

ایرانی بحریہ کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید امریکی جاسوس طیارے اور ڈرون مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور امریکا یہ بات اچھی طرح جانتا بھی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سربراہ ایرانی بحریہ ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے خبردار کیا کہ ضرورت پڑنے پر…
مزید پڑھیں
image

 ترکی میں صدر رجب طیب اردگان کی جماعت اے کے پارٹی کو بلدیہ عظمیٰ استنبول کے ری الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 3 ماہ قبل حکمراں جماعت اے کے پارٹی کو استنبول کے بلدیاتی الیکشن میں 25 سال بعد…
مزید پڑھیں
image

 سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ایک اور حملے میں ایک شامی باشندہ جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق ملک کے جنوب مغربی علاقے کے شہر ابھا کے ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کی جانب سے رواں ماہ دوسرا حملہ کیا گیا ہے،…
مزید پڑھیں
image

 ایران کے ٹیلی کام منسٹر محمد جواد آذاری کے مطابق امریکہ کا سائبر حملہ ناکام بنادیا گیا ہے اور اس میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ٹیلی کام منسٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے بہت کوشش کی لیکن اپنے اس حملے میں کامیاب…
مزید پڑھیں
image

امریکی سائبر فورس نے ایرانی فوج کے راکٹ اور میزائل لانچز سے جڑے کمپیوٹرز نظام پر حملے کر کے ناکارہ بنانے کی کوشش کی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سائبر فورسز نے ایرانی عسکری کمپیوٹر نظام کو نشانہ بنایا ہے، ان حملوں کا خصوصی ہدف پاسداران انقلاب تھا۔…
مزید پڑھیں
image

 ایتھوپیا کے آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ایتھوپیا میں بغاوت کی کوشش کی گئی ہے اور آرمی چیف کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر انہیں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟