ادھر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ اگر شام میں فوجی مداخلت نہ کرتے تو دمشق کا دو سے تین ہفتوں میں سقوط ہوجاتا اور دہشتگرد اس پر قابض ہوجاتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق کی اطلاع کے مطابق دیرالزورشہر…
مزید پڑھیں