02 دسمبر 2021
تازہ ترین
عالمی خبریں

امریکا سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے نمٹنے کے طریقوں اور حکمت عملی پر غور کےلئے رواں   ماہ 68 ملکوں کی   کانفرنس بلائے گا۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اس کے میزبان ہوں گے۔ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینیر عہدہ دار  کا کہنا ہے کہ  وزارتی کانفرنس 22 اور 23…
مزید پڑھیں
image

یورپی رہنمائوں نے ڈونلڈ ٹسک کو یورپی یونین کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب کر لیا ہے۔  یورپی یونین کے رکن 28میں سے 27ممالک نے ان کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ٹسک کے  آبائی ملک پولینڈ نے اس کی مخالفت کی۔ڈونلڈ ٹسک کے دوبارہ انتخاب سے متعلق تنازع…
مزید پڑھیں
image

عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران کیے گئے دو  خود کش بم حملوں  میں کم از کم 30افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی حکام اور طبی ذرائع نے بتایا کہ اس حملے میں دو عسکریت پسندوں نے   تقریب کے شرکائ  کے عین درمیان میں پہنچ…
مزید پڑھیں
image

گوئٹے مالا میں نادار اور بدسلوکی کا شکار ہونے والے بچوں کے شیلٹر ہوم میں بھڑک اٹھنے والی آگ 21 لڑکیوں کی جان لے گئی۔ پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اْس وقت پیش آیا جب شیلٹر میں قیام پذیر چند افراد نے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کے…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افغانستان میں نیٹو فورسز کی کارروائی میں 20طالبان ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے  مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز نیٹو کی فضائیہ نے قندھار میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق اس کارروائی میں 20طالبان ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔اس کارروائی کی مزید تفصیلات…
مزید پڑھیں
image

   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے گائوں پدگام پورہ میں  تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران ایک پندرہ سالہ لڑکے سمیت تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان میں سے دو نوجوانوں…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کے ایوان نمائندگان نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی یعنی برگزیٹ کے بارے میں دوسرا ترمیمی بل پاس کر کے تھریسا مے حکومت کے لئے ایک بار پھر مسائل پیدا کر دیئے ہیں۔فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ایوان نمائندگان نے  ترمیمی بل پاس کر کے اس…
مزید پڑھیں
image

خواتین کے عالمی دن پر امریکی خواتین کام کاج چھوڑ کر سڑکوں پر نکل آئیں اورصدرڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیاجبکہ واشنگٹن میں ہزاروں اسکولوں میں چھٹی کردی گئی ۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پرامریکی خواتین نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی صنف نازک سے متعلق جارحانہ مخالفانہ پالیسیوں…
مزید پڑھیں
image

تھریسامے حکومت کو ہاؤس آف لارڈز میں بریگزٹ بل پر ایک بار پھر خفت اْٹھانا پڑی ہے۔ ہاؤس کے ارکان نے ایک ایسی ترمیم کی منظوری دی ہے جس میں یورپی یونین سے علیحدگی کے حتمی ڈیل کے معاملے پر فیصلہ کن ووٹنگ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ترمیم دو…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر  سابق امریکی صدر باراک اوباما کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ   اْنھوں نے گوانتانامو بے کے فوجی حراستی مرکز سے مبینہ ٴٴخطرناک قیدیوںٴٴ کو رہا کر دیا تھا، جنھوں نے پھر سےٴٴمیدانِ جنگ کا رْخ کیاٴٴ سماجی رابطوں  کی ایک ویب…
مزید پڑھیں
image

 امریکی حمایت یافتہ شامی اپوزیشن کے ملیشیا گروپوں نے داعش کے زیر قبضہ شہر رقہ اور صوبے دیر الزور کا زمینی رابطہ کاٹ دیا، عراقی فوج نے صوبہ نینوا کے مرکزی شہر موصل کے مغرب میں صوبائی حکومت کے مرکزی دفاتر کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے ۔ سیریئن آبزرویٹری…
مزید پڑھیں
image

 بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عدالت عالیہ نے شہر   کے دریا ئی پانی میں زہریلا مواد منتقل کرنے والے چمڑا رنگنے کے 100  سے زیادہ کارخانے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ماحول کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیم بنگلہ دیش انوائرمنٹل لائرز ایسوسی ایشنٴٴ کی جانب…
مزید پڑھیں
image

 امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی بحری جہازوں کی وجہ سے آبنائے ہرمز میں حالیہ دنوں متعدد سنگین واقعات پیش آئے ہیں۔امریکی حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ ایرانی بحری جہاز آبنائے ہرمز میں امریکہ کے میزائل تجربات پر نظر رکھنے والے جہاز کے قریب آئے۔ برطانوی…
مزید پڑھیں
image

ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے منبج شہر میں تنہا فوجی آپریشن کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہا  ہے۔ اس علاقے میں روس اور امریکا کی فوجیں موجود ہیں۔ جب تک امریکا اور روس کے ساتھ کوآرڈنیشن نہیں ہوگا اس وقت…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ آمدن سے متعلق وہ قوانین جنھوں نے ہزاروں برطانوی شہریوں کو اپنے غیر ملکی شریک حیات کو یہاں آنے سے روک دیا تھا اصولی طور پر قانونی ہیں۔ تاہم عدالت عظمیٰ کے ججوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ امیگریشن سے…
مزید پڑھیں
image

 سابق صدر اوباما کے ترجمان کیون لوئس کا کہنا تھا کہ نہ تو صدر اوباما اور نہ ہی ان کی انتظامیہ کے کسی اہلکار نے کبھی کسی امریکی شہری کی خفیہ نگرانی کا کوئی حکم جاری کیا۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما پر…
مزید پڑھیں
image

جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گیوٹیرس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 11 اداروں، ان ممالک اور عسکری تنظیموں کی فہرست میں شامل کریں جو بچوں پر تشددکی ذمہ دار ہیں۔ امریکی  خبر رساں ادارے کی…
مزید پڑھیں
image

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ریلیوں کے بعد اب ٹرمپ کے حامی بھی میدان میں آگئے ہیں۔  غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق صدر ٹرمپ کے حامیوں نے امریکا بھر میں 28 مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالیں۔…
مزید پڑھیں
image

 شامی فوج نے تاریخی قصبے تدمر کا قبضہ شدت پسند تنظیم داعش سے چھڑا کر اپنا مکمل کنٹرول قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ شامی فورسز تدمر کا قبضہ داعش سے چھڑانے کے لیے کارروائیاں کر رہی تھیں جس میں وہ جمعرات…
مزید پڑھیں
image

بھارتی انتہا پسند ہندوئوں نے مسلمانوں پر زمین تنگ کردی ،مسلمانوں کیلئے جینے کے ساتھ مرنا بھی مشکل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست اترپردیش سے منتخب ہونے والے رکن ساکشی مہاراج نے بھارتی حکومت سے قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ قبرستان کیلئے کوئی…
مزید پڑھیں
image

شدت پسند گروہ داعش کے سربراہ  خلیفہ ابو بکر البغدادی نے  حامی جنگجوؤں کے سامنے تنظیم کی شکست فاش کا اعتراف   کر لےا ہے  غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ ابو بکر البغدادی نے اپنے حامیوں سے خطاب میں اعتراف کیا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران…
مزید پڑھیں
image

امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  نفرت پر مبنی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ   امیدیں اپنی گرفت مضبوط کر رہی ہیں، جن سے امریکہ کی عظمت کا ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے، کانگریس سے اپنے پہلے خطاب میں امرےکی صدر نے کہا…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اور تاریخی اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافے کے لیے اگر انہیں دیگر شعبوں سے رقم کی کٹوتی کرنا پڑی تو اس سے بھی گریز نہیں کریں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت ذمہ داریوں کی انجام دہی سے انکار کرنے والے امریکی  عہدیداروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں امریکی نیوی کے سیکرٹری کیلئے نامزد امیدوار فلپ بائیڈن نے ذمہ داریاں سنبھالنے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی…
مزید پڑھیں
image

افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک میں مختلف کارروائیوں میں  طالبان کے دو شیڈو گورنروں سمیت 21افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے،قندوز کیلئے طالبان کے شیڈو گورنر ملا عبدالسلام امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟