عالمی خبریں

شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے شمال مغرب میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلاف نئی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اس علاقے میں ترکی کی حمایت سے شامی باغیوں کی داعش کے خلاف ایک اور جنگی مہم بھی جاری ہے۔شامی فوج اور…
مزید پڑھیں
image

      غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربے کے جواب میں ایران پر مزید نئی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں13افراداور 12 کمپنیوںکو شامل کیا گیا ہے۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے8افراد کا تعلق ایران،3کا چین…
مزید پڑھیں
image

سپین کے وزیراعظم اور میکسیکو کے صدر نے وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں کے مقابلے میں آپسی اتحاد پر زور دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سپین کے وزیراعظم ماریانو راخوی اور میکسیکو کے صدر انریکا پنیا نیتو نے ٹیلی فون پر گفتگو میں امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے…
مزید پڑھیں
image

ایرانی سائنسدان سامیرا اصغری بوسٹن کے ہاورڈ میڈیکل سکول میں ملازمت کے حصول کے لیے جا رہی تھیں کہ امریکی انتظامیہ نے انھیں جہاز پر چڑھنے سے ہی روک دیا۔ خاتون سائنسدان نے بتایا کہ انہوں نے ایک امریکی ڈسٹرک کورٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کر وا…
مزید پڑھیں
image

 ترک فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شام میں کی جانے والی فضائی کارروائیوں میں داعش کے 51 جنگجو مارے گئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شامی شہر الباب کے علاوہ داعش کے زیر قبضہ علاقوں…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ایران کے حالیہ میزائل تجربے کے حوالے سے ایرانی حکومت پر ’نقصان دہ اقدامات‘ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ مائیکل فلن نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تفصیلات دیے بغیر کہا کہ ’ہم آج سے سرکاری…
مزید پڑھیں
image

امریکی حکومت نے صہیونی ریاست کے غیر مشروط دفاع اورعالمی اداروں میں  اسرائیل کا مکمل تحفظ کریں گے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس  کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکا کی نئی خاتون سفیرہ نیکی ھیلی نے یو این میں امریکی سفیر ڈانی ڈانون کو ٹیلی فون کرکے ان سے عہد کیا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

مصر کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ چار روز کھولنے کے بعد دوبارہ بند کردی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی مسافروں کو مسلسل پریشانی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس  کے مطابق رفح گذرگاہ کو مصر کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے قومی سلامتی مائیکل فلننے ایران کے حالیہ میزائل تجربے کے حوالے سے ایرانی حکومت پر نقصان دہ اقدامات کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور  ایران کو میزائل تجربات، یمن کے حوثی باغیوں کی مسلح مدد اور یمن کی الحدید بندرگاہ کے قریب…
مزید پڑھیں
image

 4امریکی ریاستوں  نے 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ خانہ جنگی کے شکار 7 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے دروازے بند کرنے کا صدارتی حکم نامہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مصیبت بنتا…
مزید پڑھیں
image

علاقائی تعاون کی جنوبی ایشیائی تنظیم ٟسارکٞ پہلے ہی داخلی انتشار کا شکار تھی اور اب ہندوستان اس حوالے سے کوششوں میں مصروف ہے کہ تنظیم کے اگلے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے پاکستانی سفارت کار کی تقرری کو کسی طرح سے روک دیا جائے۔اگر یہ تنازع حل نہ کیا…
مزید پڑھیں
image

امریکی حکام نے مقبوضہ کشمیرکے 2مسلم ایتھلیٹس کو ویزادینے سے انکار کردیا۔ تنویرحسین اورعابدعلی کو 25 فروری سے نیویارک میں اسنوچیمپین شپ میں شرکت کرنی تھی۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ویزا پالیسی کی زد میں ایتھلیٹس بھی آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویزادینے کے لیئے انٹرویو لینے والے…
مزید پڑھیں
image

سابق امریکی صدربا ر اک اوباما بھی ٹرمپ کے متنازع امیگریشن حکم نامے کے خلاف میدان میں آ گئے، کہتے ہیں کسی عقیدے یا مذہب کے ساتھ امتیازی سلوک کو مسترد کرتے ہیں۔ ادھر ریاست ورجینیا میں امیگریشن حکم نامے کے خلاف مسلمان رہنماؤں نے کیس دائر کر دیا۔ رہنماؤں…
مزید پڑھیں
image

ایرانی حکو مت نے سزائے موت کے سزا یافتہ چار افراد کو مشہد اور بندرعباس شہروں میں بھرے مجمع میں پھانسی کے گھاٹ اتاردیا۔ سزائیں پانے والوں کی عمریں 22 سے 26 سال کے درمیان تھیں اور ان پر ایران میں حکومت کی مخالفت کرنے کے الزامات عائدکیے تھے۔قبل ازیں…
مزید پڑھیں
image

امر یکی  صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فیصلے کا ہدف مسلمان نہیں۔اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کو…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان میں قبل ازوقت دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے 20 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ضلع ارغنداب میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم 20عسکریت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں جن میں کئی غیرملکی بھی شامل ہیں۔  
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست گجرات میں گائے کے بچھڑے کا کٹا ہوا سر ملنے کے بعد فسادات شروع ہو گئے ہیں اور مشتعل ہندو انتہا پسندوں نے کئی دوکانوں کو تباہ کر دیا جبکہ پولیس نے انتہا پسند ہندوئوں پر قابو پانے کیلئے آنسو گیس کا استعمال اور لاٹھی چارج کیا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

 ٹرمپ سرکار کا تحفہ ٖ  امریکی شہر ہوسٹن میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگادی۔امریکی شہرہوسٹن میں نامعلوم افرادنے مسجد کو آگ لگادی۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ رات 2 بجے لگائی گئی اور آگ لگانے والے فرار ہو گئے تاہم نمازی فجر کے وقت پہنچے توپوری مسجد…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات کی ایمرٹس ائیرلائنز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامی حکم کے بعد امریکا جانیوالی پروازوں کے پائلٹوں اورعملے  کے اوقات کار میں تبدیلی  کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات ائیرلائنز کے حکام نے بتایا کہ 7ممالک کے شہریوں سے متعلق صدر ٹرمپ کے انتظامی حکم…
مزید پڑھیں
image

ایرانی سیکورٹی فورسزکی کارروئی، غیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کرنے والے 56 پاکستانی باشندے گرفتار۔ایرانی سیکورٹی فورسزنے غیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کرنے والے 56 پاکستانی باشندے گرفتارکرلئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوارکے روزایرانی سیکورٹی فورسزنے 56پاکستانی باشندوں  کوگرفتارکرلیاجوغیرقانونی طورپریورپ جانے کی کوشش کررہے تھے ۔ایرانی سیکورٹی فورسزنے تمام گرفتارپاکستانیوں کولیویزحکام…
مزید پڑھیں
image

 مصری فوج نے وسطی اور شمالی  سینا میں آپریشنز کے دوران 20 دہشتگردوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کے فوجی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  وسطی اور شمالی  سینا میں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کئے گئے جس میں…
مزید پڑھیں
image

مڈغاسکر میں  باراتیوں کی بس  دریا میں گرنے سے 45 باراتی جاں بحق اور 24 دیگر زخمی ہو گئے ۔  اتوار کو مڈ غا  سکر کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ دارالحکومت انتاناریو  سے90 کلومیٹرز دور قصبہ  اینجوروب  میں پیش آیا جہاں حادثہ کا شکار ہونے والی بس دریا…
مزید پڑھیں
image

 نیویارک کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس حکم نامے پر عبوری طور پر عملدرآمد روک دیا ہے جس کے تحت سات مسلمان اکثریتی ممالک سے پناہ گزینوں کی امریکا آمد پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سات اسلامی ملکوں کے شہریوں پر امریکا…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے کی دیرینہ امریکی روایت زندہ رکھتے ہوئے تارکین وطن کے ساتھ رنگ ونسل، قومیت اور مذہب سے بالاتر ہوکر مساوی سلوک کو یقینی بنائیں۔ یہ اپیل اقوام متحدہ کے ادارہ برائے…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے  نے کہا  ہے کہ ملکہ الزبتھ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اس سال برطانیہ کے سرکاری دورے پر آنے کی دعوت دی ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر کے عہدے کا حلف لینے کے بعد امریکہ کاسرکاری دورہ کرنے والی پہلی غیر ملکی لیڈر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟