18 نومبر 2018
تازہ ترین
عالمی خبریں

 مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا  کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا،  نوجوان کی شہادت کے بعد…
مزید پڑھیں
image

یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں حکومتی اور حوثی باغیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپ میں 61 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی بندرگاہ حدیدہ کے حصول کے لیے حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں
image

ترکی میں اسلحے کے گودام میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ترک فوج کے اسلحے کے ذخیرے میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان یورپی دفاع سے متعلق اہم ملاقات ہوئی ہے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں امریکی اور فرانسیسی صدور کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کا بنیادی ایجنڈا یورپی دفاع جیسے…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان میں حکومتی اداروں نے ترک افغان اسکول کا کنٹرول حاصل کرکے اساتذہ اور طلبا کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں واقع ترک افغان اسکول پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپا مارا اور تمام اساتذہ اور…
مزید پڑھیں
image

روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی میزبانی میں ماسکو میں جاری افغان امن مذاکرات کا سلسلہ آج دوسرے بھی جاری ہے۔ تین روزہ کانفرنس میں…
مزید پڑھیں
image

 ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودیہ سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران ہونے والی…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل ہوگیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور جدہ میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ کئی فٹ بارشوں کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے کئی گاڑیاں بہہ گئیں اور ذرائع آمدورفت معطل…
مزید پڑھیں
image

ترک صدر طیب اردگان نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث 103 فوجی افسران اور اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ترک میڈیا کے مطابق دو سال قبل ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے اہم کرداروں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے…
مزید پڑھیں
image

 ترک تفتیش کاروں نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش ختم کر دی ہے ترک میڈیا کے مطابق تفتیش کاروں کو جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑوں کو تیزاب کے ذریعے تحلیل کر دینے کے شواہد مل گئے ہیں جس کے بعد ترک پولیس نے صحافی کی لاش…
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ میں 9 افراد ہلاک جبکہ 6 ہزار سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ دوسری جانب حکام نے ہالی وڈ کی کئی اہم شخصیات سمیت ڈیڑھ لاکھ افراد سے گھر خالی کرا لئے ۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ…
مزید پڑھیں
image

 غزہ  مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا جبکہ 37 افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ کے علاقے المغازی مہاجر کیمپ میں فلسطینی مظاہرین بڑی تعداد میں گھروں سے نکل آئے اور قابض فوج کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ صہیونی افواج نے…
مزید پڑھیں
image

 امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کی جانب سے یورپی فوج بنانے کی تجویز کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کی یورپی فوج بنانے کی تجویز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
مزید پڑھیں
image

 سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر متھری پالا نے نامزد وزیراعظم کو مطلوبہ ووٹ نہ ملنے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی، جس سے ملک میں دو ماہ سے جاری سیاسی بحران مزید…
مزید پڑھیں
image

روس کی میزبانی میں 17 سالہ افغان جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں امریکا، چین، پاکستان اور بھارت سمیت 12 ممالک کے وفد شرکت کریں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان اور طالبان کو 17 سال سے جاری افغان جنگ کو…
مزید پڑھیں
image

امریکی وزیر خارجہ سے شمالی کوریا کے اعلیٰ عہدے دار کی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ ملاقات نیو یارک میں ہونی تھی۔اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ متوقع بات چیت شمالی کوریا نے موخر کی کیونکہ وہ تیار نہیں تھے۔ نکی ہیلی نے مزید کہا کہ امید…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے ڈارغنی کا محاصرہ کر کے بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو گولیاں…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک بار میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ لاس اینجلس شہر میں واقع تھائوزنڈ اوکس بار میں پیش آیا جہاں نامعلوم شخص نے وہاں موجود لوگوں پر گولیاں چلادیں جس سے…
مزید پڑھیں
image

 زمبابوے میں 2 بسوں کے درمیان تصادم سے 47 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ دارالحکومت ہرارے اور مشرقی شہر روساپی کے درمیان شاہراہ پر پیش آیا ۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا…
مزید پڑھیں
image

 ترکی نے ایران پر نئی پابندیوں کے پس منظر میں امریکا کو خبردار کر دےا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو نے ٹوکیو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تہران کو تنہا کرنا خطرناک ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

 آن لائن  امریکہ نے روس کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے ایشو پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان  نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہ کرنے کے…
مزید پڑھیں
image

  امریکا میں مڈٹرم الیکشن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کو ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ڈیموکریٹس کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔  امریکی عوام کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کی پالیسیاں رد…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں فوجی ایئر بیس پر طالبان کے حملے میں کم از کم 25 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے ایرانی سرحد کے قریب واقع فوجی ایئر بیس کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کی انتہا کردی ہے اور ضلع شوپیاں میں آپریشن کے دوران بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ جام شہادت نوش کرنے…
مزید پڑھیں
image

برطانوی پارلیمانی گروپ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ برطانوی پارلیمانی گروپ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟