29 ستمبر 2020
تازہ ترین
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی ایمریٹس ائیر لائنز کے ایک ترجمان نے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ امارات کے ایک طیارے کو بم سے اڑانے کی کوشش کی گئی تھی ،العربیہ ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی…
مزید پڑھیں
image

ایران  کے برائے ادارہ سماجی خوشحالی کاکہنا ہے کہ ملک بھر میں 70 ہزار لاوارث  بچے  مزدوری  اور انڈر  گراؤنڈ   کارخانوں  میں  کام   کرتی  ہے، ایران کے نشریاتی اداراے کے مطابق ادارہ برائے ایرانی  سماجی  خوشحالی   کے قائم مقام صدر  حزب اللہ مسعودی فرید نے  میڈیا سے…
مزید پڑھیں
image

 یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح نے یہ بات تسلیم کی ہے کہ ان کی جماعت اور ان کے اتحادی حوثیوں کے درمیان پائے جانے والے گہرے اختلافات جاری رہے  تو وہ حوثی باغیوں   سے ناتا توڑنے کو تیار ہیں،العربیہ ٹی وی کے مطابق معزول صدر کی جماعت…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دورانہندواڑہ قصبے میں ایک اور نوجوان کو شہیدکردیا ہے ،میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو علاقے میں ایک کریک ڈائون آپریشن کے دوران شہید کیا، آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ،
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ نے کٹھ پتلی انتظامیہ کو بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کے ان الزامات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے کہ ان کے کمپیوٹر مقامی پولیس نے گزشتہ سال چرا لئے تھے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چیف جسٹس بدر دریز احمد اور جسٹس ایم کے…
مزید پڑھیں
image

ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری  نے کہا ہے کہ نومنتخب وزرا  کی اہلیت کا جائزہ لینا جمہوریت اور آزادی کی علامت ہے،ارنا نیوز کے مطابق ایران کے نائب صدراسحاق  جہانگیری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ میں منتخب وزرا کی اہلیت کا جائزہ لینا جمہوریت اور…
مزید پڑھیں
image

 ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کرد باغیوں کے خلاف ایران کے ساتھ مل کر فوجی کارروائی ہمیشہ زیرغور رہی ہے،  کردوں کی عیلحدگی پسند تحریک روکنے کے لیے دونوں ملک مل کر کارروائی کرسکتے ہیں،العربیہ ٹی وی کے مطابق اردن دورے پر روانگی سے قبل…
مزید پڑھیں
image

 اٹلی اور یونان کی حکومتوں نے یورپ کے دیگر ملکوں کی طرح اپنے اپنے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اٹلی کے وزیر اعظم پاؤلو جینٹیلونی نے اپنے ملک میں ممکنہ دہشت گرد حملوں کے بارے میں سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی…
مزید پڑھیں
image

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں  17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں  17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا…
مزید پڑھیں
image

 جنوبی کوریا کے صدر موْن جے اِن نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کو جواز بناتے ہوئے کوئی اشتعال انگیز اقدام نہ کرے۔ جنوبی کوریا کے نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر نے کابینہ اجلاس میں…
مزید پڑھیں
image

  وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں نامعلوم افراد نے ضلعی عدالت کے احاطہ میں مودی کی تلاش کیلیے اشتہارات لگا دیے۔ بڑی تعداد میں چسپاں کیے گئے ان اشتہارات میں مودی کی تصاویر اور ہندی زبان میں دلچسپ عبارت درج ہے۔ نامعلوم افراد نے حلقے میں…
مزید پڑھیں
image

 روس نے  شام میں داعش کے 200 جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شام کے شہر دیرالزور میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بین…
مزید پڑھیں
image

  ایران کے نئے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ  دفاعی میزائلوں کا پروگرام اسلامی جمہوریہ ایران کی ناقابل تبدیل پالیسی ہے، میزائل پروگرام کا فروغ   بدستور جاری  رکھیں گے ، اپنی تمام طاقت کے ساتھ ایرانی دفاعی صنعت کو فروغ دیں گے۔ ایران کے نئے…
مزید پڑھیں
image

نائجیریا  کے شہر  لاگوس میں  کشتی الٹنے  کے واقعہ میں12 افراد ہلاک ہو گئے۔ متعلقہ ادارے  کے  ڈائریکٹر ابی سولا کامسون  نے بتایا ہے کہ گزشتہ روزغیر قانونی مال گودی سے  رخت سفر باندھنے والی کشتی جس پر  اضافی بوجھ  لادا گیا تھا  الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12…
مزید پڑھیں
image

 جمہوریہ وسطی افریقہ میں دو حریف ملیشیا گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں13 افراد ہلاک اور 30 زخمی   ہو گئے ۔ پیر کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمہوریہ وسطی افریقہ کے علاقے بریا میں دو حریف ملیشیا گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں تیرہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے…
مزید پڑھیں
image

کینیڈا کے شہر ونکوور میں ہزاروں افراد نے فسطائی گروہوں اور نیو نازی ازم کے خلاف احتجاج کیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فسطائیت اور نیو نازی ازم کے خلاف ونکوور کی سڑکوں پر مارچ کرنے والوں کی تعداد ایک محتاط اندازے مطابق 14 ہزار سے زیادہ تھی۔ مظاہرین…
مزید پڑھیں
image

یمن میں حوثی باغیوں نے پاناما کا تجارتی بحری جہاز یرغمال بنا لیا ۔ الحدیدہ بندرگاہ پر موجود ایک تجارتی جہاز کے کپتان کی طرف سے رابطہ کر کے بتایا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے جہاز کو یرغمال بنا لیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق  سمندر میں رمی…
مزید پڑھیں
image

 امریکی شہر شکاگو میں ہونے والے مسلح حملوں کے واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 54 زخمی ہو گئے۔شکاگو پولیس کے اعلان کے مطابق شہر کے خاص طور پر جنوبی حصوں میں کثرت سے پیش آنے والے حملوں کے واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 54 زخمی ہو گئے ،واضح…
مزید پڑھیں
image

 امریکا نے شام میں اپنی فوج مستقل بنیادوں پر رکھنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ داعش کی شکست و ریخت کے بعد امریکا شام سے اپنی فوجیں واپس بلا لے گا۔ امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہیذر نویرٹ نے ایک بیان میں کہا کہ شام…
مزید پڑھیں
image

برطانوی  ڈیفنس سیکشن کے سربراہ لیفٹیننٹ کرنل  رس سیلز نے کہا  ہے کہ پاکستانی عوام کو محفوظ بنانے میں پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آفات پر قابو پانے کے لئے برطانوی حکمت عملی پاکستان لائیں گے، پاکستان میں سکیورٹی اور سیفٹی کو مزید بہتر بنانے…
مزید پڑھیں
image

بنگلہ دیش کی حکومت نے سارک کوٹہ کے تحت ملکی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں تعلیمی سال 2018ئ کیلئے  23 پاکستانی طلبا کوسیلف فنانس کی بنیاد پر داخلوں کی فراہمی کی پیشکش کی ہے۔خواہش مند طلبا وطالبات کو اس ضمن میں 14 ستمبر تک نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے پاس درخواستیں…
مزید پڑھیں
image

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے واضح کیا ہے کہ قرآن کریم کے واضح احکامات کے مقابلے میں اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں۔ قرآن کے واضح احکامات اور شروعی امور کے اظہار میں کوئی کمزوری نہیں دکھائی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان…
مزید پڑھیں
image

 سپین کی ایک عدالت نے 2010  میں مرمرہ بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سپین کی ایک عدالت کے جج نے ایک فیصلہ سنایا ہے جس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو…
مزید پڑھیں
image

سوئزر لینڈ میں سیاحوں کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے کہا کہ ملک کے جنوب مغرب میں پہاڑی علاقے میں گزشتہ روز چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں سوار3…
مزید پڑھیں
image

 یمن کے نائب صدر لیفٹیننٹ  جنرل علی محسن صالح الاحمر نے باور کرایا ہے کہ ایران پوشیدہ خطرات سے بھری ایسی گھات ہے جو یمن کے مستقبل کے لیے بھی خطرناک ہے،  حوثی باغی ایران کے آلہ کار ہیں ۔ یمنی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق علی محسن نے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟