29 ستمبر 2020
تازہ ترین
عالمی خبریں

 ایرانی جوہری توانائی کمیشن کے صدر علی اکبر صالحیی نے امریکہ کوخبردار کیا  ہے کہ  اگر ہم نے  ٹھان لی  تو صرف 5 روز کے اندر ایٹمی گھر کو درکار  یورینیئم کا 20 فیصد افزود کرسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صالحیی نے کہا کہ  جوہری معاہدے کی کامیابی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مسافر ٹرین کی 10بوگیاں اور انجن پٹڑی سے اترنے کے باعث 80مسافر زخمی ہوگئے،جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ریاست میں گزشتہ چار روز کے دوران یہ ٹرین کا دوسرا بڑا حادثہ ہے۔بھارتی ریلوے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن انیل سیکسینا…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور نوجوان شہید ہوگیا بھارتی میڈیا کے مطابق تراں میں بھارتی فوجیوں نے سرچ اور تلاشی آپریشن کے دوران اندھادھند  فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک نوجوان شہید  ہوگیا بھارتی فوجیوں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب میں دارا فائونڈیشن کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن عبدالعزیز آل سعود کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اس تصویر میں انہیں احرام باندھے حج کی تیاری…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری میں ملوث بین الاقوامی کمپنیوں کی ایک فہرست تیار کی ہے۔ یہ فہرست جلد ہی شائع کردی جائے گی،امریکی میڈیا رپورٹس  کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر رعد بن زید…
مزید پڑھیں
image

 مغربی جاپان کے ایک قصبے میں قدرتی سانحات کی صورت میں ریڈیو اور موبائل فونز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے شمسی بیٹری پینلز نصب کر دئیے گئے۔ جاپان کے میڈیا کے مطابق  مغربی جاپان کے حکام کا کہنا ہے کہ قصبے واکایاما کی80 فیصد آبادی چھوٹی چھوٹی کمیونیٹیز کی…
مزید پڑھیں
image

 چین نے ڈوکلم سرحدی تنازعہ پر بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کرتے ہو ئے کہا ہے کہ نہ صرف بھارتی فوج نے غیر قانونی طور پر سرحد پار کی بلکہ بھارتی حکومت کی طرف سے  اس غیر قانونی ا قدام کا  انتہائی مضحکہ خیز جواز دیا گیا، چینی…
مزید پڑھیں
image

 سعودی وزارت ثقافت و اطلاعات نے  رواں سال حج کے موقع پر عازمین کو خوش آمدید کہنے کیلئے ٴٴسعودی عرب دنیا بھر کے عازمین کا خیر مقدم کرتا ہےٴٴ کے زیر عنوان خیر مقدمی پروگرام کا افتتاح کردیا۔ وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد نے ٹویٹر کے اپنے اکائونٹ…
مزید پڑھیں
image

 امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے  کہ شمالی کوریا کے ساتھ بہت جلد مذاکرات ہو سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا بیان امریکا کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوںکے اعلان پر شمالی کوریا کے تحمل پر مبنی رد عمل کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکا…
مزید پڑھیں
image

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے جاری ،   102 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس…
مزید پڑھیں
image

  شام میں امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 42  شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی مبصر تنظیم برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ  الرقہ شہر میں داعش کے زیر اثر علاقے میں امریکی اتحادیوں کے فضائی حملے میں 42 …
مزید پڑھیں
image

 شام کے صدر بشار الاسد دمشق میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دمشق میں ایک اجتماع سے خطاب کے بعد بشار الاسد نے جیسے ہی اپنی تقریر ختم کی تو اس عمارت کو ایک راکٹ سے نشانہ بنایا گیا جہاں ایک ٹریڈ فیئر…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 48 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ قندوز کے اقتاش میں سیکیورٹی فورسز کے تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران 36طالبان ہلاک جبکہ 10زخمی ہوئے ہلاک…
مزید پڑھیں
image

   طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے  کہا کہ اگر امریکا نے افغانستان سے اپنی فوج نہ نکالی تو جلد افغانستان 21 ویں صدی کی اس سپرپاور کا ایک اور قبرستان بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو جنگ جاری رکھنے کے بجائے افغانستان سے انخلا کی حکمت…
مزید پڑھیں
image

امریکی بحریہ نے اپنے جنگی جہاز کی آئل ٹینکر سے ٹکر کے بعد دنیا بھر میں آپریشنل سرگرمیوں روکنے کا اعلان  کردیا ۔ امریکی بحریہ کی جانب سے یہ فیصلہ جنگی بحری جہاز یو ایس ایس جان مکین کی سنگاپور کے نزدیک آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد کیا گیا…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے عید سے قبل تمام سیاسی نظربندوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینکڑوں آزادی پسند کشمیری کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی طورپر نظربند ہیں۔ میڈیا رپو رٹ  کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں…
مزید پڑھیں
image

  چینی وزارت خارجہ نے  چین  اور بھارتی  فوج کے درمیان  تصادم کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بھارتی  فوج نے  چینی سپاہیوں پر حملہ کیا جس سے چینی سپاہی زخمی ہو ئے  ، امریکہ جاپان اینٹی میزائل تعاون ہر کہا  مختلف ممالک کو اپنی  سکیورٹی پر غور کرنے…
مزید پڑھیں
image

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کہا  ہے کہ چین جنوب  سے جنوب تعاون کے فروغ کا حقیقی رہنما ہے،چینی حکومت اپنی اور عالمی پائیدار ترقی کے لئے پختہ عزم کے ساتھ  بھر پور کوشش کرتی رہتی ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل…
مزید پڑھیں
image

 امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے اپنا آخری ٹریکنگ سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔  سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق  ٹی ڈی آر ایس  ایم اپنے سلسلہ کا13واں سیٹلائٹ ہے جو ٹریکنگ اور ڈیٹا ریلے سیٹلائٹ نیٹ ورک کا حصہ ہے اور اسے مواصلاتی مقاصد کیلئے  استعمال کیا…
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست اوہائیو میں ایک جج نے بندوق برادر حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس نے عدالت کے باہر ان پر گھات لگا کر حملہ کیا اور انھیں شدید طور پر زخمی کر دیا تھا،اوہائیو کے شہر سٹیوبنبیل میں جج جوزیف بریزیس جونیئر پر کمرہ عدالت…
مزید پڑھیں
image

زمینی راستے سعودی عرب پہنچے والے قطری عازمین کی تعداد 442ہوگئی ،سعودی حکام کے مطابق سلوٰی بری سرحدی چوکی کے راستے سعودی عرب پہنچنے والے قطری عازمین کی تعداد442کے قریب ہوگئی ہے تاہم سلوٰی چوکی پر جوازات کے ڈائریکٹر جنرل کنرل حسن الدوسری نے اس موقع کا اظہار کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

لبنانی سکیورٹی فورسز نے آسٹریلیا سے ابوظہبی جانے والی پرواز کو دھماکے سے اڑانے کے منصوبے کو ناکام بنایا،جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق لبنانی وزیر داخلہ نوہاد مشنوق نے  بتایا کہ یہ منصوبہ رواں ماہ کے آغاز میں ناکام بنایا گیا،مشنوق کے مطابق یہ دھماکہ ایک لبنانی باشندے نے کرنا…
مزید پڑھیں
image

 ترک وزیر اعظم  بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ ترکی عالمی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے معاملے میں اپنے تجربات سے سنگاپور کو مستفید کرنے کے لیے تیار ہے،ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم  بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ ترکی عالمی دہشت گردی کے خلاف…
مزید پڑھیں
image

بھارت کی اعلیٰ عدالت نے  اپنے ایک فیصلے میں مسلمان مردوں کی جانب سے ایک ہی وقت میں 3 طلاق کے متنازع عمل کو غیر آئینی قرار دے دیا،فرانسیسی خبر رساں ادارے  کی  رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کے ایک پینل نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تین…
مزید پڑھیں
image

انٹر پول کے ہاتھوں جرمن ادیب دوگان آخانلی کی عارضی گرفتاری پر جرمن سیاستدانوں نے بین الاقوامی پولیس کے خلاف اقدامات کا مطالبہ کیا ہے،جرمن خبررساں ادارے کے مطابق  سوشل ڈیموکریٹ سیاستدان بْرکہارڈ لِشکا نے کہا کہ انٹرپول کو پہلے ترکی کی درخواست کا جائزہ لینا چاہیے تھا کہ کیا…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟