29 ستمبر 2020
تازہ ترین
عالمی خبریں

سعودی عرب کی وزارت صحت رواں موسم حج میں اب تک بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی سینکڑوں سرجریاں کی گئی ہیں، ان میں دل کے 102 آپریشن، اوپن ہارٹ سرجری کے 6، گردوں کے 752، آنکھوں کے 32 اور دیگر متفرق 259 سرجریاں کی گئیں،سعودی وزارت صحت…
مزید پڑھیں
image

چین کی فوج نے سرحدی کشیدگی کے پیش نظر بھارت پر اچانک حملے کی تیاری کے لیے نامعلوم مقام پر مشقیں کی ہیں،تفصیلات کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی مغربی تھیٹر کمانڈ نے یہ مشقیں کیں، ان مشقوں میں فوج کے 10 یونٹس نے حصہ لیا جن میں ہیلی کاپٹروں…
مزید پڑھیں
image

 برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے مشرقی حصے میں ایک ڈپارٹمنٹل سٹور میں  آگ لگ گئی،آگ کو بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں اور  آگ بجھانے کے عملے کے 97 اہلکارمصروف ہیں،محکمہ فائر نے ایک بیان جاری کر کے بتایا کہ چنگفورڈ میں واقع پانڈلیڈ ڈسکاؤنٹ سٹور کی پہلی…
مزید پڑھیں
image

یمن میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حوثی باغیوں اور علی صالح کی جانب سے حکومت وقت کے خلاف بغاوت کے نتیجے میں ملک میں بڑے پیمانے پر اسکول بند اور بچے تعلیم سے محروم ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس مخالف نئی امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دے گا۔امریکہ نے پیانگ یانگ کے ساتھ تجارت کی بنا پر روس اور چین کے16 اداروں اور شہریوں پر پابندی عائد کردی ہے۔جس پر روس کے نائب وزیر خارجہ نے  کہا ہے…
مزید پڑھیں
image

 اسرائیلی خفیہ ادارے نے 19 اسرائیلی شہریوں کی داعش اور دیگر دہشت گرد گروپوں میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی اسرائیلی شہریت منسوخ کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اب تک کل20  اسرائیلی شہریوں کی دہشت گرد گروپوں میں شمولیت کے…
مزید پڑھیں
image

یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک ہوٹل پر فضائی حملے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فضائی حملہ صنعا کے قصبے ارہاب میں واقع ایک ہوٹل پر کیا گیا جہاں تقریباً 100 کے قریب لوگ موجود تھے۔ حملے کے مقام پر موجود…
مزید پڑھیں
image

 چین کی فوج نے سرحدی کشیدگی کے پیش نظر بھارت پر اچانک حملے کی تیاری کے لیے نامعلوم مقام پر مشقیں کی ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی مغربی تھیٹر کمانڈ نے یہ مشقیں کیں، ان مشقوں میں فوج کے 10 یونٹس نے حصہ لیا…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان کے شہر لشکرگاہ میں خود کش حملہ کے باعث سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 30شہری ہلاک متعدد زخمی ہوگئے حکام کے مطابق صوبہ ہلمند کے شہیر لشکر گاہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 30شہری بھی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تاہم زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل…
مزید پڑھیں
image

 عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی فرانس کے علاقے کاستیلنا لی لیز سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ماڈل لائی تیتیا 2014 میں ہونے والے مقامی مقابلہ حسن میں دوسرے نمبر پر آئی تھی۔ عدالت نے داعش سے تعلق کے الزام میں اسے دو سال قید اور ایک سال معطل قید…
مزید پڑھیں
image

ترک صدر رجب طیب اردگان   نے  کہا ہے کہ  شمالی شام کو  دہشتگردوں کی آماج گاہ  بننے کی اجازت ہر گز نہیں ہوگی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  صدر  اردگان  نے یہ بات  اردن کے دورے پر واپسی کے دوران کہی ۔ انہوں نے  شامی علاقے  عفرین  کے…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے یمن کی سرحد سے متصل علاقے جازان میں سرحد بار سے  حوثی باغیوں اور سابق حریف صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا جنگجوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد جنگجوئوں کو ہلاک کردیا  ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن…
مزید پڑھیں
image

امریکا نے 16 روسی اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  واشنگٹن میں وزارت خزانہ کے کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل منصوبوں میں براہ راست تعاون فراہم کر رہی تھیں۔ ایک بیان میں کہا گیا…
مزید پڑھیں
image

امریکا نے مصر کو دی جانے والی عسکری اور اقتصادی امداد میں کمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قاہرہ حکومت کو اس مد میں دی جانے والی امداد میں سو ملین ڈالر کی کمی کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی…
مزید پڑھیں
image

لیبیا کے یرغمال سابق وزیراعظم علی زیدان کو بازیاب کرالیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے  مطابق لیبیا میں حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے سابق وزیراعظم علی زیدان کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ انہیں گذشتہ ہفتے طرابلس میں ایک ہوٹل سے…
مزید پڑھیں
image

سعودی ولی عہد سے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے عہدے داروں کی ملاقات   شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کرنے والے وفد میں صدر ٹرمپ کے داماد اور سینیر مشیر جارڈ کوشنر ، ایلچی برائے مشرقِ وسطی جیسن گرین بلاٹ اور قومی سلامتی کی نائب مشیر  شامل تھیں۔ ریاض…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے  مطابق گورنر صوبہ ہلمند کے ترجمان عمر زواک کا کہنا تھا کہ لشکر گاہ کے علاقے میں قائم پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب ایک پارکنگ میں…
مزید پڑھیں
image

امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ  ان   نے  اب اِن کا احترام کرنا شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فونکس شہر میں  منعقدہ  ایک اجلاس سے خطاب کرنے والے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ باہمی تعلقات  میں شاید…
مزید پڑھیں
image

امریکی بحریعہ  نے ایشیا میں اپنے  جنگی بحری جہازوں کے تصادم  کے متعدد واقعات پیش آنے کے بعد  ساتویں کمانڈر وائس ایڈمرل جوزف  آیو کوائن  کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ایک امریکی عہیددار نے  نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر…
مزید پڑھیں
image

 امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ جیمز کلپر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے انہیں امریکی صدر کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے جیمز کلپر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بحیثیت امریکی صدر ہونے پر سوالات اٹھا…
مزید پڑھیں
image

نائجیریا کے صدر  تین ماہ اپنے گھر سے کام کریں گے کیونکہ چوہوں نے ان کی غیر موجودگی میں دفتر میں تباہی مچا دی،صدر محمد بخاری اپنی طبیعت کی ناسازی کے باعث گذشتہ تین ماہ سے برطانیہ میں وقت گزار رہے تھے،حکومتی ترجمان گاربا شےہو نے کہا ہے کہ دفتر…
مزید پڑھیں
image

وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے بالٹک کی ریاستوں کو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،غیر ملکی میڈیاکے مطابق  ایسٹونیا کے ایک دورے کے دوران شٹائن مائر نے کہا کہ بالٹک کے خطے کی سلامتی ہماری سلامتی ہے، عشروں پہلے ہٹلر اور اسٹالن…
مزید پڑھیں
image

شمالی کوریا کے رہنما کم یونگ ان نے مزید میزائل تیار کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کم یونگ ان نے ٹھوس ایندھن والے مزید راکٹ انجن اور راکٹ وار ہیڈ بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ شمالی کوریائی رہنما کو…
مزید پڑھیں
image

طاقت کے گھمنڈ کا شکار قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک فلسطینی شہید کے اہل خانہ کا مکان دوسری بار بلڈوزر کی مدد سے مسمار کرڈالا، فلسطینی میڈیا رپورٹس  کے مطابق گزشتہ روز  علی الصباح قابض صہیونی انتظامیہ نے مسجد اقصی کے جنوبی قصبے سلوان میں…
مزید پڑھیں
image

اسرائیل کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے زیرحراست فلسطینی نوجوان کی انتظامی حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے،فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ نصیر ابو ثابت کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے مشرقی قصبے بیت ابو دجن سے ہے،اسیرکے اہل…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟