19 فروری 2019
تازہ ترین
عالمی خبریں

شام میں امریکی طیاروں کی بمباری میں43 سے زائد شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں امریکی طیاروں کی بمباری میں40 سے زائد شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی طیاروں نے گزشتہ  روز شام کو شمالی شہر رقاہ کو نشانہ بنایا۔…
مزید پڑھیں
image

جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکا کے ایٹمی حملے کو 72 سال بیت گئے لیکن وہاں تباہی کی داستانیں آج بھی زبان زد عام ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے دوسری جنگ عظیم کے دوران  6 اگست 1945 کو بی 29 بمبار طیاروں کی مدد سے جاپانی…
مزید پڑھیں
image

 ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا   ہے  کہ اگر انہوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کیا تو یہ ٹرمپ کی سیاسی خودکشی ہو گی ۔  اپنی حلف برداری کی تقریب میں انہوں نے کہا کہ ایران اس وقت تک معاہدے کی…
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مینیسوٹا میں نماز فجر کے دوران مسجد الفاروق پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کو نقصان پہنچا۔ امریکی محکمہ ایف بی آئی نے واقعے کی…
مزید پڑھیں
image

قطر نے اپنے ہاں کام کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے مستقل شہریت کا قانون منظور کرلیا، خلیج کے خطے میں قطر پہلا ملک ہے جس نے ایسا قانون منظور کیا ہے۔ قطر کی کابینہ نے بعض غیر ملکیوں کو مستقل اقامتی کارڈز کے اجرا  کے لیے ایک بل کی…
مزید پڑھیں
image

بھارت چینی علاقے سے اپنے فوجی دستے فوری اور غیر مشروط طورپر واپس بلائے ، اس علاقے میں 48بھارتی فوجی اور بلڈوزر غیر قانونی طورپر ڈیڑھ ماہ سے موجود ہے اور بھارتی حکومت نے اپنے غیر قانونی اقدام کو مختلف حیلوں بہانوں سے درست ثابت کرنے اور عوام کو گمراہ…
مزید پڑھیں
image

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی پاداش میں اس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے جس سے چین نے بھی اتفاق کیا ہے۔شمالی کوریا کی برآمدات اور سرمایہ کاری کو محدود کرنے کے بارے میں قرارداد اتفاقِ رائے سے تسلیم کر…
مزید پڑھیں
image

حسن روحانی نے دوسری مدت کے لیے عہدہ صدارت کا حلف اٹھاتے ہوئے جوہری معاہدے کے حوالے سے مغربی طاقتوں سے مزید بات چیت کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔ ایرانی خبر…
مزید پڑھیں
image

یہ اعلان امریکی اٹارنی جنرل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مختلف سربراہانِ مملکت کے مابین ٹیلی فونی گفتگو کا متن اخبارات میں شائع ہونے کے ایک دن بعد کیا ہے کیونکہ ان  سرکاری رازوں  کے افشا ہونے سے امریکی صدر کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ متن کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ہر طرح کے مظالم کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے جبکہ انکے مذہبی مقامات بھی محفوظ نہیں ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطا بق میر واعظ عمر فاروق نے  عوامی اجتماع سے…
مزید پڑھیں
image

نیپال کے مغربی ضلع دوتی میں کار تباہ ہونے سے 19افراد ہلاک 7زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ کار نما جیپ کو تاگن نامی علاقہ کی پہاڑی سڑک سے پھسل گئی اور 500میٹر گہری کھائی میں جا گری ، جس کے نتیجہ میں 9افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ…
مزید پڑھیں
image

عراق میں داعش کے ہاتھوں قتل شہریوں کی اجتماعی قبر دریافت کرلی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی حکام نے بغداد کے مغرب میں واقع الانبار گورنری میں ایک اجتماعی قبر کا پتا چلایا ہے جس میں کم سے کم 40 افراد کی باقیات ملی ہیں۔ انہیں داعش…
مزید پڑھیں
image

چین کے ماہرین موسمیات نے شدید درجہ حرارت کیلئے   ہفتے کو زرد انتباہ جاری کیا ہے  جو کہ چار سطحی انتباہی نظام میں دو سرے نمبر کا انتباہ ہے ،توقع ہے کہ بعض جنوبی صوبوں میں درجہ حرارت چالیس درجے سلسیئس پہنچ جائے گا ، شدید گرمی کی لہر…
مزید پڑھیں
image

 وینیزویلا کی اٹارنی جنرل   نے نئے آئین کی تیاری کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کیا ہے ۔اٹارنی جنرل  لوئیسا اورتیگا دیاز نے  کہا  ہے  کہ وہ  حالیہ انتخابات میں ہونے والی ممکنہ دھاندلی کی تفتیش کروائیں گی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینیزویلا میں انتخابات میں دھاندلی کا…
مزید پڑھیں
image

روسی خبر رساں ایجنسیوں نے بعض تصاویر اور وڈیوز جاری کی ہیں جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ شام میں حمص کے شمال میں واقع دیہی علاقوں میں فائر بندی کے معاہدے کی نگرانی کرنے والے روسی فوجی پولیس کے اہل کاروں کی ہیں۔ تاہم شامی…
مزید پڑھیں
image

 اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کا مسودہ تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ  شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا مسودہ اسے مذاکرات کی میز پر لانے میں مدد دے گا۔ عالمی طاقتوں نے شمالی کوریا کے جوہری اور…
مزید پڑھیں
image

امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی مالی امداد مشروط کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکے جانے سے متعلق بل پر گذشتہ روز رائے شماری…
مزید پڑھیں
image

افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان اور افغان فورسز ایک دوسرے کے خلاف برسر پیکار ہیں، افغان فورسز نے ضلع جانی خیل کو طالبان کے قبضے سے چھڑا لیا۔ ہلمند کے ضلع گریشک میں شدید لڑائی جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی خراب…
مزید پڑھیں
image

امریکی ایئر لائنز کا طیارہ پرواز سے قبل ہی حادثے کا شکار ہوگیا، حادثے میں کئی مسافر شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکاگو ایئرپورٹ پر ایک طیارہ اڑان بھرنے کی تیاری کررہا تھا کہ اندرونی مشینری کا کوئی حصہ ٹوٹ کر فیول لاینز سے جا ٹکرایا ، جس…
مزید پڑھیں
image

سوئٹزرلینڈ میں ایک چھوٹا ہوائی جہاز گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز کا پائلٹ اور سمر کیمپ میں شرکت کے لیے گئے ہوئے دو 14 سالہ نوجوان ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے…
مزید پڑھیں
image

  تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں 5 جولائی سے جاری اس بارشوں کے سلسلے سے متاثرہ افراد کی تعداد اب ایک ملین سے زائد ہو گئی ہے۔ قدرتی…
مزید پڑھیں
image

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ وہ آئندہ برس ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں سوچیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوٹن صدر کے عہدے پر سب سے پہلے سترہ سال قبل فائز ہوئے تھے۔ انہوں نے سائبیریا کے دورے کے موقع…
مزید پڑھیں
image

چین نے سری لنکن پارلیمان کو  2لاکھ93 ہزار ڈالر مالیت کے آ لات عطیہ کر دیئے ، آلات میں دفتری آ لات اور لیپ ٹاپس شامل  ہیں ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل  کے مطابق  عطیہ کا مقصد دونوں ممالک کی پارلیمان  کے درمیان تعلقات کی مضبوطی ہے۔  سری لنکن پارلیمنٹ کے سپیکر…
مزید پڑھیں
image

چائنا ڈویلپمنٹ بینک کے بورڈ آف سپروائزر کے سابق چیئرمین  یائو زانگ من کو رشوت کے جرم  میں  چودہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، یائو زانگ من پر 520000ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ، جبکہ اس کی تمام غیر قانونی جائیداد بھی ضبط کر لی جائے…
مزید پڑھیں
image

 امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ تنازعات کے باوجود بحیرہ جنوبی چین کے ذریعے  عالمی تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ،2016 میں بحیرہ جنوبی چین کے ذریعے چینی  سمندری تجارت  64فیصد  رہی ، جاپان 42 فیصد جبکہ امریکہ کی سمندری تجارت 14فیصد رہی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکہ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟