23 اپریل 2019
تازہ ترین
عالمی خبریں

  ذرائع کے مطابق  لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں واقع روزویلٹ ہسپتال  میں  مسلح افراد نے  گینگ لیڈر کو چھڑانے کے لیے فائرنگ کر دی جس کے  نتیجہ   میں 7 افراد ہلاک اور 12  زخمی ہو گئے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسی ہسپتال میں پہلے بھی…
مزید پڑھیں
image

 صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں  الشباب کے 7 مبینہ جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ افریقہ میں امریکی کمانڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو سے تین سو بیس کلومیٹر دور جِلب کے مقام پر  صومالی افواج کے اشتراک سے تین…
مزید پڑھیں
image

 یوگنڈا میں پناہ لینے والے جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوگنڈا کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ انہیں جنوبی سوڈان میں جاری خانہ جنگی سے بھاگ کر ملک میں آنے والے پناہ گزینوں کی ایک بہت…
مزید پڑھیں
image

 سعودی عرب سے گذشتہ کچھ عرصے کے دوران میں 7 لاکھ سے زیادہ غیر قانونی تارکین ِوطن معافی کی سکیم کے تحت اپنے آبائی ممالک کو واپس چلے گئے ہیں،العربیہ ٹی و ی کے مطابق سعودی عرب کی عمومی نظامت برائے پاسپورٹس کے ڈائریکٹر، میجر جنرل سلیمان بن عبدالعزیز الیحییٰ…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام اسٹافن ڈی میستورا نے کہا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ شامی بحران کے حل کے حوالے سے اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوگا۔انھوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اکتوبر یا نومبر میں شامی حکومت اور متحدہ حزب اختلاف کے درمیان…
مزید پڑھیں
image

یمن کی سرکاری فوج نے شمالی گورنری صعدہ کی اہم تزویراتی پہاڑی چوٹی سے باغیوں کو شکست دیتے ہوئے اس پر قبضہ بحال کرلیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کی ایلیٹ فورس نے حوثیوں کے گڑھ سمجھے جانے والے باقم کے علاقے پر باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ…
مزید پڑھیں
image

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شارلٹس ول تنازعہ کی دو مشاورتی کمیٹیاں تحلیل کردیں،صدر ٹرمپ کی نامزد کردہ دونوں کا6نسلز امریکا کی معروف کاروباری شخصیات اور بڑی کمپنیوں کے سربراہان پر مشتمل تھیں جن کا کام صدر کو معاشی اور کاروباری امور پر مشاورت فراہم کرنا تھا، وائس آف امریکا…
مزید پڑھیں
image

 بھارت میں  سوائن فلو سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  600سے زائد ہوگئی ،بھارتی  وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک تقریبا تیرہ ہزار افراد سوائن فلو کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے چھے سو افراد کی موت واقع…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی خاتون سیاستدان ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی ہیں۔ سنتیا پرشانت کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بغیر بیلٹ باندھے بیٹھی ہوئی تھیں کہ اچانک دروازہ کھل گیا اور ان کا…
مزید پڑھیں
image

 بھارت نے توانائی اور ٹیلی کام شعبوں میں سخت تجارتی قوانین متعارف کرا دیئے جس کا مقصد انتہائی حساس شعبوں میں چین کی شمولیت پر نظر رکھنا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطا بق  چین سے تعلق رکھنے والی ہاربن الیکٹرک، ڈونگ فونگ الیکٹرونکس، شینگھائی الیکٹرک اور سیفانگ آٹو…
مزید پڑھیں
image

ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن کانگریس نے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا اعلان کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ شارلٹس ول تصادم کے بعد صدر ٹرمپ اخلاقی طور پر قیادت کے اہل نہیں ہیں ۔دوسری جانب معروف فلم ساز مائیکل مور نے کہا ہے کہ صدر…
مزید پڑھیں
image

نفرت انگیز تقاریر اور مواد کی اشاعت پر فیس بک نے امریکا کی سفید فام نسل پرست تنظیم کے اکائونٹس پر پابندی عائد کردی۔فیس بک کے ترجمان روچیکا پودھراجا کے مطابق انتظامیہ نے سفید فام نسل پرست کارکن کریسٹوفر کینٹ ول کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹس پر پابندی ان…
مزید پڑھیں
image

 قطر اور کویت کے  درمیان براہ راست بحری تجارت کا آغاز کیا گیاہے،قطر کی کمپنی  ملاحہ ٹرانسپورٹ  نے  اپنے بیان میں بتایا ہے کہ  کویت اور قطرکے درمیان  515  عمومی اور 50 عدد  یخ بستہ کنٹینرز کی آمدورفت ہو گی،اس نئے بحری راستے  کی وجہ سے اب قطر  میں کاروبار…
مزید پڑھیں
image

 ایران نے ایک بار پھر سلامتی کونسل کے فیصلوں اور قراردادوں کو چیلنج کرتے ہوئے اپنے متنازع بیلسٹک اور کروز میزائل پروگرام پر کام جاری رکھنے کا اعلا ن کر دیا ،العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نئے ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران اپنے بیلسٹک…
مزید پڑھیں
image

بارسلو نا میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 4مشتبہ دہشتگرد مارے گئے سپنیش پولیس  کے مطابق بارسلونا کے جنوبی قصبے کیمبرلز میں گزشتہ روز ہونے والے دہشتگرد حملے کے نتیجے میں 13افراد  ہلاک جبکہ 100سے زائد زخمی ہوئے ہیں تاہم پولیس کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں
image

ترک  وزارت سیاحت و ثقافت  کی کوششوں سے سوئٹزر لینڈ سے ترکی کے  تاریخی نوادرات کی واپسی کے موضوع پر طے پانے والے سمجھوتے  کی رْو سے ہرکولیس کی باقیات کو 6 ستمبر کو  ترکی واپس لایا جائے گا۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق سالوں قبل ترکی سے غیر قانونی طریقے…
مزید پڑھیں
image

 اسپین کے شہر بارسلونا میں حملہ آور نے گاڑی شہریوں پر چڑھا دی جس کے باعث15افراد ہلاک اور 25زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گاڑی سے اترنے والے 2 مسلح افراد ترک ریسٹورینٹ میں داخل ہوگئے۔ بارسلونا کے علاقے لاس رام بلاس میں ایک ڈرائیور نے گاڑی فٹ…
مزید پڑھیں
image

 وینزویلا کی جیل میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں 37 قیدی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی جیل کو پرتشدد گروپوں سے چھڑانے کے لیے حکومتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے آپریشن پر قیدیوں کی جانب…
مزید پڑھیں
image

  صومالیہ میں امریکا نے فضائی حملہ کر کے شدت پسند گروہ الشباب کے7جنگجوئوں کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے افریقا کمانڈ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امریکی فورسز نے بدھ اور جمعرات کے روز موغا دیشو کے جنوب مغرب میں 320…
مزید پڑھیں
image

 ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے جاری تنازعے کے حل کے لئے عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے تاہم شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار تیار کرنا بھی امریکا کے لیے نا قابل قبول ہو گا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یو ایس…
مزید پڑھیں
image

 جاپان میںمِیناماتا بیماری کا سبب بننے والے مرکری یا پارے کے استعمال کے ضوابط سے متعلق طے پانے والا عالمی سمجھوتہ 50  ملکوں کی   توثیق  کے بعد  نافذالعمل ہو گیا ہے، جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان نے 2013 میں پارے کے حوالے سے مِیناماتا کنونشن میں منظوری…
مزید پڑھیں
image

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی طرف سے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع رملہ شہر میں مسلحہ کارروائی کی گئی جس کے نتیجہ میں 27 فلسطینی زخمی ہو  ئے ہیں ۔  بیان کے مطابق 12 افراد کو ربڑ کی گولیاں  لگی ہیں 13 افراد بھاری آنسو گیس…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات  نے کہا ہے کہ قطر اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ بحران پیدا کرنے کے درپے ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے  وزیر مملکت برائے امور خارجہ  انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطر اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ بحران پیدا…
مزید پڑھیں
image

جنوبی کوریا کی صدر مون جائی ان نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں کوئی جنگ نہیں ہو گی ۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے عہدہ صدارت کے ایک سو دن مکمل ہونے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مون جائی نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی مصالحتی ثالث کا کوئی مطالبہ نہیں کیا اور اس حوالے سے زیر گردش خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں،سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ وضاحت ایک سعودی ذمے دار ذریعے کی جانب سے سامنے آئی ہے،ذریعے نے باور کرایا کہ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟