25 ستمبر 2018
تازہ ترین
عالمی خبریں

ٗ ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے اختیارات دے دیئے ہیں جبکہ یہ اختیارات پہلے صرف امریکی محکمہ دفاع کے پاس تھے۔ امریکہ وہ پہلا ملک ہے جس نے صدر جارج ڈبلیو بش کے زمانے میں اپنے پریڈیٹر…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اوباما ہیلتھ کیئر کو ہٹا کر ریپبلکن ہیلتھ کیئر منصوبہ نافذ کرنے سے امریکی عوام کو انشورنس   ملنے کے علاوہ اپنی مرضی سے ڈاکٹروں کی مدد لینے میں سہولت ہوگی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ٴافورڈیبل کیئر ایکٹٴ کے نام سے…
مزید پڑھیں
image

خلیج کی تین مساجد نے  فن تعمیر  کے ایوارڈ  جیت  لئے ہیں ۔ایوارڈ لینے والی مساجد میں قطر کی مسجد مشیرب،متحدہ عرب امارات کے شہر العین کی مسجد شیخ سلامااور بحرین کی مسجد ارکیپتا شامل ہے ان تینوں مساجد کو فن تعمیر پر عبدالطیف الفوزن ایوارڈ سے نوازا  گیا ہے…
مزید پڑھیں
image

برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز نے بھی بریگزٹ بل کی منظوری دیتے ہوئے برطانیہ کے لیے یورپی یونین کو چھوڑنے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔ امکان ہے کہ اس بل کو شاہی توثیق حاصل ہونے کے بعد قانون کی شکل دے دی…
مزید پڑھیں
image

ہالینڈ کے دو ترک وزرا کو ملک میں تقاریر کرنے سے روکنے کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ہالینڈ کو خبردار کیا ہے کہ اسے تعلقات خراب کرنے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی ، ہم انہیں بین الاقوامی سفارتکاری کا سبق سکھائیں گے۔ استنبول میں ایک…
مزید پڑھیں
image

مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 20عسکریت پسند اور10سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے،   ارزگان میں بارودی سرنگ نصب کرنے کے دوران قبل از وقت ہونے والے دھماکے میں 5طالبان ہلاک ہوگئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ننگرہار میں…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہولی کے جشن کے دوران  پانی میں ڈوبنے کے واقعات میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے ہیں۔ مرنے والے تمام نوجوان ہیں جو رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ ہولی کھیلنے کے بعد نہانے کے لئے تالابوں میں اترے تھے۔…
مزید پڑھیں
image

ہیٹی میں ایک ڈرائیور نے مسافر بس راہ گیروں پر چڑھا دی ، جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ ہیٹی کے شہر گونائیوس میں پیش آیا جو دارالحکومت پورٹ او پرنس سے 150 کلو میٹر کے فاصلے پر…
مزید پڑھیں
image

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی میئر نے چوہوں کے خاتمے کے لیے نئے منصوبے کا اعلان  کر دےا ہے پیرس میں چوہوں کی آبادی میں تیزی سے جاری اضافے کے بعد نئے منصوبے کے تحت شہر کی سڑکوں سے سگریٹ کے ٹکڑوں کو مکمل صاف کیا جائے گا۔شہر کی میئر…
مزید پڑھیں
image

بیگ لادے وائٹ ہاوس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے شخص کو امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے مشکوک شخص کو 11بج کر 38منٹ پر وائٹ ہاوس کے جنوبی گیٹ سے داخل ہونے کے بعد گرفتار کیا ،دراندازی کرنے والے شخص کی شناخت 26 سالہ کیلی فورنیا رہائشی…
مزید پڑھیں
image

چین دیگر ترقی پذیر مماک کی معاونت کے ساتھ برکس پلس کے نام سے نیا اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے۔ چین کا تنظیم میں 11ممالک کوشامل کرنے کا پلان ہے ، ان ممالک میں پاکستان ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، ایران ، نائیجیریا ،کوریا ، میکسیکو ، انڈونیشیا…
مزید پڑھیں
image

 مغربی موصل کے ایک تہائی علاقے کو جہادی تنظیم ٴاسلامک اسٹیٹٴ کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے۔ یہ بات  عراقی فوج کے اسٹاف میجر جنرل معن السعدی نے  غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتائی  ۔انہوں نے کہاکہ  مغربی موصل کی بازیابی کا آپریشن انیس فروری سے جبکہ موصل شہر کا…
مزید پڑھیں
image

ہالینڈ کی پولیس نے ترکی کی خاتون وزیر برائے عائلی امور کو روٹر ڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ قبل ازیں ڈچ حکام نے ترکی وزیر خارجہ جاویش اوغلو کا استقبال کرنے اسے انکار کرتے ہوئے ان کی پرواز کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے…
مزید پڑھیں
image

یمن میں ایک بار پھر جنگی طیاروں نے بمباری کر کے22شہریوں کو ہلاک کر دیا، خبر رساں ادارے کے مطابق جنگی طیاروں سے داغے جانے والے میزائلوں سے بحیرہ احمر کے قریب واقع خو خہ کے قصبے میں واقع ایک مارکیٹ کو نشانہ بنایا گیا۔حدیدہ صوبے کے نائب گورنر ہاشم…
مزید پڑھیں
image

 ٹرمپ انتظامیہ نے سابق صدر باراک اوباما کے دور میں تعینات کئے گئے وفاقی پراسیکیوٹر سمیت 46 اٹارنیز کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیا۔ امریکی سیاسی تاریخ کے متنازع ترین صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں اپنے ملک کے عدالتی نظام پر الفاظ کے نشتر برساتے نظر آتے ہیں وہیں سابق…
مزید پڑھیں
image

امریکہ بھی اب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کا معترف بن گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جوزف ووٹل نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے افغان طالبان اورحقانی نیٹ ورک جیسے امریکا کے اہم دشمنوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔امریکی سینیٹ کی آرمڈ فورسز…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میںجس بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہر ہ کر رہا ہے اسکی مثال دنیا میں کہیں موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی کے باعث نہتے…
مزید پڑھیں
image

کابل حکومت  نے پاک افغان تنائو کم کر نے اور طورخم سرحد کھلوانے کیلئے جمعیت علمائ اسلام ٟفٞ کے امیر مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگ لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان  سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے بتایا کہ جمعیت علمائ اسلامٟ ف ٞکے سربراہ فضل الر حمان سے…
مزید پڑھیں
image

جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے ملک کی خاتون صدر پارک گن کا مواخذہ درست قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر عہدے سے برطرف کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ گزشتہ برس جنوبی کوریائی صدر پارک گن اور ان کی انتہائی قریبی دوست چوئی سون سل کے خلاف کرپشن…
مزید پڑھیں
image

25  فیصد بھارتی نثراد امریکی لڑکے امریکا میںہم وطن لڑکیوں کے رشتوں سے محروم رہ جائیں گے ، اس بات کا خدشہ ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتداد  آنے کے بعد زیادہ ہوگیا ہے۔رشتے کرانے والے ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد بھارتی والدین امریکا…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی شہریوں کے وائیٹ ہاؤس کا وزٹ کرنے کی سہولت فی الحال ختم کر دی ہے غیر ملکی میڈیاکے مطابق ان دنوں تازہ اطلاعات یہ سامنے آئی ہیں کہ ڈونلڈ برطانوی شہریوں کے وائیٹ ہاؤس میں وزٹ کے حامی نہیں ہیں۔ اس لیے برطانیہ سے…
مزید پڑھیں
image

امریکا سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے نمٹنے کے طریقوں اور حکمت عملی پر غور کےلئے رواں   ماہ 68 ملکوں کی   کانفرنس بلائے گا۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اس کے میزبان ہوں گے۔ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینیر عہدہ دار  کا کہنا ہے کہ  وزارتی کانفرنس 22 اور 23…
مزید پڑھیں
image

یورپی رہنمائوں نے ڈونلڈ ٹسک کو یورپی یونین کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب کر لیا ہے۔  یورپی یونین کے رکن 28میں سے 27ممالک نے ان کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ٹسک کے  آبائی ملک پولینڈ نے اس کی مخالفت کی۔ڈونلڈ ٹسک کے دوبارہ انتخاب سے متعلق تنازع…
مزید پڑھیں
image

عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران کیے گئے دو  خود کش بم حملوں  میں کم از کم 30افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی حکام اور طبی ذرائع نے بتایا کہ اس حملے میں دو عسکریت پسندوں نے   تقریب کے شرکائ  کے عین درمیان میں پہنچ…
مزید پڑھیں
image

گوئٹے مالا میں نادار اور بدسلوکی کا شکار ہونے والے بچوں کے شیلٹر ہوم میں بھڑک اٹھنے والی آگ 21 لڑکیوں کی جان لے گئی۔ پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ اْس وقت پیش آیا جب شیلٹر میں قیام پذیر چند افراد نے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟