19 نومبر 2018
عالمی خبریں

جرمنی کے شہر کونسٹینس کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک اور3شدید زخمی  ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو صبح ساڑھے چار بجے ایک شخص نے کلب میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو مار ڈالا۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں بندوق بردار…
مزید پڑھیں
image

شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے  کو امریکا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے تین ہفتے قبل دوسرے بین البراعظمیٰ میزائل کا تجربہ کیا جسے کم جانگ نے امریکا کے لیے ایک وارننگ قرار دیا ہے…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین کی جانب سے قطر پر مزید پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ عربی زبان کے اخبار الحیات کے مطابق عرب ممالک کے حکام ایک اجلاس میں شرکت کے لیے بحرین پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ قطر پر مزید سخت پابندیاں عائد…
مزید پڑھیں
image

کولمبیا میں ایک غیر قانونی سونے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں 6افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق صوبہ اینٹیکوا میں بیوریٹکا میونسپل کے علاقے میں غیر قانونی سونے کی کان میں دھماکہ ہوا جس کے باعث چھ افراد ہلاک ہو…
مزید پڑھیں
image

پینٹاگان نے  ایران کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ امریکی نیوی کے طیارہ بردار جہاز نے اس کی کشتیوں کو خبردار کرنے کے  لیے غیر پیشہ وارانہ طریقے سے گولیاں چلائی تھیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے   نے سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک بیان…
مزید پڑھیں
image

 نائیجیریا کے شمال مشرقی حصے میں ایک خود کش حملے میں 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے دہشت گرد  نے ایک عمارت میں گھس کر خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا جس سے   38افراد ہلاک اور 24 زخمی…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت اور ریاستی دہشت گردی جاری ہے، فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر علاقے میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے ٹہاب میں پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر…
مزید پڑھیں
image

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلا ک ہوگئے  ۔افغان میڈیا کے مطابق ہلمند کے ضلع نوا میں گزشتہ رات طالبان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان کا حملہ اتنا شدید تھا کہ چیک پوسٹ میں موجود…
مزید پڑھیں
image

نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں ایران نے پوری قوت سے میزائل پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی اقدامات ناقابل قبول ہے، ہم نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ ایران کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے…
مزید پڑھیں
image

ایران کی جانب سے ایک راکٹ کے ذریعے ایک سیٹلائٹ فضا میں پہنچانے کے اقدام پر امریکا نے 6 ایرانی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نِکی ہیلی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ جب تک ایرانی حکومت اشتعال…
مزید پڑھیں
image

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ رائنس پریبس کو ان کے عہدے سے ہٹا کر جنرل ریٹائرڈ جان ایف کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سبکدوش  ہونے والے چیف آف سٹاف رائنس  پریبس کی ملک…
مزید پڑھیں
image

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وسط میں واقع شاہ آنشی صوبے میں آنے والے سیلاب سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص لا پتہ ہے۔صوبے کے شہر یولین میں موسلا دھار بارشوں سے متاثر 71 ہزار 300 افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کر دیا…
مزید پڑھیں
image

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نیرٹ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم اس راکٹ تجربے کو ایران کے بیلسٹک میزائل منصوبہ میں اضافے کے طور پر دیکھ رہے ہیں جو کہ ایران کے جوہری پروگرام کے معاہدے کے خلاف ہے۔واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں
image

ترکی میں شدید بارش اور طوفان سے نظام زندگی درہم برہم مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی  جبکہ  زیر زمین ٹرین  سروس معطل ہو گئی۔ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے دورالحکومت استنبول میں ہونے والی طووفانی اور شدید بارش کے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے ۔ طوفان…
مزید پڑھیں
image

  سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین نے مسجد اقصیٰ کی صورتحال سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد عالمی رہنمائوں سے رابطے کئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی دیوان سے جاری اعلان کے مطابق ان رابطوں کا مقصد اسرائیل پر دبا ڈالنا تھا کہ وہ مسلمانوں…
مزید پڑھیں
image

امریکی  محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا نے غیر معمولی طور پر مسئلہ افغانستان کے سلسلے میں کسی بات پر اتفاق ظاہر کرتے ہوئے  افغان امن عمل میں طالبان کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے  جبکہ  طالبان کی امن عمل میں شمولیت کے حوالے سے…
مزید پڑھیں
image

امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر روس، ایران اور شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیوں کا بل منظور کر لیا ، سینیٹ کے 98 ارکان نے پابندیوں کے حق میں، جب کہ2 نے مخالفت میں ووٹ ڈال ا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر روس، ایران…
مزید پڑھیں
image

اسرائیل کی جانب سے متنازع سکیورٹی آلات ہٹائے جانے کے بعد فلسطینی شہریوں کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخلہ شروع ہوگیا ہے، دو ہفتوں تک بائیکاٹ اور احتجاج کے بعد عبادت کرنے کے لیے فلسطینی شہری جمع ہوئے ۔ جمعہ کو غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

سڈنی میں آسٹریلوی وزیر دفاع ماریسی پائن، برطانوی وزیر دفاع مائیکل فیلن، برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن اور آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے   آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ نے چین پر زور دیا کہ شمالی کوریا کے ایٹمی و میزائل…
مزید پڑھیں
image

 گزشتہ دس برس کے دوران برطانیہ سب سے زیادہ اسلحہ برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا جبکہ سعودی عرب اور انڈیا عالمی سطح پر جدید ترین اسلحے کے سب سے بڑے خریدار ہیں جنھوں نے سنہ دو ہزار سات اور سترہ کے درمیان بلا ترتیب…
مزید پڑھیں
image

نائجیریا  کے شمال مشرقی علاقہ میں بوکوحرام کے مبینہ مسلح افراد نے 10فوجیوں کو ہلاک کر کے 10 یونیورسٹی محققین کو یر غمال بنا لیا ۔ بین الاقوامی میڈیا نے  نائیجیرین نیشنل پٹرولیئم کارپوریشن کے حوالہ سے بتایا کہ  کارپوریشن نے مدگوری یونیورسٹی کے ساتھ تیل کی تلاش کے سلسلہ…
مزید پڑھیں
image

بارش کے نتیجے میں آنیوالے سیلاب کی وجہ سے شمال مغربی چین کے صوبہ شان شی میں 6افراد ہلاک اور 3لاپتہ ہو گئے  ۔  حکام  کے مطابق منگل کی رات سے یولن شہر میں ہونیوالی موسلادھار بارش کے بعد 300سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان کے صوبے قندوز کے کئی علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ۔آوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان  کے صوبے قندوز کے صوبائی کونسل کے صدر امرالدین ولی نے کہا ہے کہ طالبان نے کسی مزاحمت کے بغیر ہی صوبہ قندوز کے 13 گاؤں پر قبضہ کر…
مزید پڑھیں
image

شمالی کوریا کے  وزیر دفاع  پاک یونگِ سک نے کہا کہ امریکا  نے ہماری ملکی بقا  کے خلاف اگر میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم  جوہری  اسلحہ استعمال کرتے ہوئے صفحہ ہستی سے اس کا نام و نشان مٹا دیں گے۔ ملک کی مرکزی ٹیلیگراف نیوز ایجنسی  کے مطابق امریکا…
مزید پڑھیں
image

  اسلامی ممالک کی عالمی تنطیم او آئی سی کی کشمیر سے متعلق قرار دادکوگمراہ کن قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان آرپار جموں و کشمیر بھارت کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی سمجھوتے کا سوال ہی نہیں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟