23 ستمبر 2018
تازہ ترین
عالمی خبریں

 شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور شام کی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے  جنوب مغربی صوبے درعا کے مخصوص علاقوں میں فضائی بمباری…
مزید پڑھیں
image

 سنگاپور میں تاریخ کے خطرناک ترین سائبر حملے میں ہیکرز نے وزیراعظم اور محکمہ صحت کے ڈیٹا سے 15لاکھ شہریوں کی ذاتی معلومات چرالیں ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے سرکاری شعبہ برائے صحت پر حملہ کر کے وزیراعظم سمیت 15لاکھ مریضوں کی ذاتی معلومات پر مبنی…
مزید پڑھیں
image

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری اور فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی پر ایک ہفتے کے دوران یہ صہیونی فوج کی یہ دوسری کارروائی ہے جس میں 4 فلسطینی شہید ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق غزہ…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے 2 روزہ حملوں کے اعلان کے بعد  مشرقی اور جنوبی صوبوں میں مختلف چیک پوسٹوں پر حملے…
مزید پڑھیں
image

 جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گْن ہَے کو انتخابات میں مداخلت کرنے کے جرم میں آٹھ برس قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابقدارالحکومت سیئول کی عدالت نے پارک گْن ہَے کو غیر ضروری فنڈ جمع کرنے کے جرم میں چھ برس اور انتخابی…
مزید پڑھیں
image

غزہ پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بھی فلسطینی شہری کی شہادت کی تصدیق کی ، اس سے قبل اسرائیل نے کہا کہ اس کے ایک طیارے نے فائر بموں کے حامل غبارے…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں طالبان اورداعش کے مابین جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے جوزجان میں طالبان اور داعش کے جنگجوئوں میں ہونے والی جھڑپوں کا سلسلہ گزشتہ تین ایام کے دوران وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ان جھڑپوں میں فریقین…
مزید پڑھیں
image

جدید غلامی کے عالمی انڈیکس کا اجرائ کر دیا گیا ہے۔ اس انڈیکس کے مطابق کمیونسٹ ملک شمالی کوریا میں ہر دس میں سے ایک شخص جدید غلامی کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رپورٹ ایک انٹرنیشنل غیر سرکاری تنظیم واک فری فاؤنڈیشن نے جاری…
مزید پڑھیں
image

 یورپین پارلیمنٹ نے تنازعہ کشمیر کی ستر سالہ تاریخ ، جنوبی ایشیائ پر اسکے منفی اثرات ، اقوام متحدہ کی کشمیر بارے قرار دادوں ، بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے کشمیری عوام کی جدوجہد اور انسانی حقوق کی پامالیوںکے بار ے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔ کشمیر میڈیا…
مزید پڑھیں
image

  اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودی ریاست قرار دینے کا قانون منظور کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک کو یہودیوں کی قومی ریاست بنانے کا متنازع بل منظور کرلیا۔ بل کے حق میں 62 جبکہ مخالفت میں 55 ووٹ ڈالے گئے۔ اس قانون کے…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کمشیر میں گورنر انتظامیہ نے مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایت پر کشمیر وادی میں30 پاکستانی اور سعودی چینلز کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات صادر کئے گئے حکم نامے پر عمل درآمد کرنے کیلئے ریاستی محکمہ  داخلہ نے تمام ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ضروری ہدایت دی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیار ہمگ 21 ہماچل پردیش میں گرکر تباہ ہوگیا جس سے پائلٹ ہلاک ہوگیا، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق لڑاکا طیارہ مگ21 پٹھانکوٹ سے پرواز کچھ دیر بعد ہماچل پردیش کے ضلع کانگرا کے جنگلات میں گرکر تباہ ہوگیا حادثے  میں پائلٹ موقع پر ہلاک…
مزید پڑھیں
image

 بھارت میں ایک مسافر بس مشکل موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی  میں جا گری جس میں کم از کم10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست اتر کھنڈ میں اس وقت پیش آیا جب  ایک مسافر  بس…
مزید پڑھیں
image

اسرائیلی وزیر تعلیم نافتالی بینیٹ نے سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس سے مطالبہ کیا ہے کہ  جنگی طیارے غزہ کے بچوں اوپر بمباری کریں۔  غزہ پر کئے گئے حالیہ حملوں کے جائزے کےلئے منعقدہ سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر تعلیم نے کہا  کہ جب کوئی بھی…
مزید پڑھیں
image

کمبوڈیا میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور سارے ملک کے ندی، نالوں اور دریائوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو چکی ہے۔تمام پانچوں صوبوں کے درمیان نقل و حمل کے راستے تقریباً منقطع ہو کر رہ گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمبوڈیائی حکومت ہزاروں افراد کو…
مزید پڑھیں
image

جنوبی مغربی چین کی چانگ کنگ میونسپلٹی سے پولیس نے129مشتبہ افراد کو آن لائن جوا کھیلنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، جیو لانگ پو ضلع کی پولیس نے چھاپہ مار کر 69کمپیوٹر اور 265موبائل فون اور4ملین یوآن کی رقم بھی اپنے قبضے میں لے لی،پولیس کو اطلاع ملی…
مزید پڑھیں
image

ترک  فضائیہ نے شمالی عراق میں کارروائیاں جاری رکھتے ہوئےعلیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم کے مزید  6 ارکان کو ہلاک کردیا۔ ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ حملے    شمالی عراق کے علاقے خاقورق   اور  ترک ضلع سیرت کے قصبے اروح پر…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان پر یو ٹرن لیتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی انٹیلی جنیس اداروں کے اس نتیجے کو تسلیم کرتے ہیں کہ روس نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق وائٹ ہاوس میں ری پبلیکن…
مزید پڑھیں
image

  بھارت میں ایک ایسا گرلز  سکول ہے جہاں صرف ایک بچی پڑھتی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع گرو گرام میں واقع گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول میں فقط ایک بچی پڑھتی ہے جو ساتویں جماعت کی طالبہ ہے۔ سب سے حیران کن بات یہ…
مزید پڑھیں
image

اسرائیلی پارلیمنٹ نے  وزیراعظم  کے پر کاٹ دئےے، صیہونی وزیر اعظم نیتن یا ہو سے جنگی اختیارات واپس لے لئے گئے،  اکثریتی ارکان نے نئے وضع کردہ قانون کی حمایت میں ووٹ ڈالے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئے ہیں۔ صیہونی…
مزید پڑھیں
image

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے  قدامت پسند باغی قانون سازوں کو قبل از وقت انتخابات کی دھمکی دے ڈالی، قانون سازوں نے بریگزٹ پلان میں کسٹمز سے متعلق منصوبہ جات پر اختلاف کیا تو رواں موسم گرما میں الیکشن کرا دئیے جائیں گے۔ بر طانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق  برطانوی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی انتہا پسند حکومت نے مدر ٹریسا فائونڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کردی، مدر ٹریسا فائونڈیشن پر 13بچیاں اغوا کر کے فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے مدر ٹریسا فائونڈیشن کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے فوری طور پر ملک بھر…
مزید پڑھیں
image

 بی بی سی کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گےا ہے کہ قطر مسلسل دہشت گردوں کی براہ راست مدد  میں ملوث ہے، قطر نے تاریخ میں دہشت گردوں کو سب سے زیادہ تاوان ادا کیا، قطری وزیر خارجہ اور سفیروں کے درمیان تمام برقی اور صوتی مراسلت کی تفصیل…
مزید پڑھیں
image

 بنگلا دیش میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں ہلاکتوں کی تعداد  200سے تجاوز کر گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں 2ماہ سے جاری منشیات فروشوں کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ پولیس کے ہاتھوں ماورائے عدالت طرز کی کارروائی میں اب…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست چنئے میں 12سالہ لڑکی سے22بھارتی حیوانوں کی 7ماہ تک عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ منظر عام پر آگیا ، زیر تعمیر عمارت میں 22افراد انجکشن لگا کر حیوانیت کا ناچ ناچتے رہے،  بھارتی پولیس نے 18ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟