23 جنوری 2019
تازہ ترین
عالمی خبریں

برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے علیحدگی  کے مسودے کی توثیق کردی۔  برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی زیرصدارت کابینہ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد 585 صفحات پر مشتمل بریگزٹ مسودے کی توثیق کا اعلان کیا گیا۔ وزیرداخلہ ساجد جاوید سمیت 9 سے زائد کابینہ اراکین نے مسودے کی مخالفت…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاہدے کے مسودے پر اتفاق ہوگیا، برطانوی وزیراعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لینے کیلئے فوری طور پر اجلاس طلب کرلیا۔خبررساں ایجنسی کےمطابق برطانیہ اور یورپی یونین نے طویل مذاکرات کے بعد برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے معاہدے کے مسودے…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو سال کی طویل غیر حاضری کے بعد عراق جنگ میں حصہ لینے والے سابق فوجی جنرل کو سعودی عرب میں سفیر تعینات کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں تعلیم حاصل کرنے والے اور عراق جنگ…
مزید پڑھیں
image

اسرائیلی وزیردفاع لائیبر مین نے حماس سے جنگ بندی کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع اویگڈور لائیبرمین نے اسرائیلی حکومت کا فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان…
مزید پڑھیں
image

سری لنکا کی اسمبلی نے صدر سری سینا کے حمایت یافتہ وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر بحال ہونے والی سری لنکا کی پارلیمنٹ نے صدر سری سینا کی جانب سے نامزد کیے…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارت اور اس کی قابض افواج کے خلاف بڑھتے ہوئے عوامی غم وغصے کے باوجود بھارتی حکومت19دسمبر کو گورنر راج کی مدت پوری ہونے پر وہاں نام نہاد منتخب نمائندوں کو موقع دینے کے بجائے پھرصدارتی راج نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے…
مزید پڑھیں
image

امریکا نے ایک بار پھر یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملوںکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی جنگجو ایران سے حاصل کردہ میزائلوں سے سعودی عرب پرحملے کررہے ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ھیذر نویرٹ نے ایک بیان میں کہا کہ واشنگٹن تہران…
مزید پڑھیں
image

 اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور غزہ کی صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق کویت اور بولیویا کی درخواست پر غزہ کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی حملوں کے…
مزید پڑھیں
image

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے نہتے اور معصوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ برقرار ہے  اورآج پھر مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے ظلم کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکنے میں ناکامی پر میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ضمیر کی سفیر کا ایوارڈ   واپس لے لیا  برطانیہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کومی نیڈو نے آنگ سان سوچی کو ایک خط لکھا…
مزید پڑھیں
image

سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر سری سینا کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے کر اسمبلی بحال کردی بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں پیدا ہونے والا سیاسی بحران کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، تازہ ترین صورت حال میں سپریم…
مزید پڑھیں
image

 افریقی ملک یوگنڈا میں سکول سے نکالے جانے پر ناراض طالب علم نے سکول کو آگ لگادی جس سے 11 بچے ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی یوگنڈا کے ضلع راکائی کے گائوں مانیا کے سینٹ برنارڈ سکول کی انتظامیہ نے…
مزید پڑھیں
image

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے  کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سنی ہے۔ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ترکی نے واقعے سے متعلق مکمل معلومات فراہم کی ہیں۔ترجمان سی ایس آئی ایس کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں
image

 یمن میں حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے، اب تک150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یمنی بندرگاہی شہر الحدیدہ میں حکومتی فوج اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جس کے باعث 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں
image

 غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے مقامی رہنما سمیت 7 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کی پٹی پر فوجی آپریشن کے نام پر قابض فوج نے 6 بے گناہ فلسطینی…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا  کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا،  نوجوان کی شہادت کے بعد…
مزید پڑھیں
image

یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں حکومتی اور حوثی باغیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپ میں 61 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی بندرگاہ حدیدہ کے حصول کے لیے حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں
image

ترکی میں اسلحے کے گودام میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ترک فوج کے اسلحے کے ذخیرے میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان یورپی دفاع سے متعلق اہم ملاقات ہوئی ہے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں امریکی اور فرانسیسی صدور کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کا بنیادی ایجنڈا یورپی دفاع جیسے…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان میں حکومتی اداروں نے ترک افغان اسکول کا کنٹرول حاصل کرکے اساتذہ اور طلبا کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں واقع ترک افغان اسکول پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپا مارا اور تمام اساتذہ اور…
مزید پڑھیں
image

روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی میزبانی میں ماسکو میں جاری افغان امن مذاکرات کا سلسلہ آج دوسرے بھی جاری ہے۔ تین روزہ کانفرنس میں…
مزید پڑھیں
image

 ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودیہ سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران ہونے والی…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب میں شدید بارشوں سے نظام زندگی معطل ہوگیا بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور جدہ میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ کئی فٹ بارشوں کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے کئی گاڑیاں بہہ گئیں اور ذرائع آمدورفت معطل…
مزید پڑھیں
image

ترک صدر طیب اردگان نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث 103 فوجی افسران اور اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ترک میڈیا کے مطابق دو سال قبل ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے اہم کرداروں کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے…
مزید پڑھیں
image

 ترک تفتیش کاروں نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش ختم کر دی ہے ترک میڈیا کے مطابق تفتیش کاروں کو جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑوں کو تیزاب کے ذریعے تحلیل کر دینے کے شواہد مل گئے ہیں جس کے بعد ترک پولیس نے صحافی کی لاش…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟