23 ستمبر 2018
تازہ ترین
عالمی خبریں
مودی سرکار کی دیوالیہ کمپنی پر عنایتوں کی داستان سامنے آنے پر بھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرپشن کے نئے اسکینڈل میں پھنس گئے ہیں جس میں فرانس سے رافیل طیارے خریدنے کا تنازع سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرانس کے سابق صدر فرانسوآ اولاند نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے 11 کھرب روپے مالیت کے 36 رافیل لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے…
مزید پڑھیں

ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی اپوزیشن جماعت کے جلا وطن رہنما فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے اور حکومت کے خلاف سازش کرنے کے…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار کر قتل کرنے کی اعلانیہ دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکا کے قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سوشل میڈیا پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار کر ہلاک…
مزید پڑھیں
image

صوبہ اہواز میں فوجی پریڈ کے دوران حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ، جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے اہواز میں فوجی پریڈ جاری تھی کہ اس دوران مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔…
مزید پڑھیں
image

امریکا نے چین کے ایک فوجی ادارے پر پابندیاں لگادی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے چین کے فوجی ادارے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے روس سے ہتھیار خریدے ہیں اور چین کا یہ اقدام روس پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی…
مزید پڑھیں
image

ویت نام کے صدر ٹران ڈائی کوآنگ 61 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹران ڈائی کوآنگ کا انتقال ہنوئی کے ایک فوجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ زیر علاج تھے۔ٹران ڈائی کوآنگ ہنوئی سے 115 کلومیٹر کے فاصلے پر…
مزید پڑھیں
image

تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ڈوبنے والی کشتی سے102افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ سیکڑوں افراد لاپتا ہو گئے ہیں، کشتی میں 400 کے قریب افراد سوار تھے، لاپتا افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔  
مزید پڑھیں
image

امریکی ریاست میری لینڈ کی ہارفورڈ کاؤنٹی میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ایبرڈین کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے مصروف صنعتی ایریا میں اندھا دھند فائرنگ کردی۔ایک عینی شاہد نے…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی جانب سے جہاز کے اندر دباؤ کو برقرار رکھنے کے سوئچ کو آن نہ کرنے کی وجہ سے 30 سے زیادہ مسافروں کی ناک اور کانوں سے خون نکلنا شروع ہو گیا۔ جیٹ ایئر ویز کی فلائٹ 9 ڈبلیو 697 ممبئی سے جے…
مزید پڑھیں
image

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق پر کرپشن کے الزامات میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم پر کروڑوں ڈالر کے فنڈز میں خرد برد کے الزامات میں مقدمے چلایا جائے گا،  سابق وزیراعظم پر 25 الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی…
مزید پڑھیں
image

 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے جوہری صلاحیت کے 2021 تک خاتمے کے تحت مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے میزائل ٹیسٹنگ سائٹ بند کرنے پر آمادگی ظاہر کرنے کے…
مزید پڑھیں
image

 ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری فنڈ میں خرد برد کرنے کے الزام میں ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اینٹی کرپشن پولیس نے اُن کے دفتر سے گرفتار کر لیا…
مزید پڑھیں
image

عالمی فوجداری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور میانمار فوج کے جنگی جرائم کی ابتدائی تفتیش کا آغاز کر دیا…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی کابینہ نے ایک وقت میں تین طلاقیں دینے کے عمل کو قابل سزا جرم قرار دینے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے حکم کی تکمیل میں ایک نشست…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلیا میں اسٹرابیریز میں سے سوئیاں نکلنے کے واقعات کے بعد عوام میں تو خوف و ہراس پھیلا ہی تھا، لیکن اب آسٹریلوی وزیراعظم اسکوٹ موریسن نے اسے 'دہشت گردی' کے برابر قرار دے ڈالا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں اب تک آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں میں سپر اسٹورز…
مزید پڑھیں
image

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان نے بین الاقوامی مبصرین کی موجودگی میں خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق کیا ہے۔جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی سیکیورٹی صورتحال…
مزید پڑھیں
image

  بھارتی وزیردفاع نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو کے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے کے اثرات ہمارے فوجیوں پر پڑے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ویمن پریس کارپوریشن میں  گفتگو کے دوران نرملا سیتارمن نے نوجوت سنگھ سدھو کے…
مزید پڑھیں
image

 شام میں روسی فوجی طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ روس نے طیارہ تباہ کرنے کا الزام اسرائیل پر عائد کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی طیارہ بحیرہ روم کی ساحلی پٹی سے 35 کلومیٹر دور رڈار سے…
مزید پڑھیں
image

نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں مسلسل بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کر لی ہے، بارشوں اور سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد…
مزید پڑھیں
image

 امریکا نے چینی مصنوعات پر200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس عائد کر دیئے جو رواں برس کے دوران چینی مصنوعات پر تیسرا ٹیرف ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا نے چینی مصنوعات پر200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس عائد کر دیئے، ٹیکس 5000 سے زائد اشیا پر نافذ کئے…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں حملوں اور جھڑپوں کے دوران 22 اہلکار اور 57 طالبان جاں بحق ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق صوبہ بادغیس میں طالبان کے حملوں میں10اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ افغان حکام نے شمالی مغربی صوبے بادغیس کے دارالحکومت قلعہ نوکے قریب طالبان کے حملے میں ریزرو یونٹ کے کمانڈر عبدالحکیم…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں جھڑپوں سے 15 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ صوبہ بدغیس کے علاقے قالا نے نائو میں طالبان نے ایک پولیس اڈے پر حملہ کیا ۔ پولیس کی جوابی کارروائی اور جھڑپوں میں پانچ…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر آج مکمل شٹر ڈا¶ن ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل شٹرڈاون ہڑتال کی جارہی ہے، مقبوضہ وادی کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور…
مزید پڑھیں
image

 افغان طالبان نے مذاکرات کے لیے پہلی شرط امریکا کے سامنے رکھ دی، پہلی ملاقات میں سنجیدگی نہ دکھانے کی صورت میں مزید مذاکرات نہ کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔ قیدیوں کا تبادلہ ہو گا تو مذاکرات آگے بڑھیں گے، طالبان نے امریکا کے سامنے امن مذاکرات کی پہلی…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی ریاست منی پور میں جنونی ہندوئوں نے کار چوری کا الزام لگا کر مسلمان نوجوان کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ منی پور کے علاقے تھروئی جام میں پیش آیا جہاں مشتعل ہندوؤں کے ایک ہجوم نے26 سالہ مسلمان نوجوان فاروق خان کو…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟