ایمریٹس نے مسقط اور یوگنڈا کے لئے سفری سہولیات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایمریٹس کی جانب سے اس اعلان کے بعد اسکے سفری نیٹ ورک میں شامل مقامات کی تعداد 94 ہوجائے گی۔ ایمریٹس بتدریج اپنے آپریشنز پھیلا رہا ہے ، اپنے نیٹ ورک کو دوبارہ قائم کرکے سفر کے لئے زیادہ مواقع فراہم کررہا ہے جہاں صارفین اور ملازمین کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے…
مزید پڑھیں