13 نومبر 2018
تازہ ترین
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

 امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ پولیو وائرس بعض اقسام کے دماغی کینسر میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور اس سے مریضوں کی زندگی کا دورانیہ بڑھایا جاسکتا ہے۔ امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں واقع ڈرہام یونیورسٹی کے ماہرین نے خطرناک مرض پولیو کے…
مزید پڑھیں
image

ماہرین نے عین ان مقامات کی نشاندہی کی ، جنہیں بلاشبہ زمین پر سرد ترین جگہ قرار دیا جاسکتا ہے اور مشرقی انٹارکٹیکا کی بلند ترین سطح مرتفع (پلیٹو) کو دنیا کا سب سے ٹھنڈا مقام کہا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر میں واقع نیشنل سنو اینڈ آئس ڈیٹا…
مزید پڑھیں
image

چین میں طالب علموں نے اپنی درسگاہ سے محبت اور عقیدت کا خوبصورت انداز اپناتے ہوئے کیمپس کی داخلی سرنگ کو رنگین جھلملاتی روشنیوں سے سجا دیا۔ رپورٹ کے مطابق چین کی ژینگ ژو یونیورسٹی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر طالبعلموں نے درسگاہ سے اپنی محبت اور عقیدت کا…
مزید پڑھیں
image

باربی اب گڑیا کی دنیا سے نکل کر روبوٹ کے دور میں داخل ہو گئی، نئی روبوٹ انجینئر لڑکیوں کو انجینئرنگ کی تعلیم کی جانب مائل کرے گی۔ باربی بنانے والے ادارے نے گڑیا کی تصویر جاری کی ، روبوٹ انجینئر مختلف جلد کی رنگت، سیاہ ٹرائوزر اور نیلی جیکٹ…
مزید پڑھیں
image

آپ کے سمارٹ فون کی بیٹری فون کے راز بہ آسانی فاش کر سکتی ہے بلکہ بیٹری میں استعمال ہونے والی توانائی کی سطح کو دیکھتے ہوئے یہ بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے کہ فون پر کیا لکھا گیا ہے اور کیا کچھ پڑھا گیا۔ ہیکنگ کے ماہرین کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے پرانے آپریٹنگ سسٹم والے آئی فونز اور سمارٹ فونز کے لئے سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق واٹس ایپ نے پرانے آپریٹنگ سسٹم پر موجود موبائل ڈیوائسز پر سروس بند کرنے کی ڈیڈ لائن…
مزید پڑھیں
image

سونی کمپنی کے سمارٹ فونایکسپیریا ایکس زیڈ 3 کی مکمل تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اس فون میں 5.9 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ پی آپریٹنگ سسٹم ، سنیپ ڈریگن 845 پروفیسر ، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج دیا جائے گا۔ فون کی پشت پر…
مزید پڑھیں
image

 بینالاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے برسوں کی مسلسل محنت کے بعد 1,016 ایسے جین دریافت کئے ہیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر ذہانت میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی ٹیم نے 190 جینیاتی لوکائی (جین) بھی دریافت کئے ہیں جن کی بدولت ذہانت، ذہنی کارکردگی اور ان…
مزید پڑھیں
image

 پوری دنیا میں ہر پل بدلتے جراثیم کے سامنے ہماری طاقتور ترین اینٹی بائیوٹک دوائیں بھی ناکارہ ہورہی ہیں اور اس عمل کو جراثیم کی اینٹی بیکٹیریا کے خلاف مزاحمت کا نام دیا گیا ۔ تاہم سمندر کی گہرائیوں میں موذی اور ڈھیٹ جراثیم کا علاج آبی اسفنج اور پودوں…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے نل سے پانی کے قطرے گرنے کی ناگوار آواز ٹپ ٹپ کو روکنے کا طریقہ دریافت کر لیا ، اب یہ آواز آپ کی سماعتوں پر گراں نہیں گزرے گی۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم…
مزید پڑھیں
image

پیناسونک کمپنی کی جانب سے پی 90 سمارٹ فون لانچ کردیا گیا ۔ اس انٹری لیول سمارٹ فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، میڈیا ٹیک پروسیسر ، 1 جی بی ریم اور 16 جی بی سٹوریج دیا گیا ۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 5 میگا پگسل…
مزید پڑھیں
image

سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ نفسیاتی بیماریاں مثلاً شیزو فرینیا اور بائی پالر ڈس آرڈر موروثی طور پر نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، جبکہ ذہنی امراض کا تعلق نیورو لوجیکل ڈس آرڈر سے ہوتا ہے۔ تحقیقی جریدے سائنس میں شائع ہونے والے مقالے کے مطابق نفسیاتی امراض بھی…
مزید پڑھیں
image

 قوت گویائی سے محروم ہوجانے والے ایک امریکی صحافی جیمی ڈپری کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے نئی آواز دے کر بولنے کے قابل کر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریڈیو سے منسلک 54 سالہ صحافی جیمی ڈپری ایک نیورو لوجیکل بیماری کے باعث قوت…
مزید پڑھیں
image

 یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر بنالیا، جس کی لمبائی اور چوڑائی 0.3 ملی میٹر ہے۔ اس کامیابی کے بعد یونیورسٹی آف مشی گن نے آئی بی ایم کے مختصر ترین کمپیوٹر کا ریکارڈ توڑ ڈالا ، تاہم آئی بی ایم اور خود…
مزید پڑھیں
image

 ماہرین نے الیکٹرانک جلد تیار کی ہے جو مصنوعی بازوئوں میں درد اور چھونے کا احساس جگاتی ہے، ای ڈرمس نامی اس جلد میں جابجا برقی سنسر لگے ہیں جو مصنوعی بازو پہننے والے معذور افراد کو ایک جانب چھونے کا احساس دلائیں گے تو دوسری جانب وہ درد بھی…
مزید پڑھیں
image

ٹرمینیٹر سمیت ہالی وڈ کی کئی فلموں میں ایسی مخلوق پیش کی گئی تھی جو بہ یک وقت انسان اور مشین تھی۔ اس مخلوق کا بنیادی ڈھانچہ فولاد ، تاروں اور مختلف آلات سے بنا ہوا تھا، جبکہ اوپر انسانی جلد تھی۔  جلد کے اوپر اور اس کے اندر خون…
مزید پڑھیں
image

 مشی گن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے امریکی بحریہ کے جہازوں کے لئے خصوصی کیمیکل تیار کیا ، جو پانی سمیت دیفر مائع کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بحری جہازوں کو سمندری لہروں کی مزاحمت سے پیدا ہونے والے مضر اثرات سے محفوظ…
مزید پڑھیں
image

سوشل میڈیا کے استعمال سے جہاں رابطوں میں سہولت حاصل ہوئی ، وہیں اس کی زیادتی نقصان دہ بھی ثابت ہوئی ہے، ایسے میں فیس بک کا ایک نیا فیچر آزمائشی مراحل میں ہے جو کسی صارف کے اس ایپ کے استعمال کے دورانیے سے متعلق آگاہ کرے گا۔ فیس…
مزید پڑھیں
image

پچھلے کچھ عرصے میں آب و ہوا بہت زیادہ تبدیل ہوئی ہے، جس کے باعث درجہ حرارت اور موسم پر واضح فرق پڑا۔ جب درجہ حرارت پر فرق پڑتا ہے تو ظاہر سی بات ہے گلیشیئرز کے پگھلنے کا عمل بھی تیز ہوگیا ہوگا۔ ایسے میں سوئٹزرلینڈ کے ایک سائنسدان…
مزید پڑھیں
image

اوپو کمپنی کی جانب سے اے 73 ایس سمارٹ فون کی تفصیلات جاری کردی گئی۔ سمارٹ فون میں اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 6 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، اوکٹا کور میڈیا ٹیک ہیلیو پی 60 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج دیئے جانے کا…
مزید پڑھیں
image

 سائنسدان مریضوں کی غذائی عادات کو جانچنے کے لئے ایک سادہ سا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ مریضوں کے علاج میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل عمل معالج کی ہدایت پر مکمل طور پر عمل کرتے ہوئے غذائی عادات میں تبدیلی لانا ہے۔ معالجین کی ہدایت…
مزید پڑھیں
image

 توجہ کے طلب گار یا ضد کرتے ہوئے بچوں کو والدین اگر نظر انداز کرتے ہوئے سمارٹ فون میں چھپنا چاہیں تو یہ ان کے لئے مزید مصیبت کی وجہ بن سکتا ہے کیونکہ اس عدم توجہی سے بچے مزید خود سر، ضدی اور بدتمیز ہوسکتے ہیں اور والدین یہ…
مزید پڑھیں
image

 امریکی پولیس اب ایسا ٹریفک کیمرہ استعمال کرنے والی ہے جو آدھے میل دور سے پتہ لگا لے گا کہ کونسی کار حد رفتار سے زیادہ ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے 0.03سیکنڈ میں گاڑی کی نمبر پلیٹ تک سکرین پر آ سکے گی۔ یہ کیمرہ انفراریڈ ہے اور ایک…
مزید پڑھیں
image

 برلن کے ایک ٹیکنالوجی ادارے نے  تجارتی طیاروں کیلئے تیز ترین وائی فائی تیار کیا۔ اس سے طیارے سے زمینی سٹیشن کو ڈیٹا انتہائی تیز رفتاری سے منتقل کیا جاسکے گا۔ پہلی مرتبہ  یہ ڈیٹا 8گیگا بائٹ فی سیکنڈ کے حساب سے ٹرانسفر ہوگا۔ اس کے علاوہ مسافروں کو بھی…
مزید پڑھیں
image

شیائومی کمپنی کی جانب سے نیا وائی فائی رائوٹر می 4 قیو متعارف کرا دیا گیا۔ رائوٹر میں 3 اومنی ڈائریکشنل انٹینے دیئے گئے ہیں جن کی بینڈ ودتھ 450 ایم بی فی سیکنڈ ہے۔ رائوٹر میں قالکوم پروسیسر ، 64 ایم بی ریم اور 16 ایم بی نور فلیش…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟