21 ستمبر 2019
تازہ ترین
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے تیز رفتار پھیلاؤ نے جھوٹی خبروں کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں اچھے خاصے سمجھدار اور سنجیدہ لوگ بھی جھوٹی خبروں کو سچ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ البتہ حالیہ برسوں کے دوران ایسی ہی جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی وجہ…
مزید پڑھیں
image

معروف امریکی کار سروس کمپنی اْوبر نے اڑنے والی گاڑیاں بنانے کی تحقیق کرنے کے لیے ناسا کے سابق انجینیئر مارک مور کو بطور ڈائریکٹر تعینات کیا ہے۔مارک مور کی تقرری اوبر کے'ایلیویٹ' نامی ڈویڑن کے انجینیئرنگ ڈائریکٹر کے طور پر ہوئی ہے۔اوبر کمپنی نے پچھلے سال اکتوبر میں ایک…
مزید پڑھیں
image

  اب یوٹیوب  فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے گا جس سے وی لوگرز اور ایسے صارف جنہیں یوٹیوب پر پسند کیا جاتا ہے انہیں پیسے کمانے کا بھی موقع مل سکے گا۔ یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کے لئے صارف کو…
مزید پڑھیں
image

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ٟنیوٹکٞ نے ہنر مند نوجوانوں کے لئے روزگار یقینی بنانے کے لئے روزی ڈاٹ کام  کے ساتھ مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط کر دیئے ہیں ۔نیوٹک کے ذریعے اس آن لائن پورٹل پر ہنر مند گریجویٹس کا ڈیٹا بینک  موجود ہوگا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوٹیک…
مزید پڑھیں
image

  بلیک بیری نے اس سال کچھ نیا کرنے کی کوشش کی ہے۔بلیک بیری پچھلے کئی سال سے مشکل میں ہے۔ اس نے کئی نئے فون متعارف کروائے جن میں سے کئی فونز اینڈرائیڈ ورژن بھی تھے مگر پھر بھی لوگوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا لیکن اس مرتبہ…
مزید پڑھیں
image

ایسی بے شمار کمپنیاں ہیں ۔جو کچھ فیس کے عوض لوگوں کو اپنا ممبر بناتیں اور پھر انہیں نئے ممبر لانے پر کمیشن دینے کا وعدہ کرتی تھیں۔ جب خاطرخواہ رقم جمع ہو جاتی تو ایک دن کمپنی ہی غائب ہو جاتی۔ ایسے ہی بھارت کے شہر نوائیڈا میں ایک…
مزید پڑھیں
image

ڈنمارک میں ہوا سے بجلی بنانے کے محکمے (ڈیپارٹمنٹ آف وِنڈ انرجی) کی تیار کردہ یہ ونڈ ٹربائن ’’وی 164‘‘ کے نام سے شہرت رکھتی ہے اور دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بھی قرار دی جاتی ہے جسے حال ہی میں مزید بہتر کرکے مسلسل 24 گھنٹے تک…
مزید پڑھیں
image

   امریکی انجینیئروں نے ایسا انوکھا کاغذ تیار کیا ہے جس پر لکھنے کے لیے الٹراوائلٹ روشنی اور مٹانے کے لیے حرارت استعمال کی جاتی ہے اور اس پر بار بار 80 مرتبہ لکھا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ریورسائیڈ کے پروفیسر یاڈونگ یِن اور ان کے ساتھیوں کے تیار کردہ…
مزید پڑھیں
image

     فیس بُک نے ’’لوگوں کی تلاش‘ یعنی ڈِسکور پیپل نامی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو موبائل ایپ پر کام کرتا ہے اور اسے ماہرین نے ڈیٹنگ سائٹ ’’ٹنڈر‘‘ جیسا فیچر بھی قرار دیا ہے۔اس فیچر کے ذریعے آپ نئے دوستوں سے ملاقات کرسکیں گے اور نئے…
مزید پڑھیں
image

 نوکیا پی ون نامی اینڈرائیڈ فون درحقیقت فن لینڈ کی اس کمپنی کی طویل عرصے بعد سامنے آنے والی فلیگ شپ ڈیوائس اور اب تک کا طاقتور ترین اسمارٹ فون ہوگا۔ یوٹیوب ویڈیو میں نوکیا پی ون کو لیک کیا گیا ہے اور اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مکمل میٹل…
مزید پڑھیں
image

  اٹلی کی ایک کمپنی نے بڑے ڈرم کی صورت والا مشقتی روبوٹ بنایا ہے جو 18 کلوگرام وزن کے ساتھ آپ کے پیچھے دوڑا چلا آتا ہے اور 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے۔اس روبوٹ کو ’’جیٹا‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو وزن اٹھا کر،…
مزید پڑھیں
image

 امریکی عدالت نے فیس بک پر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے جس کی وجہ غیر قانونی طور پر کسی دوسری فرم کی ورچول رئیلٹی کا استعمال ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوری کا کہنا ہے کہ اوکیولس جسے فیس بک نے  2014 ئ میں خریدا تھا نے ویڈیو…
مزید پڑھیں
image

  ٟکراچی میں سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے کے لئے سی پی ایل سی سے موبائل کی تصدیق کی پابندی لگا دی  گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں سٹریٹ کرائمز پر  قابو پانے  کے لیے پولیس نے سی پی ایل سی اور الیکٹرانکس ڈیلرز سے مل کر ایک ضابطہ…
مزید پڑھیں
image

ایکشن کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ مار دھاڑ اور ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو گیمٴہوریزون زیرو ڈانٴکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔نیدرلینڈ ویڈیو گیم ڈیولپرزگوریلا گیمزکے تیار کردہ اس گیم میں جدید ہتھیاروں سے لیس ایسی طاقتورمشینیں دکھائی گئی ہیں جو صدیوں قبل دنیا پر قابض اور انسانوں کو غلام بنانے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں الیکٹریکل انجینئرنگ کے طالب علموں نے  بالرز کی کارکردگی کو  جانچنے کا آلہ ایجاد کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں  الیکٹریکل انجینئرینگ کے  دو طالب علموں عبداللہ اور محمد سانول نے  کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ایسی ڈیوائس تیار کر نے کا…
مزید پڑھیں
image

چین میں گزشتہ ستمبر سے شروع کی گئی ملک گیر مہم کے نتیجے میں مجموعی طور پر 74 سیاحتی ویب سائیٹس بند کر دی گئیں ۔  چین کی سائیبر سپیس انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ  قوانین کی  خلاف ورزی کرنے والی  مجموعی…
مزید پڑھیں
image

 ایرانی ماہرین نے  الزائمر کی بیماری کے علاج کے لئے پہلی ہربل دوا  تیار کرلی ۔ میڈیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ شمس علی رضا زادہ نے بتایا کہ ایرانی ماہرین اور محققین نے برین سے متعلق بیماریوں کے علاج میں ایران کے قدیم طریقہ علاج سے استفادہ اور جدید دور…
مزید پڑھیں
image

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی بلند و بالا ٴمہانکونٴ نامی ایک ہزار30فٹ بلند ٹاورکے دوسرے حصے کا افتتاح کردیاگیا،یہ عمارت نہ صرف بینکاک بلکہ تھائی لینڈ کی بھی سب سے بلند و بالا عمارت ہے، اس میں 77 منزلیں ہیں، جب کہ اس ٹاور کی لمبائی 314 میٹر یعنی…
مزید پڑھیں
image

   اب اسمارٹ فون میں لگے چھوٹے سے آلے موُڈو کے ذریعے  پوری رات گھر میں خوشبو بکھیری جاسکتی ہے۔یہ اسمارٹ فون سے منسلک ایک چھوٹا سا ایئرفریشنر ہے جس میں خوشبو کے کارٹریج رکھے جاتے ہیں جو برقی قوت سے خوشبو بکھیرتے رہتے ہیں۔ اس میں ایک وقت میں…
مزید پڑھیں
image

سفری سہولیات فراہم کرنے والی کار سروس کریم نے رکشہ اور شادی سروس کے بعد کریم ’ڈاکٹر سروس‘ بھی متعارف کرا دی۔کریم اور پاکستان کی پہلی ہیلتھ کیئر ایپلی کیشن فائنڈ مائی ڈاکٹر (FindMyDoctor.pk) کے اشتراک سے شروع کی گئی اس سروس کے ذریعے صارفین قابل ڈاکٹرز کی خدمات اپنے…
مزید پڑھیں
image

بین الاقوامی ’’بلیوٹوتھ اسپیشل انٹرسٹ گروپ‘‘ (ایس آئی جی) نے وائرلیس رابطہ معیار کے نئے ورژن ’’بلیو ٹوتھ 5‘‘ کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جن کے مطابق یہ اپنے پچھلے ورژن کے مقابلے میں نہ صرف زیادہ تیز رفتار ہو گا بلکہ اس سے زیادہ فاصلے پر آلات کے…
مزید پڑھیں
image

    پنٹاگون کے دفاعی تحقیقی ادارے ’’ڈارپا‘‘ نے ’’اپسرا‘‘ کے نام سے گتے سے بنا ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو ایک کلو گرام وزن اٹھا کر 88 کلومیٹر دور تک پہنچاسکتا ہے۔روایتی ڈرونز کا مقصد جاسوسی، نگرانی اور دشمن پر حملے کرنا ہوتا ہے لیکن یہ ہلکا پھلکا ڈرون…
مزید پڑھیں
image

 فرانس  کے دارالحکومت پیرس  میں فضائی آلودگی سے نجات کا راستہ تلاش کرتے ہوئے بلدیہ پیرس  نے اس سلسلے میں اقدام اٹھاتے ہوئے  مختصر فاصلے کے لئے  برقی مگر بغیر ڈرائیور کے بسیں  متعارف کروا دیں ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فی الوقت  یہ بسیں صرف دو سٹاپوں کے درمیان…
مزید پڑھیں
image

 چینی سائنس دانوں نے  بحیرہ انٹارکٹک کے علاقہ  کنگ جارج جزیرہ  میں  ارضیاتی اور ماحولیاتی تحقیق کا   کام شروع کر دیا ۔ بدھ کو چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق  چینی سائنس دان  انٹارکٹک نمبر6 نامی  سمندری حدورد میں واقع کنگ جارج جزیرہ  میں  ہے یانگ لیوہائو نامی  اپنے…
مزید پڑھیں
image

زرعی ماہرین نے بائیو گیس پلانٹ سے چلنے والا ٹیوب ویل تیار کرلیا ہے  متبادل توانائی سے چلنے والے مذکورہ ٹیوب ویل پر 4لاکھ روپے لاگت آئے گی ۔ تفصیلات کے مطابق معلوم ہواہے کہ مقامی زرعی ماہرین نے متبادل توانائی کے استعمال کے ذریعے توانائی کے بحران پر قابو…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟