26 ستمبر 2018
تازہ ترین
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

    ہالینڈ اب ہوائیطاقت سے بجلی پیدا کرے گا۔روایتی ایندھن کا استعمال اور ماحولیاتی آلودگی کم سے کم کرنے کے لیے ہالینڈ کی حکومت نے 2015 میں ایک منصوبہ شروع کیا تھا جس کا مقصد ہوائی طاقت سے اتنی بجلی پیدا کرنا تھا کہ جس سے وہاں کی تمام…
مزید پڑھیں
image

خواتین آج کے دور میں دنیا کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوا رہی ہیں۔پاکستانی خاتون سائنسدان اب ناسا کے ایک اہم ترین عہدے پر تعینات ہیں اور بعض حالات میں راکٹ اور خلائی سواریاں ان کی اجازت کے بغیر اڑان نہیں بھر سکتیں۔خاتون سائنسدان ہبہ رحمانی پاکستان میں…
مزید پڑھیں
image

      ٹوکیو میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ انڈسٹریل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینیئروں نے اتفاقاً ایک جیل دریافت کرلیا جو پھولوں کے درمیان لگے نازک زردانوں ( پولن گرینز) کو چپکا سکتا ہے اور دوسری جگہ انہیں چھوڑ سکتا ہے۔ جلد ہی یہ ڈرون مکھیوں کی جگہ…
مزید پڑھیں
image

    کوینزلینڈ یونیورسٹی آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے طاقتور الیکٹرون مائیکرو اسکوپ کے ذریعے بھنبھیری کے مختلف پروں کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ ان پر موجود نینو ستونوں کی اونچائی آپس میں تقریباً برابر ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنبھیری کے پروں پر نینومیٹر پیمانے والی ایسی نہایت مختصر اور…
مزید پڑھیں
image

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا تھا  کہ انہے انگلش کے علاوہ کوئی زبان نہیں آتی اور اب آخر کار انہوں نے اس کے لیے چینی زبان کو سیکھنا شروع کردیا ہے۔انہوں نے کہا تھا میں خود کو بہت بڑا احمق سمجھتا…
مزید پڑھیں
image

  نئے سیکیورٹی فیچر کی بنیاد پر اب میسجنگ کے دوران دونوں اطراف سے اینکرپشن اور اکاؤنٹ کی تصدیق ہوگی اور صرف یوزر کا فون نمبر ڈالنے سے کام نہیں چلے گا اس کے لیے کسی بھی نئے آلے سے لاگ ان ہونے کے لیے 6 نمبر والا کوڈ داخل…
مزید پڑھیں
image

  بچوں میں ویڈیوگیم کا کھیل بہت مقبول ہے۔اسی سلسلے میں پاکستانی17 سال کا بچہ سمائل گیم کھیل کر تیسرا امیر ترین گیمر بن گیا ہے۔ڈوٹا ٹو کثیر کھلاڑیوں کے درمیان مفت میں کھیلا جانے والا ایک اسٹریٹیجی ویڈیو گیم ہے جو ڈیفنس آف اینشینٹ (ڈی او ٹی اے) گیم…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں ہنڈا موٹرسائیکل بنانے والی اٹلس ہنڈا کمپنی نے اپریل 2016ئ سے 2017ئ رواں ماہ کے دوران 9لاکھ 25ہزار موٹرسائیکل بنا کر فروخت کرنے کا پاکستان میں ریکارڈ قائم کیا ہےٴ اس سے قبل 2015õ16کے دوران 7لاکھ 90ہزار ہنڈا موٹرسائیکل پاکستان میں بنائے اور فروخت کئے گئے تھے، اس…
مزید پڑھیں
image

سائینس کی دنیا میں روبوٹس کو اب بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی سلسلے میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 55ویں سالانہ روبوٹ ورلڈ ایکسپو کا آغاز ہو گیا ہے جہاں نت نئے اور ذہین روبوٹس نمائش کیلئے پیش کئے گئے ہیں۔روبوٹس سے سجے اس میلے میں شہریوں سمیت دنیا…
مزید پڑھیں
image

غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کہاگیا ہے کہ ایپل کا کوڑا بھارت کےلیے خزانہ ثابت ہوسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے ایک   آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ ایپل بھارت میں استعمال شدہ  آئی فون کی  درآمدات  کی منصوبہ بندی رکھتا ہے۔اس کے بعد امریکی کمپنی بھارت میں استعمال…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے تیز رفتار پھیلاؤ نے جھوٹی خبروں کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں اچھے خاصے سمجھدار اور سنجیدہ لوگ بھی جھوٹی خبروں کو سچ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ البتہ حالیہ برسوں کے دوران ایسی ہی جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی وجہ…
مزید پڑھیں
image

معروف امریکی کار سروس کمپنی اْوبر نے اڑنے والی گاڑیاں بنانے کی تحقیق کرنے کے لیے ناسا کے سابق انجینیئر مارک مور کو بطور ڈائریکٹر تعینات کیا ہے۔مارک مور کی تقرری اوبر کے'ایلیویٹ' نامی ڈویڑن کے انجینیئرنگ ڈائریکٹر کے طور پر ہوئی ہے۔اوبر کمپنی نے پچھلے سال اکتوبر میں ایک…
مزید پڑھیں
image

  اب یوٹیوب  فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے گا جس سے وی لوگرز اور ایسے صارف جنہیں یوٹیوب پر پسند کیا جاتا ہے انہیں پیسے کمانے کا بھی موقع مل سکے گا۔ یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کے لئے صارف کو…
مزید پڑھیں
image

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ٟنیوٹکٞ نے ہنر مند نوجوانوں کے لئے روزگار یقینی بنانے کے لئے روزی ڈاٹ کام  کے ساتھ مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط کر دیئے ہیں ۔نیوٹک کے ذریعے اس آن لائن پورٹل پر ہنر مند گریجویٹس کا ڈیٹا بینک  موجود ہوگا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوٹیک…
مزید پڑھیں
image

  بلیک بیری نے اس سال کچھ نیا کرنے کی کوشش کی ہے۔بلیک بیری پچھلے کئی سال سے مشکل میں ہے۔ اس نے کئی نئے فون متعارف کروائے جن میں سے کئی فونز اینڈرائیڈ ورژن بھی تھے مگر پھر بھی لوگوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا لیکن اس مرتبہ…
مزید پڑھیں
image

ایسی بے شمار کمپنیاں ہیں ۔جو کچھ فیس کے عوض لوگوں کو اپنا ممبر بناتیں اور پھر انہیں نئے ممبر لانے پر کمیشن دینے کا وعدہ کرتی تھیں۔ جب خاطرخواہ رقم جمع ہو جاتی تو ایک دن کمپنی ہی غائب ہو جاتی۔ ایسے ہی بھارت کے شہر نوائیڈا میں ایک…
مزید پڑھیں
image

ڈنمارک میں ہوا سے بجلی بنانے کے محکمے (ڈیپارٹمنٹ آف وِنڈ انرجی) کی تیار کردہ یہ ونڈ ٹربائن ’’وی 164‘‘ کے نام سے شہرت رکھتی ہے اور دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بھی قرار دی جاتی ہے جسے حال ہی میں مزید بہتر کرکے مسلسل 24 گھنٹے تک…
مزید پڑھیں
image

   امریکی انجینیئروں نے ایسا انوکھا کاغذ تیار کیا ہے جس پر لکھنے کے لیے الٹراوائلٹ روشنی اور مٹانے کے لیے حرارت استعمال کی جاتی ہے اور اس پر بار بار 80 مرتبہ لکھا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ریورسائیڈ کے پروفیسر یاڈونگ یِن اور ان کے ساتھیوں کے تیار کردہ…
مزید پڑھیں
image

     فیس بُک نے ’’لوگوں کی تلاش‘ یعنی ڈِسکور پیپل نامی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو موبائل ایپ پر کام کرتا ہے اور اسے ماہرین نے ڈیٹنگ سائٹ ’’ٹنڈر‘‘ جیسا فیچر بھی قرار دیا ہے۔اس فیچر کے ذریعے آپ نئے دوستوں سے ملاقات کرسکیں گے اور نئے…
مزید پڑھیں
image

 نوکیا پی ون نامی اینڈرائیڈ فون درحقیقت فن لینڈ کی اس کمپنی کی طویل عرصے بعد سامنے آنے والی فلیگ شپ ڈیوائس اور اب تک کا طاقتور ترین اسمارٹ فون ہوگا۔ یوٹیوب ویڈیو میں نوکیا پی ون کو لیک کیا گیا ہے اور اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مکمل میٹل…
مزید پڑھیں
image

  اٹلی کی ایک کمپنی نے بڑے ڈرم کی صورت والا مشقتی روبوٹ بنایا ہے جو 18 کلوگرام وزن کے ساتھ آپ کے پیچھے دوڑا چلا آتا ہے اور 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے۔اس روبوٹ کو ’’جیٹا‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو وزن اٹھا کر،…
مزید پڑھیں
image

 امریکی عدالت نے فیس بک پر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے جس کی وجہ غیر قانونی طور پر کسی دوسری فرم کی ورچول رئیلٹی کا استعمال ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوری کا کہنا ہے کہ اوکیولس جسے فیس بک نے  2014 ئ میں خریدا تھا نے ویڈیو…
مزید پڑھیں
image

  ٟکراچی میں سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے کے لئے سی پی ایل سی سے موبائل کی تصدیق کی پابندی لگا دی  گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں سٹریٹ کرائمز پر  قابو پانے  کے لیے پولیس نے سی پی ایل سی اور الیکٹرانکس ڈیلرز سے مل کر ایک ضابطہ…
مزید پڑھیں
image

ایکشن کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ مار دھاڑ اور ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو گیمٴہوریزون زیرو ڈانٴکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔نیدرلینڈ ویڈیو گیم ڈیولپرزگوریلا گیمزکے تیار کردہ اس گیم میں جدید ہتھیاروں سے لیس ایسی طاقتورمشینیں دکھائی گئی ہیں جو صدیوں قبل دنیا پر قابض اور انسانوں کو غلام بنانے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں الیکٹریکل انجینئرنگ کے طالب علموں نے  بالرز کی کارکردگی کو  جانچنے کا آلہ ایجاد کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں  الیکٹریکل انجینئرینگ کے  دو طالب علموں عبداللہ اور محمد سانول نے  کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ایسی ڈیوائس تیار کر نے کا…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟