12 نومبر 2018
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اس دلچسپ پروگرام میں 400 بچوں نے حصہ لیا اور ہر بچہ آئن اسٹائن دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس سے قبل لاس اینجلس میں 300 طالب علموں نے خود کو آئن اسٹائن بنایا تھا لیکن ان بچوں نے اب نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ریکارڈ بنانے کے لیے بچوں…
مزید پڑھیں
image

 ایک تحقیق کے مطابق پیدل چلنے والے افراد کی اموات میں تیزی سے اضافے کی ایک بڑی وجہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے یا سڑک پار کرتے ہوئے سمارٹ فون کا استعمال ہے۔یو ایس گورنرز ہائی وے سیفٹی ایسوسی ایشن کے خیال میں سنہ 2016 میں 6000 افراد کی موت سڑک پر…
مزید پڑھیں
image

فضائی کمپنی نے امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک کی کئی پروازوں میں لیپ ٹاپ لے جانے پر پابندی کے بعد اس سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں قطر کی مشہور ترین ایئرلائن قطر ایئرویز نے کہا کہ آئندہ ہفتے سے امریکا جانے والے…
مزید پڑھیں
image

چین کی سرکاری کمپنی چائنا ایرو سپیس سائنس اینڈ انڈسٹری کارپوریشن نے 156 چھوٹے مواصلاتی سیارچے زمین کے گرد مدار میں بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ادارے سے وابستہ انجینئر  بی چائو نے بتایا کہ یہ سیارچے نسبتاً کم بلندی پر یعنی…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں نے 8 سال سے مفلوج شخص کے خیالات کو اس کے ہاتھوں کے مسلز سے جوڑ دیا جس کی بدولت وہ برسوں بعد پہلی بار خود کھانے کے قابل ہوگیا۔اوہائیو کے 56 سالہ رہائشی بل کوچیوار 2009 میں ایک حادثے کے نتیجے میں مفلوج ہوگئے تھے مگر اس نئی…
مزید پڑھیں
image

فیس بک کے اس نئے فیچر سے آپ کسی گنجان جگہ پر گم ہونے کی صورت میں اپنے دوستوں کو براہ راست اپنی لوکیشن کے بارے میں بتا سکتے ہیں اور اس فیچر کو آن کرتے ہی آپ ایک گھنٹے تک براہ راست لوکیشن سے آگاہ کرسکتے ہیں، یعنی آپ…
مزید پڑھیں
image

امریکہ میں انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بہت جلد صارفین کی معلومات کسی تیسری پارٹی سے شیئر کرنے کے لیے ان سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ منگل کو ایوان نمائندگان نے صدر اوباما کے زمانے کے ایک قانون کو ختم کرنے کے حق میں ووٹ…
مزید پڑھیں
image

 ناسا ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں سینکڑوں کلومیٹر پھیلی کائی نے سمندری حیات کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، پاکستانی ساحل کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔بحیرہ عرب میں کائی کی مقدار میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ، عمان کے مغرب…
مزید پڑھیں
image

فیس بک نے چند دن بعد اپنے میسنجر ایپ کو کئی اہم اسمارٹ فونز پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فیس بک کے آفیشل بلاگ میں کہا گیا ہے کہ ونڈوز پر چلنے والے بعض اسمارٹ فونز، وی 55 اور اینڈروئیڈ وی 10 آلات استعمال کرنے والے فونز…
مزید پڑھیں
image

سنگاپور2030ئ میں ڈرون   ٹیکسیوں کا استعمال شروع کرے گا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنگاپور میں ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کے لئے 2030ئ میں اڑنے والی ٹیکسیوں کو متعارف کروایا جائے گا۔سنگاپور کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مسافر بردار ڈرون ٹیکسیوں کے لئے مختلف فرموں کے ساتھ مذاکرات  جاری…
مزید پڑھیں
image

 ٹرکش ایئر لائنز آئندہ  ماہ سے اپنی  پروازوں میں ایکس فون  نامی ایک نئی سہولت متعارف کروا رہی ہے جس سے انٹرنیٹ اور ٹی وی نشریات دستیاب ہوسکیں گی۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سہولت کا  استعمال  فضائی کمپنی  کے بوئنگ 777اور ایئر بس 330 قسم کے طیاروں میں…
مزید پڑھیں
image

    وائی فائی میں رابطے کےلیے 2.4 گیگا ہرٹز سے 5 گیگا ہرٹز تک کی ریڈیو لہریں استعمال کی جاتی ہیں جو تقریباً ویسی ہی ہوتی ہیں جیسی موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ اس کے برعکس ’لائی فائی‘ یعنی روشنی پر منحصر وائی فائی رابطوں میں خاص طرح کی…
مزید پڑھیں
image

  ٹوئٹر نے مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں پر بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے والے 100 سے زائد اکاﺅنٹس بند کر دئیے ہیں۔ اس سے قبل ٹوئٹر نے گستاخانہ مواد پھیلانے والے اکاﺅنٹس بند کرنے سے متعلق پاکستان کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

        اگرچہ سورج کو براہِ راست دیکھنا اندھے پن کو دعوت دینا ہے لیکن اگر اسے فلٹر کے ذریعے دیکھا جائے تب بھی اس کی سطح بے داغ دکھائی نہیں دیتی اور اس پر کچھ نقطے ضرور دکھائی دیتے ہیں۔ سورج پر مقناطیسی سرگرمیوں اور درجہ حرارت…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے موبائل کمپنی زونگ کے ٹی وی کمرشل پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ٹی کمرشل میں قابل اعتراض مواد شامل ہونے کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ٹی وی چینل کو حکم جاری…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور پاکستان ہائی کمیشن کوالا لمپور کے ہائی کمشنر سید حسن رضا نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے 15سالوں میں ایک بڑی اقتصادی طاقت کے طور پر سامنے آئے گا، ہماری خواہش ہے کہ پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارتی…
مزید پڑھیں
image

دنیا میں سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سام سنگ نے  کمپنی میں اصلاحات کا منصوبہ موخر کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق سام سنگ کی اعلیٰ انتظامیہ نے کمپنی میں کارپوریٹ اصلاحات کے ایک جامع منصوبے پر کام شروع کردیا تھا تاہم جنوبی کوریا میں سیاستدانوں کو…
مزید پڑھیں
image

تہ ہوجانے والے برقیاتی آلات کا تصور چند برس قبل پیش کیا گیا تھا جوحقیقت بننے کے مزید قریب آگیا ہے۔ ایسا سینسر تخلیق کرلیا گیا ہے جو کاغذ کی طرح تہ کیا جاسکتا ہے۔ یہ کارنامہ برٹش کولمبیا یونی ورسٹی کے ماہرین نے انجام دیا ہے۔ یہ سینسر سلیکیون…
مزید پڑھیں
image

 موسمیات کی عالمی تنظیم ٟڈبلیو ایم اوٞ کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد…
مزید پڑھیں
image

ایک نئی کمپنی رائٹ الیکٹرک  نے کہا ہے کہ وہ آئندہ 10 سال کے دوران پیرس سے لندن تک الیکٹرک جہاز کی کمرشل پروازیں شروع کر دے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ جہاز ابھی تک نہیں بنا لیکن اس میں ڈیڑھ سو مسافروں کی گنجائش ہو گی اور یہ…
مزید پڑھیں
image

  ایپل کی جانب سے سرخ فون کےعلاوہ ایک نئی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ ’’کلپس‘‘ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نئے اور کم قیمت آئی پیڈز بھی پیش کیے جارہے ہیں۔ ریڈ آئی فون سیون اور سیون پلس کی قیمتیں پاکستانی 75 ہزار روپے (749 ڈالر) اور 9.7 انچ آئی پیڈ ماڈل…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں ہوٹلز کی بکنگ کیلئے 61 فیصد صارفین موبائل فونز جبکہ 39 فیصد کمپیوٹرز کے ذریعے سرچ کرتے ہیں۔ امن و امان کی صورتحال میں بہتری اور کاروباری و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ سے ملک میں ہوٹلنگ کی صنعت کے کاروبار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جوواگو پاکستان کی…
مزید پڑھیں
image

  ٹوئیٹر نے انتہا پسندی اور تشدد پر اکسانے والے ساڑھے چھ لاکھ اکاﺅنٹس معطل کردئیے ہیں۔ٹوئیٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے اکاﺅنٹس کی معطلی کا عمل 2015ءکے وسط سے شروع کیا گیا تھا ۔ اس دوران 6لاکھ 36ہزار اکاﺅنٹس معطل کیے گئے جبکہ سال 2016 کے آخری چھ…
مزید پڑھیں
image

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے انجینئروں نے ایک ایسی انتہائی لچک دار ٹچ اسکرین کا پروٹوٹائپ تیار کیا ہے جسے کھینچا اور لپیٹا جاسکتا ہے جب کہ یہ دباؤ کے علاوہ قدرے فاصلے سے ہاتھ کی حرکت تک کو محسوس کرسکتی ہے۔ اگرچہ لچک دار برقی آلات تیار کرنے کی…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے پاکستان اور کوریا کے بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے تحت کوریا کا بینک آئی ٹی پارک کیلئے قرض فراہم کرے گا،پارک کی تعمیر پر 10ارب روپے لاگت آئے گی۔یہ ملک کا پہلا جدید ترین آئی ٹی پارک ہوگا،آئی ٹی پارک…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟