سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر سالوں پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے لگے۔ فیس بک انتظامیہ نے میسنجر میں پرانے پیغامات دوبارہ بھیجے جانے کی شکایات موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اکثر فیس بک صارفین نے ٹویٹر پر فیس بک پر ظاہر ہونے والے سالوں پرانے پیغامات…
مزید پڑھیں