21 جنوری 2019
تازہ ترین
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اگر آپ اپنی کھڑکی کے شیشے سے باہر موجود کسی چیز کی تصویر لیتے ہیں تو اس بات کا بہت امکان ہے کہ اس تصویر میں شیشے کی وجہ سے مختلف عکس اور روشنی کی چمک بھی نظر آ رہی ہو جبکہ جس چیز کی تصویر آپ بنانا چاہتے تھے…
مزید پڑھیں
image

ہاتھوں میں خارش کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں،آئیے آپ کو ان کی وجوہات اور اس کے تدارک کے بارے میں بتاتے ہیں۔ سورائسیس جلد کی اس بیماری میں ہاتھوں میں خارش ہونے لگتی ہے،سرخی آنے کے ساتھ خارش میں اضافہ ہونے لگتاہے۔اس بیماری کی شدت میں ہاتھوں کی جلد اتر…
مزید پڑھیں
image

سویڈن کی کمپنی نے اپنے درجنوں ملازمین کے ہاتھوں میں بہت چھوٹی برقی چِپ نصب کردی ہے جس سے وہ آفس کے دروازے ازخود کھول سکتے ہیں اور آفس کے تمام آلات استعمال کرسکتے ہیں،ایپی سنٹر نامی کمپنی سٹاک ہوم میں واقع ہے اور وہاں 2000 سے زائد ملازمین کام…
مزید پڑھیں
image

نوکیا نے کئی سال بعد عالمی مارکیٹ کے لیے رواں سال کے شروع میں تین نئے اینڈرائیڈ سمارٹ فونز متعارف کرائے تھے، جس میں سے دو فونز پاکستان میں دستیاب ہونے کے بعد آخری فون نوکیا سکس بھی اب پاکستان کی موبائل مارکیٹوں میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا،اس…
مزید پڑھیں
image

جاپانی ماہرین نے ایسے روبوٹک بازو تیار کر لئے ہیں جو کمر پر بھی پہنے جا سکتے ہیں اور ان سے معذور افراد کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جنہیں ایک وقت میں کئی کام کرنے پڑتے ہیں۔ روبوٹک بازووں کو میٹا لِمبس کا نام دیا…
مزید پڑھیں
image

 اگر آپ انرجی ڈرنک ریڈ بُل پینے کے شوقین ہیں تو آپ کے لئے انتہائی تشویش ناک خبر یہ ہے کہ اسے پینے سے دل کا دورہ پڑ سکتا ہے، آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے اس سلسلے میں تجربہ کیا اور دیکھا کہ ریڈ بُل اور اس طرح کے انرجی…
مزید پڑھیں
image

کئی امراض کی تشخیص اور متعدد بار جرائم کی تفتیش میں بھی ڈی این اے الگ کرنا بہت ضروری ہوتا ہے لیکن اب تک کے بہترین آلات کے ذریعے بھی یہ کام کئی گھنٹوں میں مکمل ہوتا ہے جس پر بہت اخراجات بھی آتے ہیں۔ ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ٹوینٹی…
مزید پڑھیں
image

 سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ سر کی کھال میں موجود وہ خلیے جو بیماریوں اور تکالیف سے بچاتے ہیں وہی خلیات بالوں کی نشوونما بہتر بنانے میں بھی خصوصی کردار ادا کرتے ہیں، امریکی ماہرین نے چوہوں پر کیے گئے ایک مطالعے میں دریافت کیا ہے کہ قوت مدافعت…
مزید پڑھیں
image

چین ملک کا پہلا مصنوعی مریخ اڈا  چین کے شمال مشرقی صوبہ  کینگ ہائی میں  قائم کرے گا مقامی حکومت کے مطابق یہ اڈا  ڈاکائی دم کے  سرخ ڈھلوان کے علاقہ میں منگولیا تبت کی خود مختار کمشنر ہائی زی  میں قائم کیا جائے گا۔یہ جگہ اس سے لیے منتخب…
مزید پڑھیں
image

مایہ ناز امریکی کمپنی ایپل نے فائیو جی ٹیکنالوجی کو ٹیسٹ کرنے کا اجازت نامہ حاصل کرلیا ہے، جس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ ایپل کا آئندہ آنے والا آئی فون فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا ۔ ذرائع ابلا غ کی رپورٹ کے مطابق ایپل اس ٹیکنالوجی…
مزید پڑھیں
image

 ترکی کے  وزیر  مواصلات  احمد اسلان  نے کہا ہے کہ سائبر حملوں کے خلاف   مقامی  برقی ڈاک نظام  قائم کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق اس نئے اور مقامی برقی ڈاک نظام  پر  کام  اگلے سال تک مکمل ہو جائے گا  جس  کا…
مزید پڑھیں
image

ایک مشہور میسنجر وٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے فیچر متعارف کرایا ہے۔ جس میں فیس بک سے ملتا جلتا رنگا رنگ ٹیکسٹ سٹیٹس ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اس وقت واٹس ایپ کے بیٹا ورژن 2.17.291 کا حصہ ہے اور اکثر افراد تک اس کی رسائی بھی ہے۔ واٹس ایپ…
مزید پڑھیں
image

ایڈنبرگ یونیورسٹی کے ایک تجربہ میں  پھیپھڑے کے کینسر کے علاج   میں  سونے  کی آمیزش کی گئی جس  سے  علاج کے موثر ہونے میں اضافہ دیکھا گیا   سائنسدانوں نے سونے کے ذرات کو  کیمیائی آلے میں رکھ کر  تجربہ کیا ہے۔   ابھی یہ تجربہ انسانوں پر نہیں…
مزید پڑھیں
image

  ماسکواور روسی کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک طبی ڈرون تیارکیا ہے جو 50 کلومیٹر کی دوری تک جا کر دل کو بجلی کے ذریعے بحال کرنے والا نظام پہنچا سکتا ہے۔ یہ نظام حادثے کی صورت میں شہروں کے اندر دل کے مریضوں کو فوری مدد فراہم کر سکتا ہے۔اس…
مزید پڑھیں
image

ایپل واچ پہلے ہی اپنے صارفین میں بہت مقبول ہو چکی ہے اور اب کمپنی اس کا ایسا ماڈل متعارف کروانے جا رہی ہے کہ اس کے بعد آئی فون کی شاید ضرورت ہی نہ رہے گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ایپل سمارٹ واچ کے موجودہ ماڈلز…
مزید پڑھیں
image

مصری انجینئر نے عمارتوں میں بجلی کی بچت کرنے والا ایسا غیر روایتی طریقہ وضع کر لیا ہے جو پوری دنیا میں آسانی سے رائج ہو سکتا ہے۔ فرانس میں رہنے والے مصری ماہر طارق شعبان نے چار منزلہ گھر پر اس کی کامیاب آزمائش کی ہے جو ایک محفوظ…
مزید پڑھیں
image

      برطانیہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ انگلینڈ میں پروفیسر یانس ایروپولوس کی سربراہی میں ماہرین کی ایک ٹیم نے اچھوتا نظام ایجاد کیا ہے جو انسانی پیشاب کے ذریعے نہ صرف بجلی بناتا ہے بلکہ نکاسی کے گندے پانی میں موجود خطرناک جرثوموں کو ہلاک بھی کرتا ہے…
مزید پڑھیں
image

امریکی اور جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے پہلی بار ایمبریو سے اس ڈی این اے کو علیحدہ کر لیا ہے جو خاندان میں دل کے عارضے کا باعث بنتا ہے، اس کامیابی سے تقریباً 10 ہزار ایسی بیماریوں سے بچ جانے کا امکان ہے جو پشتوں میں منتقل ہوتی ہیں۔…
مزید پڑھیں
image

  چین میں اب مقدمات کا فیصلہ روبوٹ پولیس کریگی اور لوگوں کو گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کریگی۔ یہ روبوٹ 3فٹ  90سینٹی میٹر بلند ہونگے اور سڑکوں پر چل پھر رہے ہونگے، عالمی میڈیا کے مطابق ان کی شکلیں انسان جیسی بنائی گئی ہیں اور یہ گردن بھی گھما…
مزید پڑھیں
image

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں واقع سینو جین نامی کمپنی نے پنگو نسل کے ایک کتے کی کلوننگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کلوننگ کے طریقہ کار سے پیدا ہونے والا تیسرا کتا ہے جو کہ 99.9 فیصد اپنی نسل کے کتوں سے مشابہت بھی رکھتا ہے۔ یہ بھی…
مزید پڑھیں
image

سارا دن کپڑوں کو پہن کر رات کو ہینگر میں لٹکا دینے سے اس سے آنے والی بو کسی بھی طور پر ختم نہیں ہوتی ۔مرد و خواتین کی کثیر تعداد گرمیوں کے دنوں میں کپڑوں میں پیدا ہونے والی بو سے پریشان رہتے ہیں تاہم جاپانی کمپنی نے اس…
مزید پڑھیں
image

فیس بک استعمال کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے اب آپ ڈائریکٹ فیس بک پر حرکت کرتی تصاویر پوسٹ کرسکتے ہیں۔اس فیچر میں فیس بک کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر اینیمیٹڈ تصاویر کو عام فوٹوز کی طرح اپ لوڈ کرکے پوسٹ کیا جاسکتا ہے۔بس اپنی پسند کی…
مزید پڑھیں
image

  ماہرین نے کہا ہے کہ وائی فائی کے پاس ورڈ ہر بندے کو مت دیں،اسے محفوظ رکھنے کے کئی طریقے ہیں۔وائی فائی پاس ورڈ کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جانب تو آپ کو آئی ٹی ماہر ہونے کی ضرورت نہیں اور اس کے لیے بہت محنت کی ضرورت…
مزید پڑھیں
image

اب اس  کی جگہ    لڈو سٹار نامی گیم نے لے لی ہے  اور سب کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے لڈو ایک ایسا کھیل ہے جو بچوں کے ساتھ ساتھ  بڑے بھی شوق سے کھیلتے ہیں گھر ہو، دوکان یا پھر دفتر ہر کوئی آج کل لڈو سٹار گیم…
مزید پڑھیں
image

سمندروں اور ماحولیات سے متعلق ادارے نے  ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ عشروں کے دوران دنیا بھر کے سمندروں میں  ڈیڈ زون کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ان کی تعداد 500 ہے۔خلیج میکسیکو میں آکسیجن ختم ہوتی جا…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟