22 مئی 2019
تازہ ترین
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

 وہ دن دور نہیں جب بیکٹیریا پر مشتمل بیٹریوں سے چھوٹے آلات چلانا ممکن ہوگا کیونکہ اس ضمن میں ایک اہم اور کامیاب تجربہ کیا گیا ۔ مشہور تحقیقی ادارے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے بجلی پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو الگ کرنے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق آج رات 12 بجے تمام مسروقہ غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے۔ تمام سمگل شدہ، چوری یا چھینے گئے موبائل فونز بند کردیئے جائیں گے۔ پی ٹی اے کی ترجمان طیبہ افتخار کے مطابق وہ موبائل فون جو چوری شدہ یا چھینے…
مزید پڑھیں
image

 فلکیاتی ماہرین نے کائنات کے دور دراز حصے میں ایک کوزار دریافت کیا ، جس سے 600 ٹریلین سورجوں کے برابر روشنی خارج ہورہی ہے۔ یہ کائناتی عجوبہ ہم سے 12.8 ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے اور بہت ابتدائی کائنات کا ایک شاہکار ہے۔ زمین سے قریب…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ کینیڈا کی ایک ٹیلی سکوپ پر خلا میں انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے بھیجے جانے والے سگنلز موصول ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں کے مطابق ڈیڑھ ارب نوری سال کے فاصلے سے آنے والی ان لہروں کو غیر معمولی رفتار سے…
مزید پڑھیں
image

اگر آپ شہر یا قدرتی مناظر دیکھنے کے عادی ہیں تو دن میں 5 سے 6 کلو میٹر یا 10 ہزار قدم چل لیتے ہوں گے، اس عادت کو سیر و سیاحت اور دیگر سرگرمیوں جیسے مقاصد کیلئے استعمال کرنے سے آپ اپنی صحت کو بہت فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔…
مزید پڑھیں
image

چین نے پہلا ایسا جاسوس ڈرون طیارہ متعارف کرایا ہے جسے راڈار سے پکڑنا ممکن نہیں جبکہ وہ ایک بار ایندھن بھرنے کے بعد مسلسل 40 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔ سکائی ہاک نامی یہ ڈرون 3 ہزار میٹری کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے بالکل کلیئر تصویر لینے…
مزید پڑھیں
image

سام سنگ کمپنی کی جانب سے مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرا دیا گیا۔ سام سنگ کے اس ٹی وی کا ڈسپلے 75 انچ کا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ او ایل ای ڈی جیسے معیار کی تصاویر فراہم کرے گا اور اس کی برائٹنس…
مزید پڑھیں
image

موبائل کی تمام سروسز اور ایپلی کیشنز استعمال کرنے کیلئے لوکیشن تک رسائی کی اجازت دینا پڑتی ہے۔ بہت سی موبائل ایپلی کیشنز مفت میں اپنی سروسز فراہم کرنے کے بدلے صارفین  کی لوکیشن کا ڈیٹا خفیہ طور پر سب سے زیادہ پیسے دینے والوں کو فروخت کرتی ہیں۔ رواں…
مزید پڑھیں
image

 محکمہ موسمیات نے پاکستان میں سورج اور چاند گرہن کی پیشگوئی کر دی،  2019 میں دو چاند گرہن اور تین سورج گرہن ہوں گے، نئے سال کا پہلا جزوی سورج گرہن آج ہو گا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔  2019 کا پہلا سورج گرہن 6 جنوری…
مزید پڑھیں
image

سکرین ٹائم اور ڈیجیٹل ویل بیئنگ نامی ایپس سے یہ پتہ چل سکتا ہے کہ دن میں کتنی بار اپنے موبائل فون کا استعمال کیا گیا ۔ البتہ بہت سے صارفین اس سہولت سے فیض یاب نہیں ہو سکتے کیونکہ یہ اس آپریٹنگ سسٹم کا حصہ ہے جو فی الحال…
مزید پڑھیں
image

ناسا کے ایک اہم خلائی جہاز نیوہورائزن نے چار ارب سال دوری سے نہ صرف اپنی خیریت کا پیغام بھیجا ہے بلکہ ایک برفیلے سیارچے  الٹیما ٹولی کی تصویر بھی روانہ کی۔ ماہرین کو تشویش تھی کہ الٹیما ٹولی کے پاس جاتے ہوئے وہ خلائی جہاز خاموش نہ ہوجائے کیونکہ…
مزید پڑھیں
image

امریکا نے اپنے جدید ترین ہیلی کاپٹر کی اولین ویڈیو اور تصاویر ریلیز کردی ،جسے انقلابی ہیلی کاپٹر ڈیزائن قرار دیا جارہا ہے۔ ہیلی کاپٹر کو ایس بی ون ڈیفیئنٹ کا نام دیا گیا ،ٍ جس کے معنی بے باک اور دلیر کے ہیں۔ پریس ریلیز کے مطابق یہ جدید…
مزید پڑھیں
image

ہواوے کمپنی کے سب برانڈ آنر نے ویو 20  سمارٹ فون متعارف کرا دیا ۔ یہ آنر کا پہلا سمارٹ فون ہے جس میں پنچ ہول ڈسپلے اور 48 میگاپگسل کا بیک کیمرہ دیا گیا  ۔ سمارٹ فون کا ڈسپلے 6.4 انچ کا ہے اور اس میں بیزل نہ ہونے…
مزید پڑھیں
image

ماہرین نے ہائیڈروجن ایندھن بنانے والا ایک آلہ بنایا ہے جو عین ہمارے پھیپھڑوں کی طرح کام کرتا ہے۔ سٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدان وائی کوئی اور ان کے ساتھیوں نے پانی کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ہائیڈروجن ایندھن بنانے والا ایک آلہ تیار کیا ، جو عین انسانی پھیپھڑوں…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کے ماہرین نے انک جیٹ پرنٹر سے کاغذ پر چھاپے جانے والا سینسر تیار کیا ، جو تھوک کی مدد سے خون کے اندر شکر کی مقدار بتا سکتا ہے۔ اس طرح بار بار انگلی میں نوک چبھو کر ذیابیطس کے اتار چڑھائو معلوم کرنے کی ضرورت ختم…
مزید پڑھیں
image

گرونوبل کے ایک نوجوان بائیو ہیکر آدرین  لوکاتلی نے بائبل اور قرآن کی منتخب آیات کو ڈی این اے پیٹرن میں بدلا اور  انہیں  انجکشن کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر لیا۔ آدرین کو ان کے انوکھے تجربے کی وجہ سے  احمق قرار دیا جا رہا ہے ۔ آدرین…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں نے ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو قیمتی پتھروں اور جواہرات سے مالا مال ہے۔ ماہرین کے مطابق سیارے کے اجزا اس وقت تشکیل پذیر ہوئے جب وہ گیسی حالت میں تھا اور ٹھوس نہیں بنے تھے۔ یہاں نیلم اور یاقوت کی تشکیل کرنے والے بنیادی اجزا کی بہتات…
مزید پڑھیں
image

کمرے کے اندر رکھے جانے والے بعض پودے ہوا کو صاف کرنے کا کام کرتے ہیں لیکن ضروری ہے کہ ایک کمرے میں ایک درجن سے زائد پودے ہوں۔ اب ماہرین نے خرگوش کے تبدیل شدہ ایک جین کو ایک خاص پودے میں داخل کرکے اسے اس قابل بنایا ہے…
مزید پڑھیں
image

 یونیورسٹی آف واشنگٹن میں پال ایلن سکول آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ کے شیام گولکاٹا اور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے کہ عام ڈرون 20 سے 30 منٹ تک پرواز کرسکتا ہے اور اسے دوبارہ چارج کرنا ہوتا ہے لیکن اگر مکھیوں پر نہایت مختصر اور نفیس آلات لگا…
مزید پڑھیں
image

 ملائیشیا کی ایک کمپنی نے ایک چھوٹا سٹیکر بنایا ہے جس میں کیمیائی اجزا سے پاک ایک قدرتی فارمولا شامل ہے۔ فارمولے کے اجزا پھل کو دو ہفتوں تک تازہ رکھتے ہیں اور وہ گل سڑ کر ختم نہیں ہوتا۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ سٹیکر 100 فیصد نامیاتی (آرگینک)…
مزید پڑھیں
image

 ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے صرف 90 روز کے اندر پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی 58 ملین ویڈیوز اور 224 ملین کمنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔ یوٹیوب  کے اپنے پلیٹ فارم پر انتہا پسندی پر مبنی  مواد اور بچوں کی سلامتی اور چائلڈ پورنو گرافی…
مزید پڑھیں
image

 ہماری کائنات عجائبات سے بھری ہوئی ہے اور اب ماہرین نے ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو تیزی سے بخارات میں بدل رہا ہے۔ یہ سیارہ ہماری نظام شمسی سے باہر دریافت ہوا ہے۔ ان نایاب ترین سیاروں کو فلکیات کی اصطلاح میں  گرم نیپچون  کہا جاتا ہے۔ اب تک…
مزید پڑھیں
image

روسی کمپنی نے سب سے زیادہ وزن اٹھانے والے ڈرون کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا بنایا ہوا ڈرون پیٹرول انجن اور برقی موٹروں سے پرواز کرتا ہے اور مسلسل 8 گھنٹے تک 220 کلوگرام وزن اٹھاسکتا ہے۔ اب یہ کمپنی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ…
مزید پڑھیں
image

 انسٹا گرام نے صارفین کے لیے واٹس ایپ کی طرح  آڈیو پیغام وائس میسج کی سہولت متعارف کرادی۔ مختلف ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق انسٹا گرام نے چیٹ باکس میں مائیکرو فون کا  بٹن شامل کیا ہے جسے دبا کر آڈیو پیغام ریکارڈ کیا جاسکتا ہے اور جیسے ہی بٹن…
مزید پڑھیں
image

 دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر تیار کرلیا گیا ہے جس کے چوڑائی صرف 2.5 نینومیٹرہے، اسے دنیا کا سب سے چھوٹا تھری ڈی ٹرانسسٹر کہا جاسکتا ہے، اس وقت جتنے بھی ٹرانسسٹر بن رہے ہیں یہ ان سے ایک تہائی چھوٹا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟