17 جنوری 2022
تازہ ترین
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

  لندنٜ یہ بات تقریباً یقینی ہوچکی ہے کہ اپنے آئی پیڈ اور آئی فون کے حوالے سے شہرت رکھنے والی ایپل کارپوریشن نے اسی طرز پر آئی کار بھی پیش کرنے کی تیاری کرلی ہے جو بجلی سے چلے گی۔ اگرچہ اس منصوبے پر پچھلے سات سال…
مزید پڑھیں
image

جنیواٜ عالمی ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے سیارے کے اوسط درجہ حرارت میں 2031تک ڈیڑھ (1.5)ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوجائے گا جس کا نتیجہ ناقابلِ یقین حد تک بھیانک ماحولیاتی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ یہ پیش گوئی انہوں نے ماحولیاتی گھڑی (کلائمیٹ کلاک)…
مزید پڑھیں
image

کیلیفورنیاٜ  5برس سے راکٹ ہی سیٹلائٹ کی سواری بنے ہیں اور اب لانگ بیچ کیلی فورنیا کی ایک کمپنی اسپن لانچ نے ایک غیر روایتی انداز سے سیٹلائٹ داغنے کا طریقے پر کام کیا ہے جس کی پہلی آزمائشی فلائٹ کی گئی ہے۔ اسپن لانچ کو دنیا کا پہلا حرکی…
مزید پڑھیں
image

دبئیٜ متحدہ عرب امارات نے بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے کی منظوری دے دی، یو اے ای خود کار گاڑیاں چلانے کا تجربہ کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔ حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے گاڑیوں کے تجرباتی استعمال کی اجازت دی، ابتدائی طور پر بغیر…
مزید پڑھیں
image

اوسلوٜ ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ گیلیم آرسینائیڈ سے…
مزید پڑھیں
image

لندنٜ اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کرائوڈ فنڈنگ سے گزر رہی ہے۔ یہ مشروب پینے والا ایک مگ ہے جس میں ایک بیٹری نصب ہے جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے۔ اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کے چینل سے سرد ہوا…
مزید پڑھیں
image

سلیکان ویلیٜ گوگل، فیس بُک اور انسٹاگرام کی طرز پر ٹوئٹر نے بھی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کےلئے پیسہ کمانے کے مواقع متعارف کرا دیئے ہیں۔ مطلب یہ کہ اب آپ بھی دنیا کے سب سے بڑے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم سے پیسہ کما سکتے ہیں، بشرطیکہ ٹوئٹر پر آپ کے…
مزید پڑھیں
image

لائپزگٜ زلزلوں سے غیر معمولی تباہی ہوتی ہے لیکن اب ایک فائدہ یہ سامنے آیا ہے کہ ان کی بدولت درختوں کی بڑھوتری میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ایک حیرت انگیز بات ہے لیکن زلزلوں کی شدت خود زیرِ زمین پانی اور ان میں موجود مفید…
مزید پڑھیں
image

نیو یارکٜ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین کو شہاب ثاقب کی ٹکر سے بچانے کے لیے ایک نیا مشن رواں ماہ خلا میں روانہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ناسا سے جاری بیان کے مطابق خلائ میں کئی بڑے بڑے شہاب ثاقب گھوم رہے ہیں جو زمین سے ٹکرانے…
مزید پڑھیں
image

 آسٹریلیاٜ مختلف کاروں سے حاصل ہونے والی معلومات اور ڈیٹا کو دیکھتے ہوئے اب مصروف شہروں اور تیز رفتار شاہراہوں پر کار کو بہت محفوظ انداز میں دوڑایا جاسکتا ہے۔ اس عمل کو کلیکٹو پرسیپشن یا سی پی کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح یہ پورا سسٹم اطراف میں…
مزید پڑھیں
image

مائیکرو سافٹ میٹاورس کے معاملے میں فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے تیار فیس بک کی جانب سے حال ہی میں کمپنی کا نام بدل کر میٹا رکھا گیا جس کا مقصد مارک زکربرگ کی جانب سے میٹا ورس نامی ورچوئل دنیا کو تشکیل دینے کی جانب پیشرفت کرنا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

میلان(جہان نیوز)مختلف ممالک کے تین اداروں نے مشترکہ طور پر ایک ایسی جدید بادبانی کشتی ڈیزائن کر لی ہے جو پانی پر تقریباً اُڑتے ہوئے، تیز رفتاری سے آگے بڑھ سکے گی۔یہ کشتی جسے ’’پرسیکو ایف 70 ہائپربوٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے، پرسیکو میرین، کارکیک ڈیزائن پارٹنرز اور پینن…
مزید پڑھیں
image

کولاراڈوٜ ناسا نے افریقہ میں ملنے والے مشہور رکاز، فاسل کے نام پر بنا ایک نیا خلائی جہاز زمین سے پرے بھیجا ہے جو سیارہ مشتری کے قریب ان سیارچوں ٟ ایسٹرائیڈزٞ کی شناخت کرے گا جو نظامِ شمسی کی تشکیل کی قدیم ترین باقیات میں سے ہیں اور انہیں…
مزید پڑھیں
image

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ ایک شہاب ثاقب جس کا قطر22 سے 49 میٹر کے درمیان ہے  منگل کو زمین کے قریب سے گذرے گا  تاہم اس کے زمین سے ٹکرانے کا کوئی امکان نہیں۔ ناسا کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق یہ شہاب ثاقب…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر 15 ستمبر سے سکولز کھولے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق سرد علاقوں میں اسکولز نہ کھلنے کیخلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس پیش کیا گیا، قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس عظمیٰ ریاض نے پیش کیا. عظمیٰ ریاض نے…
مزید پڑھیں
image

 فنی تعلیمی بورڈ کے ایک لاکھ 30 ہزار بچوں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا معاملہ التوا کا شکار ہے ۔ ایک ماہ بعد بھی آرڈیننس جاری نہ ہوسکا جس کی وجہ سے طلبا تشویش کا شکار ہیں ۔ایک ماہ قبل ٹیوٹا اور فنی تعلیمی بورڈ کی جانب سے طلبا…
مزید پڑھیں
image

       پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید  121نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبہ بھر میں کل مریضوں کی  تعداد96,178 ہوگئی ہے جبکہ لاہور میں کورونا وائرس کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق شیخوپورہ 2،راولپنڈی26،اٹک 1،جہلم1، چکوال 1اورگوجرانوالہ میں 15کیسز…
مزید پڑھیں
image

      پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب قاضی احمد سے ملاقات کی ، ملاقات میں بلدیاتی انتخابا ت اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ، وفد میں غلام محی الدین دیوان ،…
مزید پڑھیں
image

    حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں انصاف آفٹر نون سکولوں کا آغاز کردیاہے ا نصاف آفٹر نون سکولوں کا مقصد مڈل اور ہائی اسکولوں میں ڈراپ آوٹ کی شرح کو کم کرنا ہے، ابھی تک 22 اضلاع میں 577 سکول قائم کردیے گئے ہیں۔ وزیرتعلیم پنجاب…
مزید پڑھیں
image

   محمکہ سکولز پنجاب نے ہشتم کا امتحان ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اب آٹھویں جماعت کے اسیسمنٹ ٹیسٹ بھی سکولوں میں منعقد کیے جائیں گے۔ پنجاب ایگزمیشن کمیشن سکولوں میں ہی اسیسمنٹ ٹیسٹ کے ذریعے طلبائ اور اساتذہ کی کارکردگی جانچنے کا پیمانہ سیٹ کررہا ہے۔ اس سے قبل…
مزید پڑھیں
image

 ڈزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا ہائیڈروپونک ماحول دوست ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کا فیصلہ، ٹیکنالوجی کے تحت مٹی کے بغیر سبزیوں وپھلوں کی کاشت ہوسکے گی جبکہ ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی انٹرنشپ پروگرام بھی شروع کردیا گیا۔ پی ڈی ایم اے نے ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی پر انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کردیا، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے انوائرمنٹل سائنسز…
مزید پڑھیں
image

 ہماری اب تک کی معلومات کے تحت سرخ سیارہ مریخ رہنے کےلئے مناسب جگہ نہیں۔ وہاں سورج کی بالائے بنفشی (الٹراوائلٹ) شعاعیں براہ راست آتی ہیں۔ لیکن رات میں سطح غیر معمولی طور پر سرد ہوتی ہیں۔ اب ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہلکے پھلکے سلیکا ایئروجیل…
مزید پڑھیں
image

کئی دہائیاں قبل کوانٹم انٹیگلمنٹ کا معاملہ طبیعات کی دنیا کے دو عظیم دماغوں آئن سٹائن اور نیلز بوہر کے درمیان علمی اختلاف کی ایک بنیادی وجہ رہا تھا۔ نیلز بوہر مصر تھے کہ کوانٹم سطح پر ذرات کے درمیان معلومات کے تبادلے کا ایک تعلق پایا جاتا ہے، جو…
مزید پڑھیں
image

 سمندری لہروں کے دوش پر ڈوبتے شخص کے لئے ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے۔ وقت کی اسی تنگی کے پیش نظر ایک لائف بوائے (پیراکیہ تختہ) بنایا گیا جو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اس شخص تک پہنچتا ہے اور اسے وہاں سے ساحل تک پہنچا دیتا ہے۔ اب کشتی الٹ…
مزید پڑھیں
image

 جہاں تک متنازعہ پوسٹوں اور نفرت انگیز جملوں کا معاملہ ہے تو سوشل میڈیا اس کا گڑھ بن چکا ہے۔ اسی تناظر میں اب انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد یہ پلیٹ فارم صارفین کو متنازعہ پوسٹ کرنے سے قبل ایک مرتبہ پھر سے سوچنے کا مشورہ دے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟