26 ستمبر 2018
تازہ ترین
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ماہرین فلکیات نے چند ماہرین طبیعات کے اشتراک سے تحقیق کے بعد اعلان کیا ہے کہ انہیں زمانہ قدیم کے ایک اور آسیبی بلیک ہول کا سراغ ملا ہے۔ جو تشکیل کائنات کا سبب بننے والے بڑے دھماکے بگ بینگ سے پہلے ہی معدوم ہوچکا تھا۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ…
مزید پڑھیں
image

گوگل نے جی میل کا ایک اور ویب بیسڈ فیچر ، اینڈروئیڈ جی میل، ایپلیکیشن میں شامل کر دیا ۔ ایپلیکیشن کے 8.7 اور بعد کے ورږنز میں آپ Sent ای میل کو UNDO کر سکتے ہیں۔ یعنی کسی بھی بھیجی ہوئی ای میل کو واپس لے سکتے ہیں۔ اگر…
مزید پڑھیں
image

 فیس بک نے اپنے 40لاکھ صارفین کے ذاتی ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے والی تھرڈ پارٹی ایپ مائی پرسنیلٹی کو معطل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کے پروڈکٹ پارٹنرشپ کے نائب صدر ائمی آرچی بونگ نے تھرڈ پارٹی کے طور پر فیس بک سے منسلک ایپ  مائی…
مزید پڑھیں
image

سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ خفیہ خانوں میں چھپائے گئے آتشیں مواد، اسلحے اور بموں کو وائی فائی سگنلز کے ذریعے بہ آسانی ڈھونڈا جاسکتا ہے اور اس میں لاگت بھی کم آتی ہے۔ کینیڈا کی رٹگرز یونیورسٹی آف نیو برونس وک کے انجینئروں نے سائبر سیکیورٹی کے موضوع…
مزید پڑھیں
image

 انسانوں کا پیٹ بھرنے والی قدیم ترین اور مشہور ترین جنس گندم  کا مکمل جینوم معلوم کرلیا گیا ۔ ممتاز جریدے سائنس میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس کام میں سائنس دانوں کو 13 برس لگے کیونکہ گندم جیسی غذا کا جینوم خود انسانی جینوم سے 5 گنا…
مزید پڑھیں
image

ماہرین فلکیات نے کائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت کیا ، جو زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ کائنات کے سب سے گرم سیارے سے متعلق تفصیلات بین الاقوامی سائنسی جریدے  نیچر میں شائع ہوئیں، ماہرین نے اسے کسی ستارے اور سیارے کے درمیانی شے قرار…
مزید پڑھیں
image

امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ گوگل ہر وقت اپنے صارفین کے لوکیشن ڈیٹا کو جمع کر رہا ہوتا ہے اور دن بھر ٹریک کرنے کے  ساتھ گھر کا پتا اور دیگر مقامات کو بھی یاد رکھتا ہے…
مزید پڑھیں
image

ورزش کے دوران، سفر میں یا کسی محفل میں بے خیالی میں چائے، پانی یا کسی مشروب سے بھری بوتل چھلک جاتی ہے۔ اب ایک سٹارٹ اپ کمپنی نے اس کا الیکٹرانک حل تلاش کیا ہے جو لڈ کی صورت میں پیش کیا گیا ۔ جاگنگ اور ڈرائیونگ کے دوران…
مزید پڑھیں
image

 تقریباً تمام والدین اپنے بچوں میں ٹیبلٹ اور  سمارٹ فون سے گھنٹوں کھیلتے رہنے کی عادت سے شدید پریشان ہیں۔ اب بچوں کی اس خراب لت کو دور کرنے کے لئے ایک انٹرایکٹو ہارڈویئر گیم بنایا گیا ، جسے پلگو کا نام دیا گیا۔ ماہرین خبردار کرچکے ہیں کہ سمارٹ…
مزید پڑھیں
image

سام سنگ نے نیویارک میں منعقدہ تقریب کے دوران گیلکسی نوٹ 9 سمارٹ فون باضابطہ طورپر متعارف کرا دیا ۔ اس  فون میں 6.4 انچ انفنیٹی بیزل لیس ڈسپلے دیا گیا۔ فون کا بیسک ماڈل 6 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج کے ساتھ ہے البتہ کمپنی کی…
مزید پڑھیں
image

 ڈاکٹروں اور سائنسدانو ں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چند دوسرے سائنسدانوں کے ساتھ مل کر موٹاپے کا سبب بننے والے عوامل کا سراغ لگالیا ہے اور اب ایسی ویکسین تیار ہونے لگی ہیں۔ جن کی مدد سے وزن بڑھانے والے وائرس کو قابو کیا جاسکتا ہے۔ موٹاپے…
مزید پڑھیں
image

گوگل کی جانب سے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پی متعارف کرا دیا گیا ، جسے آفیشلی پائی کا نام دیا گیا ۔ اس آپریٹنگ سسٹم کی ریلیز کا سلسلہ گوگل کے پگسل فون سے شروع ہوگا اور دیگر کمپنیوں کے ڈیوائسز میں اسے رواں سال کے آخر تک پیش…
مزید پڑھیں
image

اسرائیلی سائبر سیکیورٹی فرم کے محققین نے واٹس ایپ کے اندر بڑے مسئلے کی شناخت کی ہے۔  محققین کے مطابق انہوں نے واٹس ایپ میں ایک ایسا مسئلہ ڈھونڈا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیکرز میسجنگ ایپ پر جعلی میسجز بھیج سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمزوری…
مزید پڑھیں
image

 جرمن سائنسدانوں نے  تقریباً مکمل طور پر شمسی پینلز سے لیس الیکٹرک کار تیار کرلی ۔ کار کے  ڈیش بورڈ پر ایک خاص قسم کی سکرین لگی ہوئی ہے ، جو گردو غبار سے محفوظ رکھتی ہے۔ اسے تیار کرنے والوں نے اسکا نام سیون رکھا ہے اور یہ آئندہ…
مزید پڑھیں
image

 کورنیل یونیورسٹی کی ایک ٹیم نے پاپ کارن استعمال کرتے ہوئے ایک بہت دلچسپ روبوٹ بنایا ، جو انگلی نما ساخت رکھتا ہے۔ اس سادہ روبوٹ سے کسی شے کو گرفت کرنے کا کام لیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی کے پروفیسر کرسٹین ایچ پیٹرسن اور طالبعلم سٹیون سیرون ایسا سستا روبوٹ…
مزید پڑھیں
image

واٹس ایپ صارفین کی جانب سے لمبے عرصے سے گروپ ویڈیو کالنگ کا مطالبہ کیا جا رہا تھا جس کو پورا کرتے ہوئے واٹس ایپ نے اپنے گروپ وائس اور ویڈیو کال فیچر کو متعارف کرا دیا ۔ واٹس ایپ کی جانب سے اعلامیے کے مطابق ون آن ون آڈیو…
مزید پڑھیں
image

کینن کمپنی نے پاکٹ سائز پاور شوٹ ایس ایکس 740 ایچ ایس کیمرہ متعارف کرا دیا ۔ یہ کیمرہ خصوصی طور پر ولاگرز کیلئے ڈیزائن کیا گیا ، تاکہ وہ اس سے اپنے سمارٹ فون کی نسبت زیادہ بہتر تصاویر اور ویڈیوز بنا سکیں۔ کیمرے میں 20.3 میگا پگسل کا…
مزید پڑھیں
image

دنیا بھر میں نئی اینٹی بائیوٹک ادویہ کی شدید کمی پیدا ہوگئی اور اس ضمن میں اچھی خبر یہ ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک عام جنگلی گھاس میں طاقتور اینٹی بائیوٹکس دریافت کی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس وقت بیماریوں کے خلاف دوائوں کے ہمارے اسلحہ خانے…
مزید پڑھیں
image

 انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے جی میل پر اب ای میل کو شیڈول کرانے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔ گوگل نے کہا ہے  کہ وہ اینڈرائیڈ کے جی میل ایپ میں ایک نئے فیچر کو شامل کرنے جارہا ہے جس کے ذریعے اب…
مزید پڑھیں
image

سوشل میڈیا کی غیر معمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹویٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے اس…
مزید پڑھیں
image

 افریقہ میں 10برس قبل ایبولا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد ماہرین نے اب خبردار کیا ہے کہ اس وائرس کی تبدیل شدہ شکل سیرا لیون کی چمگادڑوں میں دریافت ہوئی ، لیکن ماہرین نہیں جانتے کہ ایبولا کی یہ نئی قسم کتنی خطرناک ہے؟ اگرچہ ایبولا وائرس کی نئی…
مزید پڑھیں
image

کمرہ جماعت میں لیکچر سننے کے دوران سمارٹ فون اور ٹیبلٹ کا استعمال آپ کی توجہ ہٹا کر امتحانی نمبروں میں کمی کی وجہ بن سکتا ہے۔  ایک مختصر مطالعہ سے ثابت ہواکہ کمرہ جماعت میں استاد کے لیکچر سننے کے دوران سمارٹ فون یا ٹیبلٹ وغیرہ پر کی جانے…
مزید پڑھیں
image

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ شہد کی مکھی کے ڈنک میں موجود زہر کئی بیماریوں سے نجات کا باعث بنتا ہے۔ امریکا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھی…
مزید پڑھیں
image

اگر آپ اس سال نیا آئی فون خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو جان لیں کہ ایپل کی یہ مشہور زمانہ ڈیوائس اس برس ممکنہ طور پر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے مقابلے میں سست ہوسکتی ہے۔ سمارٹ فونز کے لئے 4 جی چپس فراہم کرنے والی بڑی کمپنی کوالکوم نے کہا…
مزید پڑھیں
image

 ناروے سے جاپان اور آرکٹک سے لندن تک بلند درجہ حرارت کے کئی ریکارڈ قائم ہوئے ہیں، اسی طرح کئی جگہوں پر جنگلات میں آتشزدگی سے شدید نقصان ہوا ہے جسے ماہرین نے آب و ہوا میں تبدیلی یا کلائمیٹ چینج کی شدید شکل قرار دیا ہے۔ صرف یونان میں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟