ہمارے شمسی نظام سے جو شہابیے ٹوٹ کر زمین پر گرتے ہیں وہ صرف 5یا 6ہی قدیم سیاروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ سائنسدانوںکے مطابق مٹھی بھر چھوٹے سیارے اوائل دور میں ہی شمسی نظام میں پیدا ہوئے تھے۔ اس وقت دو لاکھ سے زیادہ شہابیے گردش میں ہیں۔ اب محققین…
گوگل کی نئی ایپلی کیشن گوگل ڈائو کے ذریعے صارف ایک وقت میں2موبائل فونز پر سائن ان ہوسکے گا، تاہم اس نئی ایپلی کیشن کے حوالے سے ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ نئی ایپ سے صارفین مختلف فونز پر ویڈیو کالنگ کی سہولت کے لئے بھی سائن ان ہوسکیں…
ر آنر کے نئے سمارٹ فونز سے متعلق تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور نئی رپورٹ کے مطابق اس فون میں کرن 970 پروسیسر اور 6000 ملی ایمپیئر آورز کی بیٹری دی جائے گی ۔ فون سے متعلق پہلے سامنے آنے والی تفصیلات کا جائزہ لیا جائے تو…
سامسنگ گیلکسی آن 6 سمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ۔ سمارٹ فون میں اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 5.6 انچ ایچ ڈی پلس سپر ایمولڈ ڈسپلے ، اوکٹا کور ایکسینوس 7870 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 32 جی بی سٹوریج دیا گیا ۔ سٹوریج کو ایس ڈی…
مائیکرو سافٹ کی ویڈیو کالنگ اپلیکشن سکائپ نے آخر کار وہ فیچر اپنے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جو اس وقت لگ بھگ تمام میسجنگ ایپس میں موجود ہیں۔ سکائپ میں اب کسی ٹیکسٹ میسج بھیجنے کے بعد جب دوسرا صارف اسے دیکھے گا تو اس کا علم…
محبوب سے ملاقات کے لئے چاند اور تارے توڑ لانے کی رومانوی باتیں اب خیالی تصورات سے بڑھ کر حقیقت کا روپ دھارتی دکھائی دیتی ہیں۔ اگرچہ چاند تارے توڑنا تو محض محاورہÃ استعمال کیا جاتا ہے مگر دو محبت کرنے والوں کا چاند پر ملاپ، اظہار محبت اور ایک…
ہم جانتے ہیں کہ ہمارے سمارٹ فون کی بیٹریاں مشکل سے ایک دن ہی چلتی ہیں اور ہم انہیں بار بار چارج کرنے پر مجبور ہیں لیکن کیا ہم موبائل فون کی بیٹریاں درست طریقے سے چارج کر رہے ہیں؟ موبائل فون بیٹری بنانے والی ایک کمپنی کیڈکس کی بیٹری…
ویوو کمپنی کی جانب سے زیڈ 10 سمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا۔ سمارٹ فون میں 6 انچ ایچ ڈی پلس ڈسپلے ، قالکوم سنیپ ڈریگن 450 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ۔فون کی پشت پر الٹرا ایچ ڈی موڈ کے ساتھ…
کینسر کی تشخیص کے لئے خون کے نمونوں پر مبنی مائع بائیوپسی کا طریقہ ایجاد، اب آواز کی لہروں سے کینسر کی شناخت کی جائے گی۔ ڈیوک یونیورسٹی، ایم آئی ٹی اور سنگاپور کی ننیانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے مل کر ایک آلہ بنایا ، جو آواز کے ذریعے کینسر…
کسی کتاب کو جلانا ایک صاحب ذوق اور کتاب دوست انسان کیلئے نہایت ہی ناپسندیدہ اور بدترین فعل ہے اور یہ حرکت کسی پڑھے لکھے شخص کو اشتعال میں مبتلا کر سکتی ہے۔ لیکن اس وقت کیا کیا جائے جب کسی کتاب کو پڑھنا ہی اس وقت ممکن ہو جب…
چین نے کلاشنکوف کی طرح ایک لیزر گن بنانے کا دعویٰ کیا جو 800 میٹر کی دوری سے انسانی جسم اور لباس کو جلا سکتی ہے۔ سائوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق زیڈ کے زیڈ ایم نامی ایک کمپنی نے یہ ہولناک ہتھیار بنایا ہے۔ اخبار نے دعویٰ کیا ہے…
ہوسکتا ہے کہ آپ کے سمارٹ فون آپ کی باتیں نہ سنتے ہوں مگر وہ خفیہ طور پر سب کچھ دیکھ سکتے ہیں جو آپ کررہے ہوتے ہیں۔ جی ہاں امریکی محققین نے دریافت کیا کہ سمارٹ فون اپلیکشنز صارف کی مرضی کے بغیر ان کی ویڈیو فوٹیج ریکارڈ اور…
خود کو اپنی عمر سے زیادہ جوان محسوس کرنا دماغی عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ دعویٰ جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ سیؤل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ خود کو اصل عمر سے زیادہ…
کیا آپ یقین کریں گے کہ گوگل نے مختلف سافٹ وئیر کمپنیوں کو جی میل صارفین کے نجی پیغامات پڑھنے کی اجازت دے رکھی ہے؟ ویسے تو گوگل نے خود تو جی میل صارفین کی ای میلز کو سکین کرنا چھوڑ دیا ہے مگر کچھ تھرڈ پارٹی ڈویلپرز کو نئی ایپس…
چین میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل روبوٹ شو میں جدید اور منفرد ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی جسے روبوٹس کے شائقین سمیت ماہرین اور سائنسدانوں نے بھی سراہا ہے۔ چین کے بڑے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والے اس شو میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں ڈانس…
چین نے سائنسی تحقیق کے جائزہ نظام میں اصلاحات، باصلاحیت افراد اور اداروں کی جانچ کے لیے رہنما اصول جاری کر دیئے ،سائنسی محققین کی مثبت تخلیقات کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، ملک میں درجہ بندی جائزہ نظام کو فروغ دیا جائے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق…
روسی ارب پتی اور خلائی قوم کے بانی نے کہا ہے کہ اس قوم کا حصہ بننے والے تمام شہریوں کو ایک دن زمین چھوڑ کر خلا میں رہنے کا موقع دیا جائےگا۔ وائس آف امریکہ کے مطابق ایسگارڈیا نامی اس تنظیم کے بانی روسی ارب پتی اگور اشوربیلی ہیں،…
گوگل ، یاہو، بِنگ، اور اوپیرا جیسے دیگر سرچ انجنز سے تو آپ آشنا ہیں، جو انٹرنیٹ پر موجود کُل مواد کا صرف 5 سے 10 فیصد تک ہی دکھا سکتے ہیں۔ بقیہ 90 سے 95 فیصد مواد ڈارک ویب یا ڈیپ ویب کا حصہ ہوتا ہے جسے آپ کسی…
امریکی سائنسدان ایک نئی قسم کے غیرمعمولی دھماکا خیز مواد سپر ایکسپلوزو کی تیار ی پر کام کر رہے ہیں جو جلد ہی عرصہ دراز سے استعمال کئے جانے والے نہایت زہریلے مرکب یعنی ٹرائی نائیٹرو ٹولوئن کی جگہ لے لے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…
چین نے ایسا نیا ہائی ٹیک جاسوس ڈرون تیار کرلیا ، جو حقیقی پرندہ لگتا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی نے جدید ترین رڈار سسٹم کو بھی بے وقوف بنا دیا۔ سائوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ نے یہ خبر دیتے ہوئے کہا کہ خوبصورت پرندے اس ڈرون کو اپنے ساتھ لے کر…
ماہرین فلکیات نے فلکیاتی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سیارے کی پیدائش کی براہ راست تصویر لی ہے۔ یہ سیارہ ہمارے نظام شمسی میں موجود سیارہ مشتری (جوپیٹر) جیسا ہے جو گیسوں میں لپٹا ہوا ہے اور اس نے حال ہی میں ایک نارنجی ستارے سے جنم لیا ۔ یہ…
جاپانی ماہرین نے ایک سانپ نما روبوٹ بنایا ، جو دوران پرواز اپنی شکل تبدیل کرتا ہے اور اس طرح آڑھی ترچھی جگہوں سے با آسانی نکل جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کی جے ایس کے لیب نے اسے ڈریگون کا نام دیا ، جو ایک سانپ کی مانند دکھائی…
ایل جی کمپنی نے نیا بجٹ سمارٹ فون ایکس 2 متعارف کرا دیا۔ سمارٹ فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، کواڈ کور قالکوم سنیپ ڈریگن پروسیسر ، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی سٹوریج دیا گیا ۔ سٹوریج کو ایس ڈی…
چین کا زرعی میدان میں نیا تجربہ، دنیا کے سب سے بڑے کھیت میں مٹی کے بغیر فصلیں اگیں گی۔ چین کے صوبہ فوجیان کے علاقے آن ږی میں 7 لاکھ مربع میٹر پر پھیلا ایک ایسا کھیت بھی ہے جو روایتی کھیت سے مختلف ہے۔ جہاں فصلیں اوپر نیچے…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ 2جولائی 1947 کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزوپل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ امریکی…