سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فیس بک نے پہلے سنیپ چیٹ  کو کاپی کیا اور اب مختصر ویڈیوز کی چینی ایپلی کیشن  ٹک ٹوک (TikTok) کی بھی کاپی بنا ڈالی ۔ فیس بک نے ٹک ٹاک کی ٹکر پر نئی ایپلی کیشن لاسومتعارف کرائی ہے۔ پچھلے ماہ سے ہی رپورٹس تھیں کہ فیس بک لاسو نام کی ایپلی کیشن پر کام کر رہا ہے، جس سے صارفین سائونڈ ٹریکس پر مختصر شارٹ ویڈیو شیئر کر…
مزید پڑھیں

گھر یا دفاتر کی کھڑکیوں پر ایک انقلابی شفاف سٹیکر لگا کر اندر آنے والی سورج کی حرارت کو بہت حد تک کم کرکے ایئر کنڈیشنر کا خرچ کم کیا جاسکتا ہے۔ جول نامی ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم…
مزید پڑھیں
image

ہارلے ڈیوڈسن کی الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی گئی۔ ہارلے ڈیوڈ سن    لوگوں میں کافی مشہور ہے اور بہت سے لوگ اس کو خریدنا   چاہتے ہیں اور یہ ان کیلئے ایک خواب کی طرح ہوتا ہے پاکستان میں بھی اس بائیک کو رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے…
مزید پڑھیں
image

انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے بعد اب  صارفین بہت جلد فیس بک میسنجر پر بھی  ان سینڈ کا فیچر استعمال کر سکیں گے۔ فیس بک نے بھی صارفین کی سہولت کےلئے اپنے میسنجر میں بھیجا گیا پیغام واپس لینے کے فیچر پر کام تیز کر دیا اور اس کی تکمیل…
مزید پڑھیں
image

 ہماری کائنات لامحدود حیرت انگیزیوں سے بھری ہوئی ہے اور اب ماہرین نے کائنات کے ایک گوشے میں قدیم ترین ستاروں میں سے ایک دریافت کیا، جو بگ بینگ کے عمل کے بعد کائنات کی پیدائش کے فوراً بعد وجود میں آیا تھا اور یہ ستارہ ساڑھے 13 ارب سال…
مزید پڑھیں
image

آج کل موبائل میں ڈیول سم فیچر بہت عام ہوگیا اور زیادہ تر لوگ ایک نمبر فیملی اور ایک کام کے لئے رکھتے ہیں اور جب سے سمارٹ فونز متعارف کروائے گئے ہیں ،صارفین چاہتے  ہیں  کہ اس میں ایک وقت میں 2 واٹس ایپ  چل سکیں  تو اسکے لئے…
مزید پڑھیں
image

عام سادہ لینزمیں زندہ خلیات (لونگ سیلز) شامل کرکے آنکھوں کے حساس زخم اور امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے اور اس کا عملی مظاہرہ کوئنزلینڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کیا۔ اگرچہ ماہرین انسانی آنول نال کے بعض خلیات کو لے کر آنکھوں کے قرنیے کے زخم کو دور کرنے…
مزید پڑھیں
image

آئی ٹیل(itel) نے گوگل کے اشتراک سے جدید ترین اینڈرائیڈ سسٹم اوریو (گو ایڈیشن) اور فنگر پرنٹس کا حامل A32F لانچ کر دیا۔ اینڈرائیڈ اوریو A32F کو جدت کے ساتھ فیچرز اور پسندیدہ ایپس کو تیز تر کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت بخشتا ہے ۔ تیز آپریٹنگ سسٹم اور فیچرز…
مزید پڑھیں
image

روسی کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیار کردہ اڑنے والی ’ہوور بائیک‘ متعارف کرادی۔ڈرونز اور اڑتی گاڑیوں کے بعد اب لوگ  ’اڑن بائیک‘ کے مزے لینے کے لیے تیار ہوجائیں کیونکہ مشہور ٹیکنالوجی کمپنی نے فضا میں بائیک چلانے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کردیا ہے۔ ایس تھری ’ہوور بائیک‘ کے…
مزید پڑھیں
image

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ٹچ اسکرین صرف ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون تک ہی محدود ہے تو اس خیال کو بدل لیجئے کیونکہ چینی کمپنی نے ایک آلہ تیار کیا ہے جو کسی بھی ہموار سطح کو ٹچ اسکرین میں تبدیل کردیتا ہے۔اسے پپی کیوب کا نام دیا گیا ہے…
مزید پڑھیں
image

چین کی ایک غیرمعروف کمپنی نے اگلے ماہ کے آخر میں دنیا کا پہلا فولڈنگ اسکرین اسمارٹ فون فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف تجزیہ کاروں کو حیران کردیا بلکہ اس نے سام سنگ اور ہواوے جیسی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جو ایک عرصے سے…
مزید پڑھیں
image

اب سے 60 سال قبل ماہرین نے کہا تھا کہ زمین کے گرد مدار میں گرد اور دھول کے بادل گردش کر رہے ہیں لیکن ان کی کوئی خاص تصدیق نہیں ہوسکی تھی، تاہم اب ماہرین نے تحقیق کرکے بتایا ہے کہ یہ بادل موجود ہیں اور انہیں کورڈی لیوسکی…
مزید پڑھیں
image

جاپان کی نجی کمپنی نے ایک ایسی موبائل ایپ تیار کر لی جس کے ذریعے ملازمین کی نیند پر نظر رکھی جاسکے گی۔ جاپان کی نجی کمپنی نے گزشتہ ماہ ملازمین کو متنبہ کیا تھا کہ وہ دفتر میں چاق و چوبند رہنے کیلئے اپنی نیند پوری کر کے آیا…
مزید پڑھیں
image

جاپانی کمپنی ٹچ فوکس نے ایسی جدید اور سمارٹ عینک بنائی ہے جو صرف ایک ٹچ پر کبھی قریب تو کبھی دور کے چشمے میں بدل جاتی ہے۔ اس چشمے کی بدولت آپ کو قریب اور دور کی الگ الگ عینک کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی اور ایک ہی…
مزید پڑھیں
image

آج کے اس جدید زمانے  میں ہر کام کو تیزی سے کرنا کون نہیں چاہتا ہے، تو  آج ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ5طریقے جن کی مدد سے آپ گھنٹوں کا کام منٹوں میں کر سکتے  ہیں  کچھ آسان طریقے آپ کو پہلے سے معلوم ہونگے جیسا کہ کاپی  پیسٹ…
مزید پڑھیں
image

 سمندر میں پایا جانے والا ایک خاص جھینگا مینٹس شرمپ اپنے زوردار گھونسے کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق شرمپ پوائنٹ ٹو ٹو گولی جیسا زوردار پنچ مارتا ہے۔ اب ماہرین نے اس کی وجہ دریافت کرلی ہے۔ اس قوت سے وہ پانی میں دشمن کا…
مزید پڑھیں
image

اگر آپ کا ڈیٹا  کسی بھی وجہ سے ڈیلیٹ یا ہٹا دیا گیا ہے تو فکر نہ کریں آپ کا ڈیلیٹ  ڈیٹا منٹوں میں  واپس حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ ڈیٹا واپس حاصل  کرنے کے لئے آپ کو صرف ایک اچھے سافٹ ویئر کی ضرورت ہے جس کی مدد سے…
مزید پڑھیں
image

لاہور انفینکس نے پاکستان بھر میں اپنا منفرد ترین سمارٹ فون نوٹ 5 سٹائلس لانچ کر دیا۔ نوٹ 5 کو نہ صرف جدید ترین اینڈرائیڈ ون سے آراستہ کیا گیا بلکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے مزین 16 میگا پگسل کے سامنے اور عقبی کیمرے اسے خوبصورت بنانے کے ساتھ ایک الگ…
مزید پڑھیں
image

چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال میں ایسا مصنوعی چاند بنانے کا اعلان کیا  ہے جو راتوں میں چاند کی طرح دھیمی روشنی فراہم کرے گا۔ چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے سائنس فکشن جیسی فلموں کی طرح ایک اعلان کرکے دنیا کو حیران…
مزید پڑھیں
image

امریکی کمپنی گریڈو لیب کی جانب سے وائرلیس فون متعارف کرا دئیے گئے ہیں۔ ہیڈ فونز کو جی ڈبلیو 100 نام دیا گیا  اور یہ پہلے وائرلیس ہیڈفونز ہیں جن میں اوپن بیک ڈیزائن دیا گیا۔ ان ہیڈ فونز میں بلیوٹوتھ کنکٹیویٹی دی گئی ۔ ڈیوائس کی بیٹری 320 ملی…
مزید پڑھیں
image

سٹیفن ہاکنگ کی نئی کتاب منظر عام پر آگئی، جسے بریف آنسرز ٹو ڈی بگ کوئسچنز کا نام دیا گیا۔ ممتاز ریاضی داں، ماہر کونیات و فلکیات سٹیفن ہاکنگ کی یہ نئی تصنیف ماضی کی طرح ایک موضوع کے بجائے زیادہ تر ایسے مسائل پر بحث کرتی ہے جو مستقبل…
مزید پڑھیں
image

گوگل کی جانب سے سوشل شیئرنگ ویب سائٹ گوگل پلس کو بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ کمپنی نے گوگل پلس کو 2011 میں متعارف کرایا تھا اور اس کا مقصد فیس بک جیسی سوشل شیئرنگ ویب سائٹس کا متبادل فراہم کرنا تھا تاہم یہ حریف ویب سائٹس کے…
مزید پڑھیں
image

کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایسی انوکھی کرسی تیار کرلی جس پر لیٹ کر اپنا کام سر انجام دیا جاسکتا ہے۔ آلٹ ورک سٹیشن نامی یہ کرسی صرف کرسی نہیں بلکہ پورا ایک سسٹم ہے جس پر کمپیوٹر بھی نصب کر دیا جاتا ہے ۔ اگر آپ اس پر لیٹ کر…
مزید پڑھیں
image

 دنیا کا تیز رفتار ترین کیمرا تیار کرلیا گیا ، جو ایک سیکنڈ میں 10 ٹریلین فی سیکنڈ کی شرح سے ویڈیو بنا سکتا ہے۔ یہ اتنا حساس ہے کہ پھیلتی ہوئی روشنی کو بھی سلوموشن موڈ میں دکھا سکتا ہے۔ قبل ازیں ہزاروں فریم فی سیکنڈ پر ویڈیو بنانے…
مزید پڑھیں
image

 فیس بک نے کہا ہے کہ اس پر ایک بڑا سائبر حملہ ہوا ہے جس میں 3 کروڑ اکائونٹس کی تفصیلات چوری ہوگئی ہیں۔ سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ہیکرز کے پے درپے حملوں کی وجہ سے انتہائی غیر محفوظ ثابت ہوتی جارہی ہے۔ گزشتہ ماہ ستمبر میں فیس…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟