26 ستمبر 2018
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

کیلی فورنیا میں پارکنگ  پلازا کی چوتھی منزل سے گرکر جنگلے سے لٹکنے والی کار میں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمر خاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے…
مزید پڑھیں
image

آپ سوچتے ہوں گے کہ اتنی چھوٹی سی سوئی میں سوراخ کیسے کیا جاتا ہوگا، کس طرح اتنی پتلی سی پِن کی نوک بنائی جاتی ہوگی۔ خواہش تو ہوگی کہ آپ اپنی آنکھوں سے یہ مراحل دیکھیں۔ سلائی کرنے والی سوئیوں کو بنانے کی شروعات ایک سٹیل کے تار سے…
مزید پڑھیں
image

 دنیا بھر میں کشادہ اور بلند ترین عما رتوں میں ریسٹورنٹ تو بہت بنائے جاتے ہیں لیکن تھائی لینڈ میں پرندوں کے گھونسلوں سے متاثر ہو کر ایک ایسا ہی منفرد ریسٹورنٹ قائم کیاگیا ، جہاں درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر کھانا کھایا جاتا ہے اور قدرتی ماحول…
مزید پڑھیں
image

 فلمی کردار ہابٹ کی فائیو آرمیز کی چیک ریپبلک کے جنگلوں میں لڑائی، سالانہ ہونے والے اس فلمی میلے میں ایک ہزار افراد نے حصہ لیا۔ نیزے، بھالے، تلواریں اور تیر، ایک ہزار افراد اسلحہ سے لیس میدان جنگ میں کود پڑے، فلم کے کرداروں جیسے ملبوسات پہنے ہابٹ کے…
مزید پڑھیں
image

اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرا لئے۔ اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرا لئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ، جس نے نمائش…
مزید پڑھیں
image

 چین کے ساحلی شہر میں سمندری حیات سٹار فش، کیکڑوں، جھینگوں اور چھوٹی مچھلیوں کی بارش نے سب کو حیران کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساحلی شہر چنگڈائو  میں آنے والے طوفان اور بارشوں میں اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کرلی ، جب فضا…
مزید پڑھیں
image

انڈونیشیا میں ایک بہت بڑے اږدھے نے ایک خاتون کو زندہ نگل لیا اور اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 27 فٹ طویل اژدھے کو پکڑ کر جب اس کا پیٹ چاک کیا گیا تو اس کے پیٹ سے خاتون کی لعاب میں لتھڑی ہوئی مکمل…
مزید پڑھیں
image

 کئی مرحلہ وار سفر اور لمبی فلائٹوں میں سوٹ کیس کو گھسیٹتے ہوئے سخت الجھن ہوتی ہے جس کا حل ایک چینی سٹارٹ اپ کمپنی نے موبائل سوٹ کیس کی صورت میں نکالا ہے۔ فارورڈ ایکس نامی کمپنی نے ایک ذہین سوٹ کیس تیار کیا ، جسے اووس کا نام…
مزید پڑھیں
image

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی  عورتوں کے مقابلے میں 64فیصد زیادہ قلبی امراض سے موت واقع ہوتی ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ  دلِ بڑا ہوجانے کی بیماری سے خواتین میں کم اموات ہوتی ہیں باوجود  اس کے کہ…
مزید پڑھیں
image

 سوشل میڈیا پر چلنے والی احتجاجی مہم نے بلغاریہ میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کے جرم میں سزائے موت پانے والی گائے کی زندگی بچالی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بلغاریہ کی عدالت نے بغیر قانونی دستاویزات کے سرحد عبور کرنے والی گائے پینکا  کو…
مزید پڑھیں
image

جاپان میں روایتی لباسوں میں تیز دھار تلوار سے لڑنے والے سیمورائی کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے جبکہ 2018 کے سیمورائی ایک نئے مشن کے ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں اور وہ شمشیر زنی کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی صفائی بھی کرتے ہیں۔ انہیں گومی ہیروئی سیمورائی یا کوڑا…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں 15 روپے کی چاکلیٹ لینے کے لیے 500 کا نوٹ دینے پر دکاندار نے گاہک کو چھری کے پے درپے وار کرکے زخمی کر دیا۔ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور گاہک نے 15 روپے کی چاکلیٹ خریدنے کے لیے 500 روپے کا نوٹ دکاندار کے سامنے…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں شادی کے موقع پر مذاق کا خمیازہ  دلہا دلہن دونوں کے خاندانوں کو بھگتنا پڑا، سالیوں کے مذاق پر دلہا ناراض ہو کر رخصت ہو گیا، دلہن اور سہیلیوں نے دلہا کو پاگل قرار دے کر دلہن کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت…
مزید پڑھیں
image

بھارت کے شہر کولکتہ کے علاقے سونار پور کی رہنے والی18 سالہ لڑکی موسمی مستری نے فیس بک پر لائیو خود کشی کرلی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موسمی کی والدہ نے بتایا موسمی اپنے دوست اریان سے ملاقات کے بعد گھر آئی تو خاموش تھی اور گھر میں کسی…
مزید پڑھیں
image

 خوشگوار اور صحت مند زندگی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے ماسکو میں کلر میراتھن کا انعقاد کیا گیا، جس میں شریک سیکڑوں افراد نے اپنے ساتھیوں کو دلکش رنگوں میں جی بھر کر نہلایا اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ روسی دارالحکومت ماسکو کے مشہور پارک میں سینکڑوں افراد نے اس…
مزید پڑھیں
image

 سجاول سے شہر قائد آنے والے غریب محنت کش کے 4 بچے ایک کمیاب مرض کے شکار ہیں اور ان کے ہاتھوں اور پیروں کی جلد سخت ہوکر پتھرا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق 19 سالہ حبیب اللہ بھٹی، 15 سالہ مہرالنسا، 10 سالہ نصیب اللہ بھٹی اور 6 سال…
مزید پڑھیں
image

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چیمپئن شپ منعقد کی گئی جس میں کئی ممالک سے تقریباً 60 شرکا نے شرکت کی۔ 15کیٹیگریزپر مشتمل اس چیمپئن شپ میں مکمل، قدرتی اور فری سٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکا نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے آراستہ اور ڈائی…
مزید پڑھیں
image

ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسکس کے پرومنیڈ پارک میں منعقد ہونے والی سالانہ مڈ ریس میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور پانی،…
مزید پڑھیں
image

 یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو سمندر، جھیل، دریا و تالاب کی گہرائیوں میں ڈائیونگ کرتے دیکھا ہوگا اور اس دوران اگر مگرمچھ کی انٹری ہوجائے تو یقیناً یہ کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ منظر میں نظر آنیوالے اس کھلاڑی کی ہمت و مہارت کی…
مزید پڑھیں
image

   فضائی مسافروں نے اپنے سامان کے غلط ہاتھوں میں پڑنے کے امکانات ختم کرنے کیلئے اپنے سوٹ کیسوں پر اپنی بڑی تصاویر آویزاں کرنا شروع کردی ہیں۔ آجکل ٹرمینلز پر ایسے بے شمار لوگ نظر آ رہے ہیں جنہوں نے 20پائونڈ مالیت کے سوٹ کیسوں پر اپنی تصاویر لگا…
مزید پڑھیں
image

 میڈیکل کالجوں میں تجربات اور سرجری سیکھنے کے لیے لاشوں کے عطیات کی ہمیشہ سے ہی کمی رہی ہے۔ اب اس کمی کو دور کرنے کے لیے یونیورسٹی آف مائونٹ پیلیئر، فرانس کے ماہرین نے تھری ڈی سکینرز کی مدد سے ایک مجازی لاش ورچول کیڈے ور تیار کی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی اے ایس کے ٹی جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر کرنسی کے ٹوکن مائونٹ ایورسٹ میں چھپا دیئے ہیں اور…
مزید پڑھیں
image

نیوزی لینڈ کے لوگوں نے کنٹینر میں رہائش اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اناج ذخیرہ کرنے کیلئے ایک مخصوص شکل کے کنٹینر استعمال کئے جاتے ہیں ایسے ہی کنٹینر نیوزی لینڈ میں بھی ایک جگہ بڑی تعداد میں موجود ہیں جو باہر سے تو عام کنٹینروں کی…
مزید پڑھیں
image

 وزن بڑھانے کے لیے جانوروں کے گوشت میں پانی بھرنا عام بات ہے لیکن کیا جھینگے کے وزن میں اضافہ بھی ممکن ہے؟ اور کیا ایسا کراچی فش ہاربر میں ہو رہا ہے؟ایک وائرل فوٹیج نے جھینگے کھانے والوں میں کھلبلی مچا دی، انجکشن سے پانی جھینگے میں ڈالنے اور…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟