24 ستمبر 2018
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

ہوسکتا ہے کہ کبھی اپنے دوستوں کے ہمراہ کسی کھلی جگہ میں چہل قدمی یا کیمپنگ کے ارادے سے گئے ہو اور آپ نے محسوس کیا ہو کہ مچھر کچھ لوگوں سے دور رہتے ہیں جبکہ کچھ سے انہیں بہت محبت ہوتی ہے؟ یہاں تک کہ گھر میں بھی کچھ…
مزید پڑھیں
image

یوں تو دنیا بھر میں چوری اور ڈکیتی کے واقعات عام ہیں تاہم امریکا میں چوروں نے فلمی انداز میں چوری کی کوشش کی اور  اے ٹی ایم کو ہی دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں پیش آیا اور دو چور…
مزید پڑھیں
image

لاہور میں خاتون نے موبائل فون نمبر مانگنے پر غصے میں آ کر ٹریفک وارڈن کی پٹائی کردی۔ سی ٹی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی کو تحقیقات کا حکم دےدیا۔ شاہدرہ موڑ پر مشتعل خاتون نے ٹریفک وارڈن پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ خاتون کا…
مزید پڑھیں
image

شمالی ورجینیا میں تقریباً30ایسے پودے ہیں کہ اگر انہیں ہاتھ لگایا جائے تو فوری طور پر آبلے پڑ جاتے ہیں اور خارش شروع ہوجاتی ہے۔ یہ پودا 14فٹ کی بلندی تک جاتا ہے اور  مغربی ایشیا کے کسی ملک سے تعلق رکھتا ہے۔ حکام نے قریبی لوگوں کو خبردار کیا…
مزید پڑھیں
image

سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے شاہی خاندان کے قدیم مقبرے سے دریافت ہونے والے بندر کے دانت دراصل ناپید ہوجانے والی گوریلا کی ایک نسل کے ہیں، یہ نسل اس سے قبل کبھی دریافت نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی چین کے…
مزید پڑھیں
image

سربیا کے 15سالہ نوعمر مصور نے اپنی حیرت انگیز صلاحیت کے بل پر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ، اس کی 6نمائش منعقد ہوچکی ہیں ۔ وہ صرف اپنی یادداشت کی بنا پر فطری مناظر اور جانوروں کی انتہائی تفصیلی ڈرائنگ بنا لیتا ہے اسی بنا پر لوگ اسے…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست نیویارک میں سونے سے سجا دنیا کا مہنگا ترین ملک شیک تیار کر لیا گیا  ۔ رپورٹس کے مطابق نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ نے سونے سے سجا دنیا کا مہنگا ترین ملک شیک متعارف کرا دیا، جس کی قیمت 12 ہزار 1 سو 33 پاکستانی روپے ہے ۔…
مزید پڑھیں
image

معذوری اکثر انسان سے اس کے خواب چھین لیتی ہے اور اسے اس حد تک مجبور کر دیتی ہے کہ وہ اپنے خواب کو خواب ہی رہنے دیتا ہے لیکن دنیا میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی اس کمزوری کو صلاحیت میں تبدیل کر لیتے ہیں۔ چین سے…
مزید پڑھیں
image

 یوٹیوب پر مقبول ہونے والی ویڈیوز میں اکثر نئی معلومات، گفتگو، طنز و مزاح یا فلمی دنیا کی افواہیں اور خبریں ہوتی ہیں لیکن جنوبی کوریا کے ایک یوٹیوبر نے کئی گھنٹوں تک بہت پرسکون ماحول میں اپنے پڑھنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی ہیں جس میں اس نے ایک…
مزید پڑھیں
image

 ایک بھارتی ایئرلائن نے مسافروں کو 4 گھنٹے سے زائد تک انتظار کروانے کے بعد طیارے سے اترنے کا حکم دے دیا اور جب مسافر نہیں اترے تو جہاز کا اے سی فل کردیا، جس کے باعث طیارے میں دھند جیسی صورتحال پیدا ہوگئی، جس سے کئی مسافروں کی طبیعت…
مزید پڑھیں
image

لبنان میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر خود کو طلال بن سلطان کے نام سے شاہی خاندان کا فرد ظاہر کرنے والا شخص ایک بہروپیا ہے۔ اس بہروپیے نے سوشل میڈیا پر اپنی بعض تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ خود…
مزید پڑھیں
image

دبئی پولیس نے مصنوعی ٹانگ میں تقریباً 33 لاکھ روپے چھپا کر بھیک مانگنے میں مصروف پیشہ ور گداگر کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس نے عید الفطر کے پہلے روز نماز ظہر کے بعد سے پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈائون شروع کیا اور…
مزید پڑھیں
image

انسانی تاریخ میں پہلی بار سان فرانسسکو میں سیکڑوں حاضرین کی موجودگی میں مصنوعی ذہانت کے حامل کمپیوٹر اور انسان کے درمیان دلچسپ مباحثہ ہوا ہے جس میں کمپیوٹر نے باقاعدہ دلائل سے بحث کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سان فرانسسکو میں معروف کمپیوٹر ٹیکنالوجی فرم آئی…
مزید پڑھیں
image

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جس کا استعمال کرکے انسان دل سمیت کئی مہلک اور خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ ماہرین کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے رات کو لہسن کا ایک ٹکڑا اپنے کان میں ڈالیں۔ ماہرین صحت کے مطابق لہسن ایک…
مزید پڑھیں
image

 پیراگوئے میں ایک شخص نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بخیر و عافیت پہنچ کر سب کو حیران کردیا جس پر اہل خانہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے گائوں سانتا ٹریسا میں ایک انوکھا…
مزید پڑھیں
image

اٹلی میں سائنسدانوں اور باورچیوں نے ایک پیزا بنایا ہے جو کینسر اور امراضِ قلب سے بچاتا ہے۔ نےپلز کے سائنسدانوں کی جانب سے ڈیزائن کیے گئے پیزا پاسکیلینا کو یزا جو زندگی بڑھاتا ہے اور اینٹی-ٹیومر پیزا کہاگیا ہے۔ پاسکیلینا  ان تمام اجزا سے بھرا ہوا ہے جو صحت…
مزید پڑھیں
image

کیربیئن جزائر کے ایک دور دراز گائوں میں لڑکیاں جیسے ہی بلوغت کی عمر کو پہنچتی ہیں ان  کی جنس تبدیل ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک جینیاتی بیماری کے باعث ڈومینیکن ری پبلک کے گائوں سالیناس میں پیدا ہونے والی 90 فیصد لڑکیاں 12 سال کی عمر میں لڑکا…
مزید پڑھیں
image

 بھارت میں ایک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو داڑھی کے بال آنے پر طلاق دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں شوہر نے دلہن کو شادی کے ایک ہفتے بعد ہی طلاق دے دی۔ شوہر نے عدالت میں…
مزید پڑھیں
image

کیلی فورنیا میں پارکنگ  پلازا کی چوتھی منزل سے گرکر جنگلے سے لٹکنے والی کار میں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمر خاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے…
مزید پڑھیں
image

آپ سوچتے ہوں گے کہ اتنی چھوٹی سی سوئی میں سوراخ کیسے کیا جاتا ہوگا، کس طرح اتنی پتلی سی پِن کی نوک بنائی جاتی ہوگی۔ خواہش تو ہوگی کہ آپ اپنی آنکھوں سے یہ مراحل دیکھیں۔ سلائی کرنے والی سوئیوں کو بنانے کی شروعات ایک سٹیل کے تار سے…
مزید پڑھیں
image

 دنیا بھر میں کشادہ اور بلند ترین عما رتوں میں ریسٹورنٹ تو بہت بنائے جاتے ہیں لیکن تھائی لینڈ میں پرندوں کے گھونسلوں سے متاثر ہو کر ایک ایسا ہی منفرد ریسٹورنٹ قائم کیاگیا ، جہاں درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر کھانا کھایا جاتا ہے اور قدرتی ماحول…
مزید پڑھیں
image

 فلمی کردار ہابٹ کی فائیو آرمیز کی چیک ریپبلک کے جنگلوں میں لڑائی، سالانہ ہونے والے اس فلمی میلے میں ایک ہزار افراد نے حصہ لیا۔ نیزے، بھالے، تلواریں اور تیر، ایک ہزار افراد اسلحہ سے لیس میدان جنگ میں کود پڑے، فلم کے کرداروں جیسے ملبوسات پہنے ہابٹ کے…
مزید پڑھیں
image

اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرا لئے۔ اصل انسانی لاشوں کی نمائش سے ایک شخص نے نہایت چالاکی سے پیر کےدو انگوٹھے کاٹ کرچرا لئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ، جس نے نمائش…
مزید پڑھیں
image

 چین کے ساحلی شہر میں سمندری حیات سٹار فش، کیکڑوں، جھینگوں اور چھوٹی مچھلیوں کی بارش نے سب کو حیران کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساحلی شہر چنگڈائو  میں آنے والے طوفان اور بارشوں میں اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کرلی ، جب فضا…
مزید پڑھیں
image

انڈونیشیا میں ایک بہت بڑے اږدھے نے ایک خاتون کو زندہ نگل لیا اور اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 27 فٹ طویل اژدھے کو پکڑ کر جب اس کا پیٹ چاک کیا گیا تو اس کے پیٹ سے خاتون کی لعاب میں لتھڑی ہوئی مکمل…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟