کیڑے کا مکمل سائنسی نام ’’نیوپالپا ڈونلڈٹرمپی‘‘ (Neopalpa donaldtrumpi) ہے جس کی دریافت اور شناخت کا سہرا ڈاکٹر وزرک نذاری کے سر ہے جو امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک آزاد تحقیق کار ہیں یعنی ان کا کسی تحقیقی ادارے سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے اس نودریافتہ کیڑے…
مزید پڑھیں