23 مئی 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

اپنے گھر کا خواب ہر انسان کو ہوتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس کا گھر سب سے مختلف نظر آئے ۔اسی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے روس کے ایک گاؤں کے باسی نے 12 ہزار بوتلوں کو جوڑ کر گھر بنا ڈالا۔ اس شخص نے دو برس…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلیا میں ایک اژدھا ٹینس بال کو انڈا سمجھ کر ہڑپ کر گیا۔ پالتو اژدھے نے ایک ٹینس بال کو نگل لیا جو اس کے پیٹ میں جاکر اٹک گئی اور گھر والوں نے اس غیر معمولی کیفیت کو دیکھ کر سانپوں کے ماہر سے رابطہ کیا جس کے بعد…
مزید پڑھیں
image

  بینگلورو کے مقامی پارک میں گدھا اور گدھی کی شادی کرائی گئی جس میں بھارت کے سابق ایم ایل اے وٹال ناگراج بھی شریک ہوئے جو اپنے عجیب و غریب احتجاج کے لیے بھارت میں مشہور ہیں۔ شادی کے دُلہا دُلہن گدھے کا نام کمپا اور گدھی کا نام کمپی رکھا گیا…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات ٟیو اے ایٞ نےمریخ پر انسانی شہر آباد کرنے کے اعلان نے سب حیران کر دے گا۔دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے  مریخ پر ایک صدی بعد 2117ئ  میں مریخ پر ایک انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ منصوبہ دبئی کے سو…
مزید پڑھیں
image

ایک شخص نے 38 کیلوں کو سر سے ٹھو نکنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔فیرارو نے اٹلی کے ایک گیم شو میں اپنے سر سے کیلیں ٹھونکنے کا یہ نیا ریکارڈ بنایا ہے، انہوں نے، ٹریننگ، تیاری اور توجہ کو اس کامیابی کی وجہ قرار دیا ہے۔فیرارو کا نام اب…
مزید پڑھیں
image

  ایک ویڈیو افریقا کے کسی دیہی علاقے میں سیاح نے بنائی ہے جس میں مقامی باشندوں نے پہلے زمین کھود کر آلو نکالے اور پھر آلوؤں کے چھلکے اتار کر ان میں سے زندہ مچھلیاں نکالیں۔اگرچہ ویڈیو میں ان مچھلیوں کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا لیکن ان…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ روز لاہور میں مال روڈ پر دھماکہ سے بہت لوگ شہید اور زخمی ہوئے ۔ جہاں ایک طرف بہادر لاہوریوں نے اپنے زخمی بھائیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچانے کے لیے امدادی سرگرمیاں شروع کیں تو وہاں ہی فیس بک نے بھی لاہور کے رہائشیوں کی مدد کے…
مزید پڑھیں
image

  کھایا ہواخاندانی شادی شدہ جوڑا حاصل کرنے کے لیے ایک لڑکی نے فیس بک کا سہارا لیا اور جلد ہی وہ اس میں کامیاب بھی ہو گئی ۔ اسکاٹش خاتون ٹیس نیوال کی پر دادی کی امی نے 1870 میں اپنے ہاتھوں سے یہ شادی کا جوڑا بنایا اور ٹیس نے…
مزید پڑھیں
image

بھارت کے شہر ممبئی میں 44 سالہ شخص نے ایڈز میں مبتلا 22 بچوں کو گود لے لیا، ان بچوں کے حقیقی والدین نے ان کی ذمے داری اٹھانے سے انکار کر دیا تھا, راجب کا کہنا ہے کہ وہ کوئی غیر معمولی کام نہیں کر رہا، تمام بچے اسے…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں ایک لڑکی کو لاٹری جیتنے پر کروڑوں روپے ملےمگریہ  لڑکی آسانی سے ہاتھ آنیوالی دولت سے اس قدر تنگ آ چکی ہے کہ اس نے لاٹری کمپنی کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانیہ میں جین پارک نامی لڑکی نے 17 سال کی عمر میں ایک…
مزید پڑھیں
image

چیٹوز چپس بچوں کو بہت پسند ہیں اور اس کی فروخت بھی کافی ہے۔اس چپس کے ایک ٹکڑے نے اچانک بہت مقبولیت حاصل کر ل ہے۔چیٹوز چپس کا یہ ٹکڑا دنیا بھر میں مشہور ہونے والے ’’سِلوربیک‘‘ گوریلے سے ملتا جلتا ہے۔ یہ گوریلا سنسناٹی چڑیا گھر میں گزشتہ برس مرگیا…
مزید پڑھیں
image

امریکا میں ایڈولف ہٹلر کے زیر استعمال رہنے والا 'ٹیلی فون 'نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا، امریکی ریاست میری لینڈ میں ہٹلر کے زیر استعمال رہنے والے اس نایاب ٹیلی فون کی نیلامی 19 فروری کو کی جائی گی ،ہٹلر کے زیر استعمال ٹیلی فون اتنی بیش قیمت میں…
مزید پڑھیں
image

انسانوں کے ساتھ حادثات پیش آنے اور ان کے اعضا کو نقصان پہنچنے پر بعض مصنوعی اعضا لگا دیے جاتے ہیں لیکن اب ایسی بلی سامنے آئی ہے جس کی باقاعدہ آپریشن کر کے مصنوعی ٹانگیں لگائی گئی ہیں۔بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی اس بلی کی پچھلی دونوں ٹانگیں ایک…
مزید پڑھیں
image

۔ چین کے صوبے سیچوان کے 200 سال قدیم اتولر نامی گاؤں کے باشندوں کو کام پر یا سکول جانے کے لیے روزانہ آٹھ سو میٹر بلند چوٹی سر کرنا پڑتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس گائوں سے روزانہ سینکڑوں لوگ اپنے دفاتر کام کرنے جاتے ہیں اور…
مزید پڑھیں
image

۔بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں ڈاکٹر نے 42 سالہ خاتون کی کھوپڑی سے زندہ کاکروچ  نکال لیا۔خاتون کو اس وقت ہسپتال لایا گیا جب اسے اپنی آنکھوں کے پردوں کے پیچھے کچھ رینگتے ہوئے محسوس ہوا اور درد کے باعث اسے مقامی کلینک لایا گیا ۔ناک کی اینڈوسکوپی کے…
مزید پڑھیں
image

چاکلیٹ کھانے کے لوگ کئی بہانے ڈھونڈتے ہی۔امریکہ نے اس خواہش کو پورا کر دیا ہے۔امریکا میں چاکلیٹ بنانے والی کمپنی نے دنیا کی میٹھی ترین جاب آفر کروا دی ۔ ملازمین کو چاکلیٹ کھا کر اس کا ذائقہ بتانا ہوگا ۔ اسے کہتے ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے…
مزید پڑھیں
image

کیا آپ کو کبھی کسی نامعلوم نمبر سے کوئی ان چاہی کال موصول ہوئی اور آپ نے سوچا کہ یہ کون ہے؟ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ایسا ضرور ہوا ہو گا۔ صارفین اب ٹروکالر (Truecaller) ایپ کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں کہ انہیں کون کال کر…
مزید پڑھیں
image

فضائی میزبانی کا مشکل کام سر انجام دینے والی خواتین صرف خوش شکل ہی نہیں ہوتیں بلکہ ذہین اور بہادر بھی ہوتی ہیں، جس کی ایک مثال امریکی ائرہوسٹس شیلیا فیڈرک ہیں، جنہوں نے اپنی حاضر دماغی اور بہادری سے ایک کمسن لڑکی کی زندگی برباد ہونے سے بچا لی۔ویب…
مزید پڑھیں
image

  بنگلہ دیش میں ایک بچہ ایسا ہے جس کی کھال دیکھنے میں پتھر جیسی نظر آتی ہے۔مہندی حسن نامی اس بچے کو گاؤں کے دوسرے بچے اور لوگ دیکھ کر ڈرتے ہیں اور اسی لیے یہ بچہ گھر کی چاردیواری کے اندر ہی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ اگرچہ اس…
مزید پڑھیں
image

قاہرہ میں واقع ریگستانی تحقیقی مرکز کے نوجوان سائنسداں محمد السعید الجری نے یہ مشین بنائی ہے جس پر انہیں انٹرنیشنل کمیشن برائے آن اریگیشن اینڈ ڈرینیج ( آئی سی آئی ڈی) کی جانب سے سال 2016 کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ اس سادہ مشین کو پانی اور مٹی کی…
مزید پڑھیں
image

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر ایئرویز کی فلائٹ کیو آر921 نے اپنی پہلی ہی پرواز میں دوحا سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ تک بغیر کسی مقام پر رکے طویل ترین سفر طے کرتے ہوئے نیا ریکارڈ بنالیا جب کہ اس سے قبل یہ اعزاز متحدہ عرب امارات کی…
مزید پڑھیں
image

انڈونیشیا میں پائی جانے والی اس مرغی کو دنیا کی کالی ترین مرغی کہا جا سکتا ہے جو سر سے پیر تک سیاہ ترین ہے اور اگر آپ اس پر بھی حیران نہیں ہیں تو جان لیجیے کہ اس کا حلق اور اندرونی اعضا تک سیاہ ہیں۔گمان ہوتا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

لوگ دن کے وقت جاگتے ہیں اور رات کو سوتے ہیں ۔کیونکہ دن کے وقت صاف دکھائی دیتا ہے اور تب کام کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔مگر ایک گائوں ایسا ہے جہاں لوگوں کو دن کے وقت نظر نہیں آتا رات کو صاف دکھائی دیتا ہے۔۔ یہ گاؤں یمن کے…
مزید پڑھیں
image

ختم ہوجانے والے قدیم جانداروں پر کام کرنے والی ایک سائنسداں نے ڈائنوسار کا 8 کروڑ سال قدیم پروٹین دریافت کیا ہے جو اس کی ہڈیوں میں موجود تھا۔ اس دریافت کو غیرمعمولی قرار دیا جارہا ہے جس میں لمبی گردن والے ایک سبزہ خور ڈائنوسار کا پروٹین حاصل کیا…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقہ کے ماہرین ارضیات نے ماریشس کے قریب ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے غائب ہو جانے والا براعظم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برصغیر اور مڈغاسکر اسی لاپتہ براعظم ماریشیا کا حصہ ہیں، براعظم کا دیگر حصہ ساڑھے آٹھ کروڑ برس پہلے سمندر میں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟