عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور جس کے پتے سبز کے بجائے نیلے رنگ والے ہوتے ہیں۔اس کا تعلق پھولدار پودوں کی جنس’’بگونیا‘‘ (Begonia) سے ہے اور اس کی نوع ’’پاوونینا‘‘ (pavonina)…
مزید پڑھیں