17 اپریل 2021
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

  کولمبیا کی ایک خاتون سینڈرا میلینا المیڈا نے ہسپتال آکر اپنے معدے میں درد کی شکایت کی۔ ایکس رے کے بعد خاتون کا فوری طور پر آپریشن کیا گیا اور معدہ دیکھتے ہیں ہی ڈاکٹر حیران رہ گئے کہ وہاں 100 ڈالر کے بہت سے نوٹ لپٹے پڑے تھے۔…
مزید پڑھیں
image

 بھارت کی رہائشی خاتون گزشتہ 40 برس سے لاوارث بچوں کی کفالت کر رہی ہیں اور ان بچوں کی تعداد بڑھتے بڑھتے 1400 سے تجاوز کر چکی ہے۔ 68 سالہ سندھوتائی سپکل نہ صرف ان بے سہارا بچوں کو خوراک، لباس اور رہائش فراہم کر رہی ہیں بلکہ انہیں ماں…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور کئی نوجوان دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں جس کے باعث غیر ممالک بھی پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کی معترف ہو چکے ہیں۔ اب ایک اور پاکستانی نوجوان سامنے آیا ہے جس نے اپنے دانتوں کے ذریعے 6اینٹیں…
مزید پڑھیں
image

ناروے کے ایک ارب پتی شخص نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی دولت کا بڑا حصہ سمندروں سے پلاسٹک کا کوڑا نکالنے کے لیے کی جانے والی تحقیق کے لیے وقف کر دیں گے۔کیئل انگ روک سابق ماہی گیر ہیں اور انھوں نے تیل سے اپنی دولت کمائی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

بھارتی وزیر گوپال بھرگاوا نے 700 دلہنوں کو لکڑی کا بیٹ (جو عموماً گھروں میں کپڑے دھونے میں استعمال ہوتا ہے) تحفے میں دیا تاکہ وہ ایسے شوہروں سے نمٹ سکیں جو شراب کے عادی ہیں جب کہ بیٹ پر لکھا گیا تھا ’’ یہ شرابیوں کو سبق سکھانے کے لیے…
مزید پڑھیں
image

  ایک مرد اور عورت پر مشتمل اسپائیڈر مین کا لباس پہنےایک جوڑا نہ صرف پہاڑ کی چوٹی بلکہ اس کے دامن تک میں موجود کوڑا کرکٹ صاف کرتا ہے اور اس کے لیے بسا اوقات انہیں اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈالنا پڑتا ہے۔یہ دونوں اسپائیڈرمین کی طرح اپنی…
مزید پڑھیں
image

روس سے تعلق رکھنے والے ڈینیئل اسٹومن بال کاٹنے کے لیے قینچی کا سہارا نہیں لیتے بلکہ اس کے لیے ایک تیز دھار کلہاڑی کا استعمال کرتے ہیں۔ دوسرے ہیئر اسٹائلسٹ کی طرح ڈینیئل بھی اپنے آپ کو دوسروں سے الگ پہچان دینا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

انگلش کھلاڑی معین علی نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے مداح نے فوٹو شاپ کے ذریعے مونا لیزا کی معروف پینٹنگ میں رد و بدل کرتے ہوئے معین علی کا چہرہ لگادیا ہے۔برطانوی کرکٹر معین علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر…
مزید پڑھیں
image

     باراکوڈا اسٹریٹ لیگ جینز کمپنی نے ایک جینز تیار کی ہےاور ان کادعویٰ ہے کہ جینز کو کسی مٹی وغیرہ سے گندا نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی اس پر کوئی جراثیم موجود ہیں اسے مڈ کیک جینز کا نام دیا گیا ہے جو نورڈسٹروم کی آن لائن…
مزید پڑھیں
image

امریکہ کی یونائیٹڈ ایئر لائن  نے اعلان کیا ہے کہ طیارے میں زیادہ مسافروں کی بکنگ کی صورت میں رضاکارانہ طور پر سیٹ چھوڑنے پر دس ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔یونائیٹڈ ایئر لائن کا فیصلہ اس واقعے کی تحقیقات کے بعد سامنا آیا ہے جس میں طیارے میں…
مزید پڑھیں
image

 گردن اور مہرے کے ماہر تج وان ڈر ہل نے دنیا کا سب سے مہنگا تکیہ بنایا ہے جسے وہ دولت مند لوگ استعمال کرسکتے ہیں جو نیند کے ترسے ہوئے ہیں اور اسے اتنے مہنگے داموں خرید  کر پرسکون نیند سوسکیں۔یہ تکیہ مصری کپاس، ملبیری سلک، میموری فوم اور…
مزید پڑھیں
image

  نیشنل یوتھ اسمبلی آف پاکستان سے وابستہ نوجوان اتشان علی عباسی نے ایک سانس میں  پاکستان اور آزاد  کشمیر کے  150 اضلاع کے نام لیے اور اپنی تیز بولنے کی رفتار اور بہترین حافظے سے سب کو حیران کردیا۔ ایک انٹرویو میں اتشان علی عباسی کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں
image

امریکا، یورپ اورشمالی افریقا میں عام پائے جانے والے ایک پودے کے پھول کھِلنے کے بعد انسانی کھوپڑی جیسے دکھائی دیتے ہیں جنہیں دیکھ کر کوئی بھی اس بات کو تسلیم کرے گا کہ یہ انسانی کھوپڑی جیسے ہی ہیں۔اس پودے کا نام اسنیپ ڈریگن یا ڈریگن فلاور ہے جو…
مزید پڑھیں
image

خیبر پختونخوا کے شہر مینگورہ میں ”آزی خیلی “ نسل کی خوبصورت ترین بھینس کو تلاش کرنے کیلئے پاکستان میں پہلی بار بھینسوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے 200جانوروں نے حصہ لیا ۔ ”بی بی سی “ نے ڈان نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 مصر میں آثارِ قدیمہ پر کام کرنے والے ماہرین نے لکسر کے مقام پر ایک نئے آثار دریافت کیے ہیں جن میں کئی حنوط شدہ لاشیں (ممی) اور ایک ہزار کے قریب قیمتی مورتیاں شامل ہیں۔ مصر کی وزارت برائے آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے لکسر کے مقام پر کئی…
مزید پڑھیں
image

ماہرین نے ایک پرانے پیانو میں چھپے سونے کے سینکڑوں سکے برآمد کیے ہیں جسے ایک خزانہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ خزانہ شروپشائر میں دریافت ہوا ہے جو ایک اسکول کے ہال میں رکھے پرانے پیانو سے ملا ہے اور یہ کی بورڈ کے نیچے چھپایا گیا تھا۔ جب…
مزید پڑھیں
image

ویسے تو عمر کی سنچری کرنے والے افراد بہت کم ہوتے ہیں مگر اس عمر میں یوٹیوب سٹار بننا کوئی آسان کام نہیں تاہم بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ خاتون نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی 106 سالہ خاتون دنیا کی…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ہائیڈپارک جنترمنتر پر ڈیڑھ ماہ سے ریلیف پیکیج کے لئے احتجاج کرنے والے تامل ناڈو کے خشک سالی سے تباہ حال کسانوں نے بے حس مودی سرکار کو متوجہ کرنے کے لئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ایک کسان نے منہ میں زندہ چوہا پکڑ کر…
مزید پڑھیں
image

  باہمت چینی شخص نے مسلسل 36 برس تک محنت کرکے تین پہاڑوں سے گزارنے کے بعد آخر کار اپنے گاؤں تک پانی پہنچادیا۔ ہوانگ دافا نامی یہ چینی شہری دور افتادہ گاؤں کے سردار ہیں جہاں تین عشروں قبل پانی کی شدید قلت تھی لیکن ہوانگ نے تہیہ کرلیا…
مزید پڑھیں
image

محمود بٹ نامی 50 سالہ شخصغربت کے ہاتھوں مجبور ہوکر25 سال سے درختوں کے پتے اور لکڑی کھا کر اپنی بھوک مٹا رہا ہے جب کہ اس کا کہنا ہے کہ روزی روٹی کے لئے کوئی کام نہیں تھا،بھیک کی بجائے پتے کھا کر گزارا کر نے کو ترجیح دی۔…
مزید پڑھیں
image

  امریکہ کے ایک شہر میں کاروں کو چومنے کا ایک دلچسپ مقابلہ ہوا،اس مقابلے کو ایک مقامی ایف ایم ریڈیو نے منعقد کیا تھا جس میں کمپنی نے اپنی نئی نویلی گاڑی ’’آپٹما ایل ایکس 2017‘‘ بطور انعام رکھی تھی۔ مقابلہ شروع ہوتے ہی قریباً 20 افراد نے اپنے ہونٹ…
مزید پڑھیں
image

بحر ہند اور بحرالکاہل کے جزائر پر ایک درخت ایسا بھی پایا جاتا ہے جو اپنے اوپر بیٹھنے والے پرندوں کو لیس دار مادّے میں لتھڑے ہوئے آنکڑے جیسے بیجوں سے چپکا کر زمین پر گرا دیتا ہے جس سے بالآخر وہ مر جاتے ہیں۔ سائنسدان اپنی اب تک کی…
مزید پڑھیں
image

 امریکا میں ایک انوکھے کیس میں 18 سالہ نوجوان کے خلاف گدھے کو تھپڑ مارنے کے الزام میں  مقدمہ درج کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست الینوی میں  ایک نوجوان پر فارم ہاؤس میں موجود گدھے کو تھپڑ مارنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جو نہ…
مزید پڑھیں
image

 خاتون نیوز کاسٹر سپریت کور گزشتہ 9 سال سے خبریں پڑھنے کا کام انجام دے رہی ہیں لیکن ان پر ایک خبر بجلی بن کر ٹوٹی جب انہیں اپنے شوہر کی موت کی خبر پڑھنا پڑ گئی لیکن خاتون نیوز کاسٹر اپنے ہوش و حواس پر قابو رکھتے ہوئے 30…
مزید پڑھیں
image

  بڑیجسامت والا سانپ ’بوآ‘ (Boa) کہلاتا ہے جو برازیل میں عام پایا جاتا ہے اور یوں لگتا ہے جیسے یہ شدید بھوکا تھا اس لیے سوچے سمجھے بغیر ہی سیہ کو نگل گیا۔ مگر اس کوشش کا بھیانک نتیجہ نکلا اور سیہ کے جسم پر موجود سخت کانٹے اس…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟