23 جنوری 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

 میانمار میں ماہرین کو سانپ کے ایک بچے کا کروڑوں سال قدیم فاسل ملا ، جسے ماہرین نے کسی بھی سنپولیے کا سب سے قدیم فاسل قراردیا، اس فاسل سے سانپوں کی ساخت اور ارتقا کو سمجھنے میں بہت مدد مل سکے گی۔ نو کروڑ نوے لاکھ سال قدیم سنپولیے…
مزید پڑھیں
image

سربین ماڈل نے بے حسی کی انتہا کر دی، ماڈل کی جانب سے اپنے والد کی میت کے ساتھ لی گئی سیلفی کو سماجی کارکنوں نے شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔ برطانوی اخباردا سن کے مطابق سربیا کی ایک مشہور فیشن ماڈل اور ادا کارہ گیلیکا لبوبیسیٹچ نے حال ہی…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کے سب سے عادی مجرم نے 668 ویں بار بھی جرم کیا ہے جو بذاتِ خود ایک ریکارڈ ہے۔ 62 سالہ پیٹرک ریان نے پہلا جرم 14 برس کی عمر میں کیا تھا اور اب تک وہ مجموعی طور پر 23 برس مختلف جیلوں میں گزار چکا ہے۔ یہاں…
مزید پڑھیں
image

 برازیل کے جنگلوں میں بسنے والے قدیم قبیلے کے آخری بچنے والے فرد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جو 22 سال سے تنہا زندگی گزار رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1992میں کسانوں کے حملے میں قدیم قبیلے کے 6 افراد کو ہلاک کردیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں
image

  ڈائنو سارز ہماری زمین پر ساڑھے 6 کروڑ سال قبل پائے جانیوالے جاندار تھے جو معدوم ہو گئے، گو کہ اس وقت زمین انکے رہنے کیلئے نہایت موزوں جگہ تھی۔ تاہم اب اگر ڈائنو سارز دوبارہ موجود ہوں تو عمارتوں سے بھرے ہمارے شہر ان کا وزن برداشت نہیں کر…
مزید پڑھیں
image

اگر آپ بھی فئیرنیس کریم اس امید پر استعمال کرتے ہیں کہ آپ گورے ہوجائیں گے تو جان لیں کہ آپ کا یہ سہانا خواب کبھی پورا نہیں ہوسکتا، کیونکہ تحقیق نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا ہے کہ  رنگ گورا کرنے والی کریموں سے رنگ صاف ہوتا…
مزید پڑھیں
image

 اردن کے صحرا سے دنیا کا سب سے قدیم روٹی کا ٹکڑا اور تنور دریافت ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے عظیم سیاہ صحرا میں آثار قدیمہ کی ایک سائٹ کی کھدائی کے دوران 14ہزار سال قبل کی قدیم روٹی دریافت ہوئی ، جس کی…
مزید پڑھیں
image

ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ انٹارکٹیکا میں خطرے سے دوچار دو آئس شیلوز دنیا بھر کے سمندروں کی سطح ایک انچ تک بڑھا دیں گے۔ جزیرہ نما انٹارکٹیکا میں حالیہ گرمی سے  خطے کے آئس شیلوز کو خطرات لاحق ہوئے ہیں۔ جن  لارسن سی اور جورج ششم…
مزید پڑھیں
image

نسلی امتیاز کے مخالف، انسانی حقوق کے علمبردار نیلسن منڈیلا کے سوویں یوم پیدائش پر ان کے چاہنے والوں کی طرف انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا، ان کے مداحوں نے کھانے پینے کی اشیا کے خالی ڈبوں سے انکا پورٹریٹ بنا ڈالا۔ جنوبی افریقہ کے…
مزید پڑھیں
image

بچے چاہے کسی بھی ملک کے ہوں، ہوتے شرارتی ہی ہیں اور ان کو قابو کرنے کا فن مائوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔اب اس چینی ماں کو ہی دیکھ لیجئے جس نے شرارتی بچے کو قابو کرنے کے لئے انوکھا طریقہ اپنایا ۔ ماں نے بچے کی شرارتوں سے…
مزید پڑھیں
image

سونے کے زیورات تو تمام خواتین کو خوب پسند ہوتے ہیں اور ان کو پہن کر وہ اپنی شخصیت میں چار چاند لگا لیتی ہیں لیکن اب دیکھنا ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین جوتے کون خرید سکتا ہے۔ بیلجئیم کی ایک کمپنی نے دنیا کے مہنگے ترین جوتے پیش…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست کرناٹکا کے ارکان پارلیمنٹ کو آئی فون بطور تحفہ پیش کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے کہا کہ انہیں اس بارے میں علم نہیں، نہ ہی ان سے یہ بات ڈسکس کی گئی تھی۔ ان کی…
مزید پڑھیں
image

خلیجی ریاست بحرین میں ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون فضائی جنگی بیڑے میں شامل ہونے کے بعد لڑاکا طیاروں کی ہوا باز بن گئیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق بحرین کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ وزیراعظم الشیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی نواسی الشیخہ عایشہ بنت…
مزید پڑھیں
image

 امریکا کے اس فولادی شخص کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے تربوز کو اپنے پیٹ پر رکھ کر تیز دھار تلوار سے کاٹنے کا خطرناک مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کر دیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی توڑ دیا ۔ امریکی شہر نیویارک سے…
مزید پڑھیں
image

 دنیا میں نمک کا سب سے بڑا صحرا سلار ڈی یونی، بولیویا میں واقع ہے جس کا رقبہ 10500 مربع کلومیٹر ہے۔ اب ایک نابینا شخص نے اس مشکل صحرا کو سات دن میں عبور کرنے کا عزم کرلیا ہے۔ البر ٹیسیئر ایک نابینا استاد ہیں جو بینائی سے محروم…
مزید پڑھیں
image

یوں تو موبائل فون کااستعمال عام سی بات ہے تاہم یہی سمارٹ فون نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔ چین کے شہر Songziمیں موبائل فون کا ایسا ہی حادثہ تب پیش آیا جب ایک شخص موبائل فون استعمال کر نے میں مصروف تھا کہ اچانک موبائل کی بیٹری میں  آگ بھڑک…
مزید پڑھیں
image

یوں تو تصاویر بنوانے کا شوق آج کل ہر کسی کو ہے اب چاہے وہ خطرناک مقامات ہوں یا پھر جانور تصاویر ضروری ہوتی ہیں اور یہی شوق بعض اوقات مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی مناظر انڈونیشیا کے شہر بالی کے چڑیا گھر میں دیکھے گئے جب…
مزید پڑھیں
image

یوں تو آپ نے تیراکی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے  تاہم چین میں تیراکی کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیاگیا جس میں درجنوں یا سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں افراد نے شرکت کی اور تیراکی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ چین میں دریا پر تیراکی کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا…
مزید پڑھیں
image

آج کل نوجوان جوڑوں میں مہنگی ترین شادی کرنے کا رجحان کافی بڑھ گیا ہے۔ ایک نئے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہنگی شادیاں طلاق کا باعث بنتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو امریکی محققین نے ریسرچ کے بعد اس بات کا انکشاف کیا ہے…
مزید پڑھیں
image

خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے جوہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں اور ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس جانباز کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے…
مزید پڑھیں
image

جرمنی اور مصر کے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم نے یہاں پائے جانے والے سب سے بڑے اہرام کے قریب سے ایک ایسا ڈھائی ہزار سال پرانا کارخانہ دریافت کیا ، جہاں ممیاں تیار ہوتی تھیں۔ یونیسکو اس علاقے کو پہلے ہی عالمی ثقافتی ورثہ  قرار دے چکا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

سکولوں میں دوبارہ بلیک بورڈ اور چاک متعارف لندن برطانیہ کے کئی سکولوں میں ٹیبلٹ، الیکٹرانک وائٹ بورڈ اور لیپ ٹاپ کی جگہ دوبارہ روایتی بلیک بورڈ اور چاک کا طریقہ متعارف کرایا گیا۔ ایک مطالعے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ انٹر ایکٹو الیکٹرانک بورڈز اور ٹیبلٹ کی جگہ…
مزید پڑھیں
image

 امریکا میں مونٹیری کائونٹی کے ساحلی علاقے کی چوٹی سے کار سمیت گر جانے والی پورٹ لینڈ  کی 23 سالہ خاتون کا ایک ہفتے بعد سراغ لگا لیا گیا، سات روز تک خاتون نے اپنی جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر توانائی بحال رکھی۔ بین الاقوامی خبر رساں…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کر دیا گیا ۔ جج سواتی بدھان بارو نے مقدمات کی سماعت بھی کی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کر دیا گیا ۔ جج سواتی بدھان…
مزید پڑھیں
image

چین سے منظر عام پر آنیوالا ایک انوکھا نظارہ آج کل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ جس میں مشہور چینی زرد دریا کا پانی سمندر میں ملتا دکھائی دے رہا ہے۔ قدرتی طور پر ترتیب پانے والا یہ نظارہ جس نے دیکھا اپنی حیرت نہیں چھپا سکا۔ نیلے ساحل…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟