19 جنوری 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

ملتان میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے باہر دھڑکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے۔بچے کو علاج کے لیے لاہور منتقل کردیاگیاہے ۔شجاع…
مزید پڑھیں
image

کینیڈا میں نلکوں سے گلابی رنگ کا پانی بہنے لگا، رنگ کی تبدیلی پانی میں ڈالے جانیوالے کیمیائی مادوں کی وجہ سے ہوئی تھی جو پانی کا تجزیہ کرنے کیلئے ڈالے گئے تھے۔رہائشیوں نے خوفزدہ ہو کر نلکے کھلے چھوڑ کر پانی کو بہہ جانے دیا جسکے باعث ہزاروں گیلن…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ کے شہر لوٹن سے تعلق رکھنے والے چار سالہ اسماعیل علی  کا عرقان کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں اسے زندہ رہنے کے لیے ہر وقت نیلی روشنی چاہیے۔اسے اب  زندگی بھر طبی نیلی روشنیوں تلے ہی زندگی گزارنی ہے کیونکہ وہ یرقان کی ایسی قسم میں مبتلا…
مزید پڑھیں
image

مصر میں ممکنہ طور پر تین ہزار سال قدیم ایک بڑے مجسمے کا دھڑ کیچڑ سے نکالا گیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک معروف فرعون کا مجسمہ ہو سکتا ہے۔اس مجسمے کا انتہائی بڑا سر اور دیگر حصے گذشتہ ہفتے بھی…
مزید پڑھیں
image

تحقیقی کے مطابق پیلی ٹیکسی کے حادثات کم ہوتے ہیں۔ سنگاپور میں کچھ ٹیکسیاں پیلی ہوتی ہیں جبکہ دیگر کا رنگ نیلا ہوتا ہے ۔محققین نے تین مہینے میں16 ہزارٹیکسیوں کا جائزہ لیا ، دن کے اوقات میں پیلی ٹیکسی کی تعداد 5 ٪ فیصد ہوتی ہے۔ لیکن اہم تبدیلی…
مزید پڑھیں
image

چین میں پانچ سالہ بچی کی ہمت سے بھرپور داستان سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر اس کے لیے ہمدردی اور اس بچی پر افسوس کا رحجان بڑھتا جارہا ہے۔ پانچ سال کے بچے اسکول جاتے ہیں اور کھیلتے ہیں لیکن جنوب مغربی چین کی ننھی اینا وینگ اپنی دادی…
مزید پڑھیں
image

ناروے میں مقیم 2 فٹ قد کے برہان فریدعرف بوبو نے پاکپتن کی فوزیہ کواپنا جیون ساتھی بنالیا۔ پولیو کے مرض کے سامنے ہمت نہ ہارنے والے 2 فٹ کے برہان فرید عرف بوبو آٹو میٹک وہیل چیئر گاڑی کے سہارے گھومتے پھرتے ہیں انہوں نے اپنے لیے پاکپتن کی…
مزید پڑھیں
image

 ڈبلیو ایچ او کے مطابق افریقہ میں سرطان سے متاثر ہونے والوں میں زیادہ تعداد چھاتی، رحم اور مثانے کے غدود کے سرطان سے متاثر ہونے والوں کی ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ براعظم افریقہ میں سرطان کی وجہ سے ہر سال پانچ لاکھ افراد کی موت واقع…
مزید پڑھیں
image

 دنیا کی سب سے قیمتی کان روس میں واقع ہے جسے دنیا کا سب سے مہنگا  گڑھا بھی کہا جاتا ہے جس کی مالیت تقریباً 13 ارب ڈالر ہے۔ مشرقی سائبیریا میں واقع اس کان کے اطراف موجود شہر ڈائمنڈ سٹی کہلاتا ہے اور اس میں چلنے والی ہوا کے…
مزید پڑھیں
image

 ایرانی اٹارنی جنرل جعفر منتاظری کا کہنا ہے کہ ملک میں  سوشل میڈیا  کو بند کیا جا سکتا ہے۔ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ارنا  کے مطابق  تہران  میں ایک  تقریب سے خطاب کرنے والے  منتا ظری کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کے جہاں  بہت سارے فوائد ہیں وہاں پر اس کے…
مزید پڑھیں
image

'  ترکی اور امریکہ کے مابین   وقت کے فرق میں   ایک گھنٹہ کم ہو رہا ہے۔ امریکہ میں  12 مارچ کو مقامی  وقت  کے مطابق   شب دو بجے  گھڑ یوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا جائیگا۔ اس طرح امریکہ کی مشرقی علاقوں    نیو یارک ،…
مزید پڑھیں
image

چین کے ایک غیرمعمولی شخص نے اپنی ناک سے گاڑی کی ٹائرٹیوب پھلا کر پوری دنیا کو حیران کردیا ہے ۔44 سالہ ٹونگ جونہائی نے پہلے اعلان کیا کہ وہ صرف اپنی ناک کی ہوا سے درمیانی جسامت کی ٹائرٹیوب میں ہوا بھر سکتا ہے۔ اس کے بعد اس نے…
مزید پڑھیں
image

برطانوی شہزادیلیڈی ڈیانا کے سابق ملازم  پال بوریل نے یہ انکشاف کیا ہے کہ برطانوی شہزادیلیڈی ڈیاناان کے خوابوں میں آتی ہیں اور  مدد مانگتی ہیں، پوچھتی ہیں بتا کیوں نہیں دیتے میں زندہ ہوں، عوام کی شہزادی کے سابق ملازم نے برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ شہزادی ڈیانا…
مزید پڑھیں
image

کچھ روز قبل روسی ماڈل ویکی اوڈنٹوکووا کی جانب سے دبئی کے ایک میرینا ٹاور سے لی گئی خطرناک ترین سیلفی کے بعد ایک اور "دیوانے" نے اسی طرح کی "جاں بازی" کا مظاہرہ کیا ہے۔اس مرتبہ یہ مہم جوئی انجام دینے والا ایک نوجوان ہے۔ اس نے  دبئی…
مزید پڑھیں
image

کسانوں کے کھیتوں میں خرگوشوں کے بنائے ہوئے بظاہر دکھنے والے عام سے سوراخ زیر زمین ایک ایسے ٹھکانے کی جانب لے کر جاتے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ قرون وسطی کے مذہب کے ماننے والوں کے زیر استعمال تھا۔مقامی قدیم لوگوں کے مطابق شروپشائر…
مزید پڑھیں
image

  میکس ویل ڈے نامی ایک نوجوان نے پہلی بار 2015 میں مائن کرافٹ کانفرنس میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے شائقین کو حیران کردیا تھا لیکن اب ان کے لچکدار پیروں کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ان کی خداد صلاحیت کا اعتراف کیا گیا ہے۔اس…
مزید پڑھیں
image

 سعودی عرب کے شہر الاحسائ میں حال ہی میں ایک شہری کی طرف سے 10 ملین ریال کی رقم سیکیورٹی حکام کے حوالے کرنے پرسوشل میڈیا پر اس کے اقدام کو غیرمعمولی پذایرائی ملی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق   شہری دفاع کی طرف سے خطیر رقم حکام کے حوالے…
مزید پڑھیں
image

آج کل فیس بک پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک کتے کو کوچابامباکی خانقاہ میں راہبروں کا لباس پہنے دیکھا گیا ہے۔فرانس کے ایک مذہبی سلسلے بولیویا کے افراد نے ایک آوارہ کتے کو اپنایا ہے۔اور اسےخانقاہ میں راہبر کا درجہ دیا گیا ہے۔راہب جارج نے کہا ہے کہ یہاں موجود…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں ایسا اسکول جہاں دادیاں اور نانیاں ہی زیرتعلیم ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں داخلہ لینے کے لئے 60 سال کا ہونا ضروری ہے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں گزشتہ سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر” آجی بیچی شالہ” کے…
مزید پڑھیں
image

              جاپان میں ایک جوڑا گزشتہ 37 سال سے میچنگ کپڑے پہن کر تصاوہر کھنچوا رہے ہیں۔اس خوش مزاج اور خوبصورت جوڑے کی تصاویر دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہیں اور اب تک انسٹا گرام پر ان کے 65 ہزار سے زائد فالوور بن چکے…
مزید پڑھیں
image

امریکہ میں ایک شخص کے مالی حالات اس قدر خراب ہوئے کہ وہ بے گھر ہو کر ریسکیو مشن میں پناہ لینے پر مجبور ہو گیا لیکن قسمت کی دیوی ایک بار پھر اس پر مہربان ہوئی اور وہ اچانک لاکھ پتی بن گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست…
مزید پڑھیں
image

 عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ماحول کی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں ہر سال 17لاکھ بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار میں کہی گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

سماجی میل جول کی ویب سائیٹس  کا زیادہ استعمال ذہنی اورجسمانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے۔یہ بات امریکن سائیکالوجیکل ایسوسی ایشن نے اپنی ایک رپورٹ کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا جہاں رابطوں کے فروغ کا ایک اہم ذریعہ ہے وہی اس کا حد سے زیادہ استعمال اور ان…
مزید پڑھیں
image

  تنہائی پسند لوگ  عام طور پر اکیلے سفر کرتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔۔یہ بات برطانوی نفسیاتی سوسائٹی کے ماہرین نے ایک رپورٹ میں کہی ہے ۔ اسی مطالعے میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ زندگی کی طرف سے بے اطمینانی اور زیادہ…
مزید پڑھیں
image

بر طانوی سائنس دانوں نے مادہ چو ہیا کا مصنوعی جنین بنانے کا دعوی کیا ہے  ۔ سائنس کے ایک جرنل کی حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق  کیمبرج یونیورسٹی کی ٹیم نے کہا ہے کہ چو ہیا کا  یہ مصنوعی ایمبیر یو ٟ جینین ٞ بالکل اصل ایمبر یو…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟