12 نومبر 2018
دلچسپ وعجیب

چین  میں ایک نوجوان   نے  اپنی محبوبہ کو  قیمتی  ہیرا دینے کی بجائے  شہابِ ثاقب  دیتے ہوئے شادی  کی پیشکش کی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لیو نامی نوجوان  نے  اپنی  محبوبہ کو قیمتی ہیرے کا تحفہ دینے کی بجائے 33 کلو  وزنی شہابِ ثاقب   کا تحفہ دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں نے65 سابقہ مطالعات کا جائزہ لیا ہےجن میں دنیا بھر میں پائی جانے والی تمام مکڑیوں کی تعداد کے بارے میں اندازہ لگایا گیا۔ اس جائزے کی بنیاد پر انہوں نے تخمینہ لگایا کہ اس وقت دنیا میں موجود ساری کی ساری مکڑیوں کا مجموعی وزن 25 ملین (2 کروڑ…
مزید پڑھیں
image

سوشل میڈیا پر انڈین ریلوے کی اس بات کے لیے ستائش ہورہی کہ ٹرین پر سوار ایک مسافر کی ٹویٹ کے بعد ریلوے کے عملے نے کم سن بھوکی بچّی کو دودھ مہیا کر دیا۔آنگھا نکم نامی ایک خاتون نے ٹرین میں سفر کے دوران دیکھا کہ ایک ماں اپنی…
مزید پڑھیں
image

  مصر میں قدیم نوادارت کے وزیر کا کہنا ہے کہ گذشتہ دنوں کیچڑ سے نکالے جانے والا مجسمہ فرعون رعمسیس دوم کا تو نہیں پر کسی دوسرے بادشاہ کا ہو سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خلیل ال عنانی نے ایک نیوز کانفرنس میں تھا کہ یہ مجسمہ تقریباً…
مزید پڑھیں
image

میر پور خاص میں 73 برس پرانی تانبے سے بنی کشتی دریافت کر لی گئی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق  صوبہ سندھ نارا کینال کے ڈپٹی ڈائریکٹر  امتیاز میمن کا کہنا ہے کہ جمڑاو کینال مین پشتوں کی کھودائی کے دوران ایک 73 سال پرانی کشتی درافت ہوئی ہے جس…
مزید پڑھیں
image

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد نے بھوکے کتوں کو بلی کھلانے کے الزام میں تین افراد کو حکم دیا ہے کہ وہ تین ماہ تک روازنہ چار گھنٹے ان کا چڑیا گھر صاف کریں۔اس واقعے کی ویڈیو میں ایک شخص کو سنا جا سکتا ہے جو دو کتوں…
مزید پڑھیں
image

    کینیا کی مشہور جھیل وکٹوریا پر ایک چھوٹا سا جزیرہ ’مگینگو‘ ہے جسےدنیا کا سب سے گنجان آباد جزیرہ کہا جاسکتا ہے۔ اس کا رقبہ ایک فٹبال گراؤنڈ سے بھی چھوٹا یعنی 0.49 ایکڑ ہے تاہم یہاں 1000 سے زائد افراد رہتے ہیں جو انتہائی غریب ہیں۔ٹین کی…
مزید پڑھیں
image

ہوائی جہاز میں سفر کے دوران ہیڈ فونز لگا کر میوزک سننا ہر کسی کو پسند ہوتا ہے لیکن بیجنگ سے میلبورن جانے والی پرواز میں سوار ایک مسافر خاتون کو یہ شوق خاصا مہنگا پڑا کیونکہ اس کے ہیڈ فون کی بیٹری نے آگ پکڑ لی جس کے باعث…
مزید پڑھیں
image

ملتان میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے باہر دھڑکتا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے۔بچے کو علاج کے لیے لاہور منتقل کردیاگیاہے ۔شجاع…
مزید پڑھیں
image

کینیڈا میں نلکوں سے گلابی رنگ کا پانی بہنے لگا، رنگ کی تبدیلی پانی میں ڈالے جانیوالے کیمیائی مادوں کی وجہ سے ہوئی تھی جو پانی کا تجزیہ کرنے کیلئے ڈالے گئے تھے۔رہائشیوں نے خوفزدہ ہو کر نلکے کھلے چھوڑ کر پانی کو بہہ جانے دیا جسکے باعث ہزاروں گیلن…
مزید پڑھیں
image

انگلینڈ کے شہر لوٹن سے تعلق رکھنے والے چار سالہ اسماعیل علی  کا عرقان کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں اسے زندہ رہنے کے لیے ہر وقت نیلی روشنی چاہیے۔اسے اب  زندگی بھر طبی نیلی روشنیوں تلے ہی زندگی گزارنی ہے کیونکہ وہ یرقان کی ایسی قسم میں مبتلا…
مزید پڑھیں
image

مصر میں ممکنہ طور پر تین ہزار سال قدیم ایک بڑے مجسمے کا دھڑ کیچڑ سے نکالا گیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک معروف فرعون کا مجسمہ ہو سکتا ہے۔اس مجسمے کا انتہائی بڑا سر اور دیگر حصے گذشتہ ہفتے بھی…
مزید پڑھیں
image

تحقیقی کے مطابق پیلی ٹیکسی کے حادثات کم ہوتے ہیں۔ سنگاپور میں کچھ ٹیکسیاں پیلی ہوتی ہیں جبکہ دیگر کا رنگ نیلا ہوتا ہے ۔محققین نے تین مہینے میں16 ہزارٹیکسیوں کا جائزہ لیا ، دن کے اوقات میں پیلی ٹیکسی کی تعداد 5 ٪ فیصد ہوتی ہے۔ لیکن اہم تبدیلی…
مزید پڑھیں
image

چین میں پانچ سالہ بچی کی ہمت سے بھرپور داستان سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر اس کے لیے ہمدردی اور اس بچی پر افسوس کا رحجان بڑھتا جارہا ہے۔ پانچ سال کے بچے اسکول جاتے ہیں اور کھیلتے ہیں لیکن جنوب مغربی چین کی ننھی اینا وینگ اپنی دادی…
مزید پڑھیں
image

ناروے میں مقیم 2 فٹ قد کے برہان فریدعرف بوبو نے پاکپتن کی فوزیہ کواپنا جیون ساتھی بنالیا۔ پولیو کے مرض کے سامنے ہمت نہ ہارنے والے 2 فٹ کے برہان فرید عرف بوبو آٹو میٹک وہیل چیئر گاڑی کے سہارے گھومتے پھرتے ہیں انہوں نے اپنے لیے پاکپتن کی…
مزید پڑھیں
image

 ڈبلیو ایچ او کے مطابق افریقہ میں سرطان سے متاثر ہونے والوں میں زیادہ تعداد چھاتی، رحم اور مثانے کے غدود کے سرطان سے متاثر ہونے والوں کی ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ براعظم افریقہ میں سرطان کی وجہ سے ہر سال پانچ لاکھ افراد کی موت واقع…
مزید پڑھیں
image

 دنیا کی سب سے قیمتی کان روس میں واقع ہے جسے دنیا کا سب سے مہنگا  گڑھا بھی کہا جاتا ہے جس کی مالیت تقریباً 13 ارب ڈالر ہے۔ مشرقی سائبیریا میں واقع اس کان کے اطراف موجود شہر ڈائمنڈ سٹی کہلاتا ہے اور اس میں چلنے والی ہوا کے…
مزید پڑھیں
image

 ایرانی اٹارنی جنرل جعفر منتاظری کا کہنا ہے کہ ملک میں  سوشل میڈیا  کو بند کیا جا سکتا ہے۔ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ارنا  کے مطابق  تہران  میں ایک  تقریب سے خطاب کرنے والے  منتا ظری کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کے جہاں  بہت سارے فوائد ہیں وہاں پر اس کے…
مزید پڑھیں
image

'  ترکی اور امریکہ کے مابین   وقت کے فرق میں   ایک گھنٹہ کم ہو رہا ہے۔ امریکہ میں  12 مارچ کو مقامی  وقت  کے مطابق   شب دو بجے  گھڑ یوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا جائیگا۔ اس طرح امریکہ کی مشرقی علاقوں    نیو یارک ،…
مزید پڑھیں
image

چین کے ایک غیرمعمولی شخص نے اپنی ناک سے گاڑی کی ٹائرٹیوب پھلا کر پوری دنیا کو حیران کردیا ہے ۔44 سالہ ٹونگ جونہائی نے پہلے اعلان کیا کہ وہ صرف اپنی ناک کی ہوا سے درمیانی جسامت کی ٹائرٹیوب میں ہوا بھر سکتا ہے۔ اس کے بعد اس نے…
مزید پڑھیں
image

برطانوی شہزادیلیڈی ڈیانا کے سابق ملازم  پال بوریل نے یہ انکشاف کیا ہے کہ برطانوی شہزادیلیڈی ڈیاناان کے خوابوں میں آتی ہیں اور  مدد مانگتی ہیں، پوچھتی ہیں بتا کیوں نہیں دیتے میں زندہ ہوں، عوام کی شہزادی کے سابق ملازم نے برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ شہزادی ڈیانا…
مزید پڑھیں
image

کچھ روز قبل روسی ماڈل ویکی اوڈنٹوکووا کی جانب سے دبئی کے ایک میرینا ٹاور سے لی گئی خطرناک ترین سیلفی کے بعد ایک اور "دیوانے" نے اسی طرح کی "جاں بازی" کا مظاہرہ کیا ہے۔اس مرتبہ یہ مہم جوئی انجام دینے والا ایک نوجوان ہے۔ اس نے  دبئی…
مزید پڑھیں
image

کسانوں کے کھیتوں میں خرگوشوں کے بنائے ہوئے بظاہر دکھنے والے عام سے سوراخ زیر زمین ایک ایسے ٹھکانے کی جانب لے کر جاتے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ قرون وسطی کے مذہب کے ماننے والوں کے زیر استعمال تھا۔مقامی قدیم لوگوں کے مطابق شروپشائر…
مزید پڑھیں
image

  میکس ویل ڈے نامی ایک نوجوان نے پہلی بار 2015 میں مائن کرافٹ کانفرنس میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے شائقین کو حیران کردیا تھا لیکن اب ان کے لچکدار پیروں کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ان کی خداد صلاحیت کا اعتراف کیا گیا ہے۔اس…
مزید پڑھیں
image

 سعودی عرب کے شہر الاحسائ میں حال ہی میں ایک شہری کی طرف سے 10 ملین ریال کی رقم سیکیورٹی حکام کے حوالے کرنے پرسوشل میڈیا پر اس کے اقدام کو غیرمعمولی پذایرائی ملی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق   شہری دفاع کی طرف سے خطیر رقم حکام کے حوالے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟