19 جولائی 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

جنوبی افریقہ میں پولیس نے ایک چوری شدہ لگژری کار کو گدھوں کی مدد سے دریا کے پار کھینچ کر زمبابوے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد چوری شدہ کار کو سمگل کرنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد زمبابوے کی…
مزید پڑھیں
image

زرعی ماہرین نے بتایاہے کہ زیتون کادرخت زندگی اورامن کی علامت ہے۔ زیتون کی ایک ہزار سے زائداقسام ہےٴ زیتون کاتیل دل کی بیمار ی پٹھوں کی کمزوری اورنیندکی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہےٴ زیتون کادرخت سدابہارہےٴ اس کی بلندی 15میڑجبکہ پھیلائو10میٹرتک ریکارڈ کیاگیاہےٴ زیتون کے پودے…
مزید پڑھیں
image

سعو دی عرب نے سیاحوں کے لیے ایک بڑے منصو بے  کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں بحرِ احمر کے ساتھ موجود 50 جزیرے لگږری سیرگاہوں میں بدل جائیں گے، یہ امید کی جا رہی ہے کہ اس سے غیر ملکی سیاح اور مقامی افراد کو متوجہ کرنے…
مزید پڑھیں
image

شارجہ ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر، سالوں بعد ملنے والے دونوں بہن بھائی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔متحدہ عرب امارات میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 17 سال بعد دو بہن بھائیوں کی آپس میں ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر…
مزید پڑھیں
image

تفصیلات  کے مطاابق چوروں نے اس فلمی واردات میں تیز دوڑتے ٹرک کے پیچھے اپنی وین لگادی اور ایک چور ٹرک پر چڑھ گیا اور اس کا بونٹ کھول کر آئی فون نکالے اور انہیں وین کی چھت پر منتقل کردیا۔ یہ واقعہ ہالینڈ کے صوبے لِمبرگ کے ایک چھوٹے…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ کی ایک کمپنی نے آٹھ گھنٹے پر پھیلی ہوئی ایسی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں نہ کوئی ڈائیلاگ ہے ، نہ کوئی کہانی، نہ کوئی پلاٹ ، نہ کوئی ہیرو اور نہ ہی کوئی ولن ہے ، بلکہ اس میں صرف بھیڑیں دکھائی دیتی ہیں…
مزید پڑھیں
image

انڈیا کے شہر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بے جے پی کے رہنما امت شاہ نے کہا کہ گائیوں کے لیے ایک الگ وزارت قائم کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔انھوں نے کہا: 'اس بارے میں بہت سی سفارشات آ رہی ہیں،اور اس پر غور و…
مزید پڑھیں
image

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 16 سالہ نوجوان کو سالانہ 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ ہرشیت شرما کو گوگل کے آئیکون…
مزید پڑھیں
image

عرب شہزادوں کی شاہ خرچیوں کے قصے تو آپ نے پہلے بھی سنے ہوں گے لیکن ایک سعودی شہزادے نے دل بہلانے کے لئے لٹائی گئی رقم کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ ویب سائٹ اریبین بزنس کی رپورٹ کے مطابق اس شہزادے نے ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں نے  دنیا  کے خوبصورت ترین آنکھوں  کی  مالک  شہرت  یافتہ شخصیت کا  تعین کر لیا ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق محققین نے   برطانوی میوزیکل گروپ  ون ڈائریکشن  کے رکن ہیری سٹائلز  کی  آنکھوں  کے محتشم ہونے کی توثیق کر دی ہے۔ برطانوی   دی سنٹر  فار…
مزید پڑھیں
image

بوسنیا ہرزوگووینا  کے پرانے پل  سے  چھلانگ لگانے کا روایتی مقابلہ اگورور قازک   نے 50 پوائنٹ سے اپنے نام کر لیا۔  ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت سراجیوو  میں واقع   120 کلو میٹر  انچے پرانے پل سے چھلانگیں لگانے کے  45 ویں  سالانہ  مقابلے کا انعقاد کیا گیا  جس میں 41…
مزید پڑھیں
image

برازیل میں منچلوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر فضا میں باربی کیو پارٹی کا اہتمام کیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل کی ریاست سائو پائو لو میں 102 نوجوانوں   منچلوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر فضا میں باربی کیو پارٹی کی اور پل سے لٹکتی…
مزید پڑھیں
image

  وسطی چین کے شہر ووہان سے تعلق رکھنے والی 59 سالہ خاتون زُو ناجوان نے بینکوں اور دیگر اداروں سے 37 لاکھ ڈالر (پاکستانی 37 کروڑ روپے) کی رقم قرض لی اور جب عدالت نے ان سے رقم واپس کرنے کو کہا تو وہ فرار ہو کر جنوب مشرقی…
مزید پڑھیں
image

سائنسدانوں نے دنیا کے پراسرار ترین خطے سمجھے جانے والے برمودا ٹرائی اینگل کا راز 'دریافت' کرنے کا دعوی کردیا۔درحقیقت سائنسدانوں نے کہا ہے کہ پیورٹو ریکو، فلوریڈا اور برمودا کے درمیان واقع اس سمندری تکون کا اسرار درحقیقت یہی ہے کہ وہاں کوئی اسرار ہی نہیں۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں
image

 امریکی ریاست میں  اس قانون  کی منظوری  دے دی گئی ہے جس کے تحت پیدل سڑک کراس کرنے والوں پو موبائل فونز اور دیگر برقی آلات استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ، امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس پابندی کا مقصد شاہرات پر شرح اموات کو روکنا…
مزید پڑھیں
image

    مشرقی چین کی ایک عدالت نے بر وقت قرض ادا  نہ کرنیوالوں کے خلاف شرمندہ کرنیوالی انوکھی رنگ ٹون متعارف کرائی ہیں جن کا مقصد ایسے افراد پر اخلاقی دبائو ڈال کر انہیں قرض ادا کرنے پر مجبور کرنا ہے ،گوانگ ین کائونٹی کی عوامی عدالت نے ایک…
مزید پڑھیں
image

    مایہ ناز امریکی کمپنی ایپل نے ڈیزائن چوری کرنے پر موبائل کمپنی نوکیا کو 2 ارب ڈالر دے دیئے۔ ایپل پر الزام تھا کہ اس نے معروف موبائل ساز کمپنی نوکیا کے سافٹ ویئرز، ویڈیو کالنگ، چپ سیٹ، ڈسپلے اسکرین اور اینٹینا سمیت دیگر چیزوں کے ڈیزائن چوری…
مزید پڑھیں
image

برطانوی قانون کے تحت بچے کے اپنے والدین سے ہٹ کر بھی حقوق ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ علاج سے متعلق فیصلے میں والدین کو مکمل اختیارات حاصل نہیں ہیں، برطانیہ کی ہائی کورٹ نے مستقلاً بیمار بچے چارلی گیرڈکو اسپتال سے خارج کرنے کی اجازت دے دی…
مزید پڑھیں
image

امریکا میں ایک شاپنگ مال کی سکیورٹی کے لئے تعینات روبوٹ پانی میں گر کرخود بخود تباہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق نائٹ سکوپ نامی یہ سیکیورٹی روبوٹ واشنگٹن کے ایک شاپنگ مال میں پٹرولنگ کے فرائض انجام دیتا تھا جب ایک دن اچانک وہ تالاب کے قریب پانی میں…
مزید پڑھیں
image

مکہ مکرمہ میں عازمین حج کی آمدکا سلسلہ جاری ،مکہ پہنچنے والے عازمین حج میں چار ایسے افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے یہ مقدس سفرپیدل طے کیا ہے۔ان عازمین حج کا تعلق سپین، بوسنیا ،پاکستان اور فرانس سے ہے جبکہ ان سب میں مشترکہ امر بیت اللہ کے سفر…
مزید پڑھیں
image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بنائی ہوئی ایک ڈرائینگ نیلامی کے دوران 29184 ڈالر میں فروخت ہوئی۔اس تصویر میں مینہٹن کی بلند و بالا عمارتیں بنائی گئی ہیں جن میں ٹرمپ ٹاور بھی شامل ہے۔یہ تصویر دراصل سنہ 2005 میں ایک فلاحی نیلامی کے لیے بنائی گئی تھی اس وقت…
مزید پڑھیں
image

بلی چوہے کی جنگ کی کہانی اب ہو گئی ہے پرانی،نیو یارک میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے اپنی خوبصورت بلی کی دیکھ بھال کے لئے چوہوں کو مامور کر دیا ،یہ چوہے نا صرف اچھے سے خیال رکھتے ہیں بلکہ بلی کے بچے کو پیار کرتے بھی دیکھے جا…
مزید پڑھیں
image

ٹیکساس کی ایک یونیورسٹی پر الزام تھا کہ وہ پیسے لے کر ڈگریاں بانٹتی ہے،اس امر کو دیکھنے کے لئے بلی کی ڈگری کے لئے 299 ڈالر دیے گئے، اور اسکے ردعمل میں یونیورسٹی نے 3.5سی جی پی اے دے کر بلی کو ڈگری جارئی کر دی
مزید پڑھیں
image

  چین کی عوامی مسلح  پولیس فورس بلامعاوضہ  ثقافتی سہولتیں حاصل کرسکے گی ،اس سلسلے میں سی اے پی ایف اور وزارت ثقافت کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ، معاہدے کے مطابق سی اے پی ایف کے ارکان عوامی ثقافتی سہولتیں استعمال کر سکیں گے جن…
مزید پڑھیں
image

  زُوئے لوکاس نامی  ایک خاتون دلچسپ اور عجیب جزیرے پر رہتی ہیں وہاں صرف  400 گھوڑے، تین لاکھ گرے سیلز اور 350 اقسام کے خوبصورت پرندے پائے جاتے ہیں۔ستاسٹھ سالہ زوئے اس 26 میل وسیع جزیرے پر واحد انسان ہیں اور وقفے وقفے سے کشتی کے ذریعے ان کا ضروری…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟