دلچسپ وعجیب

یہ کتا ایک نابینا طالب علم کو روزانہ   کالج لے جاتا اور  واپس لاتا تھا  چند سال پہلے  جرمنی پولیس کے ڈیوک نامی کتے کو یونیورسٹی کی جانب سے بی۔ایف کی ڈگری جاری کی سات سال میں اس کتے  نے  مقررہ چھٹیوں کے علاوہ کبھی  نا غہ نہیں کیا…
مزید پڑھیں
image

مصر میں ایک جگہ ڈاکٹروں نے ہسپتال بنایا ہے جہاں وہ لوگوں کو اپنے ڈاکٹری انداذ میں کھانا دیتے ہیں۔وہاں ڈاکٹر مخصوص لباس میں کام کرتے اور کھانا چنتے نظر آتے ہیں۔ تمام ملازمین نے ربڑ کے دستانے پہنے ہوتے ہیں اور ان کا سبز و نیلا لباس بھی کسی اسپتال…
مزید پڑھیں
image

 بھارت کے   شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ اس مزار پر  زہریلے اور خطرناک بچھو   رہتے ہیں جو احاطہ مزار میں ڈنک نہیں مارتے یہاں تک کہ  اگر آپ ان کو پکڑبھی  لیں تب بھی وہ…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں حال ہی میں پیدا ہونے والے ایک عجیب الخلقت بچے نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔ اس بچے کی چار ٹانگیں، تین بازو اور دو اعضائے تناسل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی اور عالمی میڈیا میں آنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں2016  میں4139 بچے بچیاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے جو کہ گزشتہ برسوں کی نسبت کئی گنا زیادہ ہیں، روایات میں بندھے معاشرے میں کیسز رجسٹرڈ ہونے کی تعداد کہیں کم ہے، اقبال جرم کرنے والے اکثر مجرم بھٹک  جانے کی بات کرکے خود کو بچانے کی کوشش کرتے…
مزید پڑھیں
image

مقامی حکام نے اتوار کو بتایا کہ جنوبی چین کے گوانگ شی جوانگ خود مختار علاقے میں چیونٹی کی ایک نایاب قسم دریافت ہوئی ہے، چیونٹی کی یہ قدیم قسم اوپامائرما ہنگ ویو نگ  گوانگ شی کے سیاحتی شہر گوئی لن کے قریب ایک قومی محفوظ پناہ گاہ میں ایک…
مزید پڑھیں
image

 چین کے جنوب مشرقی صوبے ینان میں ایک بہت بڑا مشروم  پایا گیاہے ، یہ مشروم  پوار شہر کے سن ریور نیشنل پارک میں پایا گیا ،اس کامحیط 1.8میٹر اور وزن آٹھ کلوگرام ہے، پارک کے عملے کا کہنا ہے کہ آدھا مشروم پتوں میں چھپا ہوا تھا جبکہ آدھا…
مزید پڑھیں
image

پانی سفید سونا ہے جسے بغیر استعمال کے سمندر میں پھینک کر ملک کو ہر سال اربوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے ، ہر سال 35ملین ایکڑ فٹ پانی کالاباغ ڈیم کے مخالفین کی بے حسی ، کروڑوں ایکڑ زمین پر اڑتی خاک اور تھرپارکر جیسے علاقوں کے لوگوں کی…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ ہفتے کھانے میں چھپکلی کے نکلنے کے بعد بھارتی وزارت ریلوے حرکت میں آئی تھی اور کھانے کا معیار بہتر بنانے کی ہدایات بھی جاری کی تھی تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس پر کوئی عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ بہار سمپرک کرانتی ایکسپریس میں سفر کرنے والے…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں 78فیصد ٹریفک حادثات کی بنیادی وجہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال ہے۔  عالمی میڈیا نے  محکمہ ٹریفک کے حوالہ سے بتایا کہ اکثر ٹریفک حادثات کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ڈرائیور موبائل میں مصروف رہتا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں
image

میچ کے دوران گرانڈ میں لومڑی کی آمد ہوگئی، معاون اسٹاف نے تعاقب کرکے اسے میدان سے باہر جانے پر مجبور کردیا۔گزشتہ  روز لارڈز میں ہیمپشائر اور مڈل سیکس کے درمیان میچ کے دوران ایک لومڑی میدان میں گھس آئی جس کی وجہ سے مقابلے میں وقتی تعطل آیا، یہ…
مزید پڑھیں
image

 ڈنمارک میں شاہی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈنمارک کی ملکہ مارگریٹ دوم کے شوہر شہزادہ ہنرک نے ملکہ کے برابر دفن ہونے سے انکار کر دیا  ۔ فرانسیسی نږاد 83 سالہ شہزادہ ہنرک یہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ وہ ملکہ کے خصوصی قبرستان میں…
مزید پڑھیں
image

ہانگ کانگ میں ایک قانون کے مطابق عورت اپنے شوہر کو قتل کر سکتی ہے۔اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو دوسری عورت کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لے تو وہ اسے قتل کر سکتی ہے لیکن اس کے لیے ایک شرط درکار ہے۔شرط یہ ہے کہ بیوی اپنے بے وفا شوہر…
مزید پڑھیں
image

کراچی سے ڈیڑھ گنا بڑے برفانی تودے کی تصاویر منظرعام پر آگئیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولائی کے شروع میں کراچی سے لگ بھگ ڈیڑھ گنا بڑا برفانی تودہ انٹار کٹیکا سے الگ ہوکر سمندر میں بہنا شروع ہوگیا تھا۔انٹارکٹیکا کے برفانی خطے لارسن سی سے الگ ہونے والے…
مزید پڑھیں
image

 فرانس کے چڑیا گھر میں نوزائیدہ پانڈا  پیدائش کے کچھ دیر بعد ہلاک ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی طرف سے ایک مادہ پانڈا فرانس کو ادھار دی گئی تھی ، مادہ پانڈا ہوان ہوان نے دو بچوں کو جنم دیا ،لیکن ان میں سے ایک پانڈا بچہ…
مزید پڑھیں
image

  ملائیشین ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے اپنی محبت پانے کے لیے باپ کی کروڑوں ڈالر کی جائیداد ٹھکرادی۔ ملائیشین خاتون نے محبت کی خاطر باپ کی کروڑوں کی جائیداد کو ٹھکراکر فلمی کہانیوں کو حقیقت کا روپ دے دیا۔ملائیشیا کے بزنس مین تان سری خو کی بیٹی…
مزید پڑھیں
image

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں سن لونگ نامی ڈریگن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے ،ڈریگن   سن لونگ 1971  سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے تا ہم اب اس کی دوبارہ مرمت کی جارہی ہے جس پر  بین ڈی گو کے گولڈن ڈریگن عجائب گھر…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں نوزائیدہ بچے کے پیٹ میں جڑواں بچوں کی موجودگی نے طبی ماہرین کو بھی حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ممبئی کے قریب ایک اسپتال میں گزشتہ دنوں 19 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دیا تاہم ڈاکٹرز یہ جان کر حیران رہ گئے کہ اس بچے کے پیٹ میں…
مزید پڑھیں
image

 انڈونیشیا میں کبوتر بازی کے مقابلے سے لگائو کو ملک میں طلاق کی درخواستوں میں اضافے کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ دی جکارتہ پوسٹ کے مطابق انڈونیشیا کے مرکزی صوبے جاوا کی مذہبی عدالت پربلنگا کی ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ ان کے دفتر کو…
مزید پڑھیں
image

   بھارت میں کسانوں نے اپنے مطالبات کے حق میں  انسانی کھوپڑیوں کے ساتھ منفرد احتجاج کیا ۔ بھارتی  میڈیا رپورٹس کے مطابق  نئی دہلی میں گزشتہ کئی روز سے کسان اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسان دہلی…
مزید پڑھیں
image

بھارت شمالی ریاستوں ہریانہ اور راجستھان کی 50 سے زیادہ خواتین نے شکایت کی ہے کہ کسی نے انہیں بے ہوش کر پراسرار طریقے سے ان کے بال کاٹ دیئے، اس معمے کو حل کرنے میں پولیس اب تک ناکام رہی ہے جبکہ یہاں کی خواتین اس سے ڈری ہوئی…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کے صحرائ النفود میں پرانی جھیلیں اور46  قدیم تاریخی مقامات دریافت ہوگئے ۔ نئے تاریخی مقامات کی دریافت نے آثار قدیمہ کے ماہرین کے ان دعوئوں کی  تصدیق کر دی ہے کہ  سعودی عرب کا صحرائی علاقہ لاکھوں سال پہلے سبزہ زاروں پر مشتمل تھا۔ لائف سائنس ویب…
مزید پڑھیں
image

 ماہرین نے کہا ہے کہ نابینا افراد کی دنیا بھر36  ملین کی موجودہ  تعداد2050  میں  3 گنا بڑھ کر 115  ملین ہو جائے گی ۔  لانسٹ میڈیکل جرنل کی حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق  آنے والے سالوں میں معمر افراد کی تعداد میں اضافہ کے باعث کم یا زیادہ…
مزید پڑھیں
image

امریکی بحریہ میں پہلی بار ایک نہایت دشوار ترین جنگی مشن کی خصوصی فورس میں شمولیت کے لیے ایک خاتون اہلکار کو تربیت دی جا رہی ہے جو اس مشن کی تربیت حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔ امریکی بحریہ کی یہ فورس  سیل۔ ایس ای اے ایل کی اصطلاح…
مزید پڑھیں
image

 سعودی عرب کی حکومت نے دنیا کا پہلا سرکاری اونٹ کلب قائم کردیا ہے جس کے اغراض و مقاصد میں اونٹوں کی نسلوں کے تحفظ سے لے کر ان کے بارے میں شعور و آگہی تک شامل ہیں، ویسے تو ساری دنیا میں اونٹ کو ایک عجیب الخلقت جانور کا…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟