20 ستمبر 2018
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

سعودی عرب کے شہر الاحساء میں ڈاکٹروں نے ایک غیر ملکی کے پیٹ سے برقی بلب نکالا ہے ۔ یہ بلب 11 برس سے مذکورہ 21 سالہ نوجوان کے پیٹ میں موجود تھا۔ مریض کا آپریشن شہزادہ سعود بن جلوی ہسپتال میں ہوا۔ایشیائی شہری کو جب ہسپتال کے ہنگامی امداد…
مزید پڑھیں
image

  بین الاقوامی کمپنی "ہائپر لوپ ون" نے مستقبل کے نقل و حمل کے ایسے حقیقی تجربات کے آغاز کا اعلان کیا ہے جن کے ذریعے انسان طیاروں کی رفتار سے بھی تیز رفتاری سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکے گا اور یہ سفر اخراجات اور انتظار…
مزید پڑھیں
image

آرنز اسٹینلے کو بچپن سے ہی ڈرائنگ کا شوق تھا جو اب ’’حقیقت سے قریب مصوری‘‘‘ ہائپر ریئلزم پر ملکہ رکھتے ہیں۔ آرنز بچپن میں اپنے والد کی کاغذوں کی دکان میں دن بھر تصاویر بناتے رہتے تھے اور اس طرح دھیرے دھیرے ان کی تصاویر میں بہتری آتی گئی پھر 2012…
مزید پڑھیں
image

ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے سیزن کے آغاز کے سے پہلے وہاں موجود کچرے کی صفائی کی ایک بڑی مہم شروع ہو گئی ہے۔ٹنوں کے حساب سے پرانے آلات، کچرا اور انسانی فضلہ دنیا کی اس بلند ترین چوٹی پر موجود ہیں۔اب کوہ پیماؤں سے کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

نیوجرسی کے بِل ہینسن نامی شہری کو ریٹائر ہونے سے نفرت ہے اور ان کی یہ بات ان کی پرانی کمپنی نے سن لی اور انہیں عین سالگرہ والے دن کام پر بلایا۔ جب وہ اپنی کمپنی پہنچے تو وہاں سارے پرانے دوست ان کے منتظر تھے جنہوں نے بِل…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں ایک بیش قیمت انڈے کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا جسے ایسٹر ایگ کا نام دیا گیا ہے، اس خوبصورت انڈے کی مالیت 2 لاکھ 15 ہزار پاؤنڈز مقرر کی گئی۔یہ انڈا 18 قیراط وائٹ گولڈ سے تیار کیا گیا، جس پر 910 ہیرےسے کام کیا گیا…
مزید پڑھیں
image

ویسے تو دنیا بھر میں بلند ترین عمارتوں کی تیاری کی دوڑ جاری ہے، لیکن آپ نے کبھی ایسی عمارت کا تصور کیا ہے جو ایک ایسے سیارچے سے بندھی ہوئی ہو جو سطح زمین سے 31 ہزار میل اوپر ہوگا۔ ایک امریکی آرکیٹیکٹ کمپنی نے اس انوکھی عمارت کا…
مزید پڑھیں
image

ہانگ کانگ میں پلم سائز کے گلابی ہیرے کو اپریل میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ہانگ کانگ میں 59 اعشاریہ 60 قیراط کا نایاب گلابی ہیرا آئندہ ماہ نیلام ہو گا، ہیرے کی فروخت تقریباً 60 ملین امریکی ڈالر تک متوقع ہے اسے چار اپریل کو نیلامی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ضلع اُتر کناڈا کا ایک چھوٹا سا گاؤں کائیگا اس وقت شدید خشک سالی کا شکار ہے اور یہاں کی آبادی بھی کم ہے۔ ایک بھری دوپہر میں لمبا سانپ اس جانب آگیا۔ اگرچہ کوبرا سانپ بہت خطرناک ہوتے ہیں لیکن وہ انسانوں سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں…
مزید پڑھیں
image

فرانس میں ایفل ٹاور کے گرد بلٹ پروف شیشے کی دیوار تعمیر کی جائے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت پیرس میں بلدیہ کونسل نے اس حوالے سے پیش کردہ تجویز کی منظوری دے دی ہے۔بلدیہ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خطرات میں اضافہ ہونے کے باعث…
مزید پڑھیں
image

اٹلی کے ایک مشہور شو ڈیزائنر نے پہلی مرتبہ ایک ایسا قیمتی جوتا تیار کیا ہے جس پر 230 گرام خالص سونا لگا ہے اور اس کی قیمت 27 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ اس جوتے کو تیار کرنے والے اطالوی ڈیزائنر کے مطابق ہر جوتے کے جوڑے پر…
مزید پڑھیں
image

تھنک مودو کے سائنس دانوں نے  ایس یو وی (سپورٹ یوٹیلٹی وہیل) تیار کرلی جو ہوا میں ’’پانچ فٹ‘‘ بلند ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس انوکھی گاڑی کو ’’ہم رائیڈ‘‘ (Hum Rider) کانام دیا گیا۔ اس گاڑی کی خاصیت یہ ہے کہ اگر آپ ہم رائیڈ پہ سوار ہوں…
مزید پڑھیں
image

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز نے 3 لڑکیوں کو ٹائٹ فٹنگ ٹراؤزر پہننے کی وجہ سے خبردار کیا کہ اس طرح کا لباس زیب تن کرکے جہاز میں سفر کرنا ایئرلائن کی پالیسی کے خلاف ہے، انتظامیہ نے تینوں لڑکیوں کو لباس تبدیل کرنے کی ہدایت دی تاہم…
مزید پڑھیں
image

جرمنی کے ایک عجائب گھر سے 40 لاکھ امریکی ڈالر کی مالیت کا ایک بڑا سونے کا سکہ چوری ہوگیا ہے۔ اس کینیڈین سکے کو ’بگ میپل لیف‘ کے نام بھی پکارا جاتا تھا اور اس کی مالیت دس لاکھ ڈالر ہے تاہم سو کلو گرام خالص 24 قیراط سونے…
مزید پڑھیں
image

      ا س مجسمہ کو دو دن کی محنت سے ترکی کی مجسمہ ساز خاتون طوبیٰ گیکل نے تیار کیا ہے جس میں ٹرمپ کا دھڑ تک چاکلیٹی مجسمہ بنایا گیا ہے ۔ اسے چاکلیٹ، کریم اور آئس کریم سے تیار کیا گیا ہے جس کی ہرشے کھائی…
مزید پڑھیں
image

امریکا میں عمر رسیدہ شخص نے عین اپنی سالگرہ والے دن 3 لاکھ ڈالر کی رقم جیت لی جو پاکستانی 3 کروڑ روپے کے برابر ہے۔ارِون مولنسکی نامی امریکی شہری دوسری عالمی جنگ میں لڑ چکے ہیں اور ان کی بہو نے ان کے لیے ایک کیش ورڈ ٹکٹ لا…
مزید پڑھیں
image

ویتنام کے صوبہ نیم ڈن کے شہر ین گیو میں رہنے والے 58 سالہ لیو کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پرندے پالنا، پودے لگانے یا گاڑیاں رکھنے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن بڑے ناخن رکھنا ان کا شوق ہے اور لمبے ناخنوں کو محفوظ رکھنے کے لئے ان کی…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقا میں ریاضی کے ایک اسکول ٹیچر نے بچوں کو اس مشکل اور اکتا دینے والے مضمون کو پڑھانے کے لیے موسیقی اور ڈانس کا سہارا لیا اور اب بچے ان کے پیریڈ کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔33 سالہ کرٹ مَنار نامی یہ ٹیچر کیپ ٹاؤن کے…
مزید پڑھیں
image

جرمن سائنسدانوں نے دنیا کے سب سے بڑے 'مصنوعی سورج' کو روشن کردیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ اس کی روشنی کو ماحول دوست ایندھن کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔یہ تجربہ جرمن شہر کولون کے مغرب میں 19 میل دور کیا گیا۔اس مقصد کے لیے 149…
مزید پڑھیں
image

مصر کی  معمر خاتون نے اپنی کل جائیداد بشمول نقد اور طلائی زیورات حکومت کو عطیہ کر کے حکومت کی مدد کی منفرد مثال قائم کی ہے۔ غےر ملکی مےڈےا کے مطابق مخیرہ مصری خاتون سبیلہ علی احمد عجیزہ نے  قاہرہ میں ایوان صدر میں صدر مملکت عبدالفتاح السیسی سے…
مزید پڑھیں
image

ایک سمندری کچھوے کی ڈھیروں سکے کھانےسے موت ہو گئی۔ سمندری کچھوا بنکاک کے ایک چڑیا گھر کے تالاب میں رکھا گیا تھا جہاں لوگ تفریحاً سکے پھینکا کرتے تھے جنہیں یہ معصوم جانور اپنی غذا سمجھ کر نگل لیا کرتا تھا لیکن گزشتہ ماہ اس کی حالت خراب ہونے…
مزید پڑھیں
image

بیجنگ کے ایک’ٹیمپل آف ہیون پارک‘ کے بیت الخلا جانے کے لیےاور ٹوائلٹ پیپر حاصل کرنے کے لیے پہلے اپنی پہچان کرانی ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارک کی انتظامیہ نے پارک کے پبلک باتھ رومز کے باہر ایسی 6 مشینیں نصب کی ہیں جو ٹوائلٹ پیپر دینے سے قبل…
مزید پڑھیں
image

بین جونز اور ان کے دوستوں نے ڈرائنگ کے لیے 126 میل یعنی 2002 کلومیٹر سائیکل چلائی ہے اور اس کا راستہ کچھ ایسا اختیار کیا کہ اس کا نقشہ بکری کی آؤٹ لائن جیسا بن گیا۔ اس سائیکلنگ گروپ کا نام ’’فائٹ کلب‘‘ ہے اور انہوں ٹریکنگ ایپ اسٹراوا…
مزید پڑھیں
image

امریکہ میں ایک صحت مند بچی کے جسم سے جڑے نامکمل جڑواں بچے کو علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے۔پانچ سرجنز نے شکاگو کے ایڈوکیٹ چلڈرن ہسپتال میں بچی کے جسم سے طفیلی جڑواں بچے کا جسم الگ کیا گیا۔یہ ایک غیر معمولی کیس تھا جس میں…
مزید پڑھیں
image

  مرغیوں کو سویٹر پہنانے کا کام منظم انداز میں ایک دیہات میں شروع کیا گیا جس کی سربراہ ایک خاتون ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلا سویٹر گرم علاقوں میں پائے جانے والے بڑے مرغے کے لیے بنایا گیا جو اس کے لیے چھوٹا تھا تو اسے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟