بڑھتی ہوئی مانگ اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بھارت میں ٹماٹروں کی حفاظت کیلئے سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ٹماٹروں سے لدے ٹرکوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کیلئے مسلح سیکیورٹی گارڈز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ مسلح بندوقوں سے لیس…
مزید پڑھیں