20 اپریل 2019
تازہ ترین
دلچسپ وعجیب

 سال قبل مسیح کی اس دیگ کو پانچ ہزار سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ فلسطینی ماہر آثار قدیمہ نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں کھدائیوں کے دوران فلسطین میں برونز دور کی مٹی کی ایک دیگ دریافت کی ہے۔ 3500اطلاعات کے مطابق مٹی کا یہ برتن غزہ کی…
مزید پڑھیں
image

   ماہرین کے مطابق پانچ سال سے کم عمر کے بچوں میں پھیپھڑوں کے وائرس سے ہلاک ہونے والے ممالک میں پاکستان سرِفہرست ہے۔ ماہرین نے رسپائٹری سنسیشیئل وائرس آر ایس وی سے بچائو کی موثر ویکسین تیار کرنے پر زور دیا ہے تاکہ ہر سال ہونے والی قریباً 115,000…
مزید پڑھیں
image

 البرٹ آئن سٹائن پوری دنیا میں اپنی ذہانت کی وجہ سے مشہور ہے اس کے علاوہ اس کے بالوں کا سٹائل بھی خاصا موبول رہا۔  ۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 7سالہ شیلہ نامی بچی کے بال قدرتی طور پر آئن سٹائن سے ملتے ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت مقبول ہو…
مزید پڑھیں
image

تھائی لینڈ کی ایک 91 سالہ معمر خاتون نےاپنی انتھک کوششوں اسے آخر کار یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری حاصل کر لی ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ پڑھائی اور علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، انھیں اپنا مقصد حاصل کرنے کیلئے 10 سال کا عرصہ لگا لیکن انہوں نے ہمت نہیں…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں ایک دفتر میں ملازمین کے لیے کام کے دوران ہیلمٹ پہننا لازمی ہے۔انٹر نیٹ پر ڈالی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ملازمین ہیلمٹ پہننے پر مجبور ہیں۔اس کی وجہ سرکاری عمارت کی خستہ حالی بتائی جاتی ہے۔ بارش کے وقت اکثر چھت سے پانی ٹپکنا شروع ہوجاتا…
مزید پڑھیں
image

امریکہ میں  انوکھی بس سروس متعارف کرادی گئی ہے۔ اس میں مسافروں کے لیے نشستوں کے بجائے بستروں کا انتظام کیا گیا ہے۔لاس اینجلس سے سان فرانسسکو کے درمیان سفر پہلے کبھی اتنا آرام دہ نہ تھا۔اس انوکھی بس سروس میں نہ صرف بستروں کی سہولت فراہم کی گئی ہے…
مزید پڑھیں
image

 سعودی ایئر لائنز نے مسافروں کے لئے اپنی ویب سائٹ پر نیا  ڈریس کوڈ   جاری کر دیا ،جس میں نازیبا لباس پہننے پر پابندی لگا دی گئی ۔ سعودی ایئر لائنز کی طرف سے جاری کردہ  بیان کے مطابق نئے ڈریس کوڈ کے مطابق مسافروں کو کوئی ایسا لباس…
مزید پڑھیں
image

انڈیا میں ڈاکٹر سروجینی  نامی ایک خاتون اکیلے 800 یتیم بچوں کی پرورش کر رہی ہیں۔کئی سال پہلے ان کی 8 سالہ بیٹی منیشا ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہوئی اور ان سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئی اور اس حادثے نے سروجونی پر ایسا تاثر چھوڑا کہ انہوں نے…
مزید پڑھیں
image

 گردن اور مہرے  کی تکلیف ناقابل برداشت ہوتی ہے۔اس لیےماہرین نے  نے دنیا کا سب سے مہنگا تکیہ بنایا ہے جسے دولت مند لوگ ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس تکیے کی قیمت اتنی ہے کہ اسے سن کر خود انسان کی نیند اڑ جاتی ہے۔ یہ تکیہ مصری کپاس،…
مزید پڑھیں
image

چھوٹے ہتھیار بنانے والی ایک امریکی کپمنی نے ایک ایسا چھوٹا پستول بنایا ہے جسے باآسانی پرس میں رکھا جا سکتا ہے۔اس کی بناوٹ ایسی ہے کہ جسے دیکھ کر لگتا ہےکہ وہ ایک چھوٹا بٹوا ہے۔’’لائف کارڈ پوائنٹ 22 ایل آر‘‘ نامی یہ پستول صرف 198 گرام وزنی ہے…
مزید پڑھیں
image

 امریکا میں وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک مرغ نے سب کو حیران کر دیا ۔ ہوا بھرے دیو قامت مرغ پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چھاپ نظر آتی ہے ۔ وائٹ ہاؤس کی جانب رخ کر کے سنہری کلغی ، سنہری بھنوؤں اور سنہری چونچ والا یہ مرغ   ڈون   ہے…
مزید پڑھیں
image

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ایک خاص نسل کے سرخ ہرن کے سینگوں سے کشید کیے گئے خون سے غسل کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس التائی کے پہاڑی سلسلے کے دورے سے قبل ہرن کے 70 کلو گرام سینگ…
مزید پڑھیں
image

چین ایک اور شاہکار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ٹرین کو بھی سڑک پر لے آیا اور ٹرین اب پٹری کے بجائے سڑک پر چلے گی جو سڑک پر لگے سنسر کے ذریعے کنٹرول کی جائے گی جب کہ اس سلسلے میں چین کے وسطی صوبے ہنان میں جدید سوفٹ لمبی…
مزید پڑھیں
image

 ہمارے جسم پر کئی جگہ پر تل ہوتے ہیں لیکن کیا یہ بلاوجہ ہی ہوتے ہیں یا ان کا کوئی مقصد بھی ہوتا ہے۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سفر اور کچھ انہیں دولت کی نشانی بتاتے ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ماہرین کی جسم میں مختلف جگہوں…
مزید پڑھیں
image

 برطانیہ کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں دنیا بھر سے سب سے زیادہ قومیت کے لوگ بستے ہیں، ذرائع کے مطابق برطانیہ میں ایسا ہی ایک منفرد اسکول ہے، جہاں قومیت کے باعث ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ 42 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ کلیری مونٹ پرائمری…
مزید پڑھیں
image

بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے تعلیمی بورڈ نے تاریخ کی کتابوں سے مغلوں کا ذکر غائب کرنا شروع کردیا،ذرائع ابلاغ کے مطابق  رواں تعلیمی سیشن سے بورڈ نے ساتویں اور نویں کلاس کیلئے تاریخ کا تبدیل شدہ نصاب شائع کیا ہے جس میں شیواجی مہاراج کے ذریعے قائم کیے گئے…
مزید پڑھیں
image

ایک کیڑا مارنے والی زیریلی دوا سے آلودہ چند ہزار انڈے رواں سال کے اوائل میں برطانیہ پہنچ گئے تاہم ماہرین نے کہہ دیا کہ اس سے عوام کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ، وہ یہ انڈے استعمال کرسکتے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارت…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب  میں ایک  ایئرپورٹ نے بیرون ملک سے آنے والی گھریلو ملازمائوں کیلئے انوکھی  ایک سروس شروع  کردی  جس کے تحت انہیں ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد براہ راست ان کے مالکان تک پہنچا دیا جائے گا تاکہ انھیں وہاں خود سے نہ جانا پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے…
مزید پڑھیں
image

ترکی پاکستان سے آم کے پودے درآمد کرے گا۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق  استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر  ترگت موسلو اولو نے بتایا کہ  سیاحتی قصبے الانیہ میں اب آم  پیدا کئے جائیں گے جس کے لئے پودے   پاکستان سے منگوائے جائیں…
مزید پڑھیں
image

برطانیہ میں رہنے والا ایک نوجوان ہفتے میں 150 کیلےکھاتا ہے۔اس کا چہرہ دانوں سے بھرا تھا اس لیے اس نے اپنی خوراک میں صرف سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کرانا شروع کیا۔ڈاکٹرز کے منع کرنے کے باوجود اس نے اپنا اراداہ نہ بدلہ۔ اب وہ گزشتہ 6 ماہ سے کچی…
مزید پڑھیں
image

یہ کتا ایک نابینا طالب علم کو روزانہ   کالج لے جاتا اور  واپس لاتا تھا  چند سال پہلے  جرمنی پولیس کے ڈیوک نامی کتے کو یونیورسٹی کی جانب سے بی۔ایف کی ڈگری جاری کی سات سال میں اس کتے  نے  مقررہ چھٹیوں کے علاوہ کبھی  نا غہ نہیں کیا…
مزید پڑھیں
image

مصر میں ایک جگہ ڈاکٹروں نے ہسپتال بنایا ہے جہاں وہ لوگوں کو اپنے ڈاکٹری انداذ میں کھانا دیتے ہیں۔وہاں ڈاکٹر مخصوص لباس میں کام کرتے اور کھانا چنتے نظر آتے ہیں۔ تمام ملازمین نے ربڑ کے دستانے پہنے ہوتے ہیں اور ان کا سبز و نیلا لباس بھی کسی اسپتال…
مزید پڑھیں
image

 بھارت کے   شہر امروہہ میں ایک بزرگ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ اس مزار پر  زہریلے اور خطرناک بچھو   رہتے ہیں جو احاطہ مزار میں ڈنک نہیں مارتے یہاں تک کہ  اگر آپ ان کو پکڑبھی  لیں تب بھی وہ…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں حال ہی میں پیدا ہونے والے ایک عجیب الخلقت بچے نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔ اس بچے کی چار ٹانگیں، تین بازو اور دو اعضائے تناسل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی اور عالمی میڈیا میں آنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں2016  میں4139 بچے بچیاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے جو کہ گزشتہ برسوں کی نسبت کئی گنا زیادہ ہیں، روایات میں بندھے معاشرے میں کیسز رجسٹرڈ ہونے کی تعداد کہیں کم ہے، اقبال جرم کرنے والے اکثر مجرم بھٹک  جانے کی بات کرکے خود کو بچانے کی کوشش کرتے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟